Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

خاتون ملازمین کو پنشن سے متعلق نئی سہولت دستیاب

نئی دہلی :پنشن اینڈ پنشنرس ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کے نئے اصول کے مطابق اب خواتین متنازعہ شادی یا خاتون کے ذریعہ شوہر کے خلاف کسی بھی طرح کا قانونی کیس درج کرایا ہو، اس حالت میں خاتون ملازمین اپنی پنشن کے نامنی (نامزد) کی شکل میں بچوں کا نام جوڑ سکیں گی۔واضح ہو کہ اب تک […]

image

این سی سی کا یوم جمہوریہ کیمپ 2024 دہلی کینٹ میں شروع

نئی دہلی : اس مرتبہ یوم جمہوریہ پریڈ 2024 میں دو چیزیں خاص ہوں گی۔ اس مرتبہ یوم جمہوریہ کی تقریبات میں 25 دوست ممالک سے آئے بچے بھی پریڈ کا حصہ ہوں گے۔ دوسری چیز ہے کہ اس بار یوم جمہوریہ پریڈ میں نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی) کے دستے میں خواتین کیڈٹس […]

image

امانت اللہ خان سے منسلک 8 ٹھکانوں پر ای ڈی کی چھاپہ ماری

نئی دہلی : عام آدمی پارٹی رہنما اور اوکھلا سے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیم نے آج دہلی-این سی آر میں موجود امانت اللہ کے 8 الگ الگ مقامات پر سرچ آپریشن کو انجام دیا ۔ وقف بورڈ میں سیکشن افسر رہے نشب خان، امانت اللہ خان کی […]

image

بابری مسجد ’غلامی‘ کی علامت تھی جسےرام مندر کی تعمیر کے لئے گرا دیاگیا ۔ ایشوراپا

شیوموگا۔بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق ڈپٹی چیف منسٹر کے ایس ایشوراپا نے منگل کے روزیہ کہتے ہوئے ایک تنازعہ کو ہوا دیاکہ بابری مسجد ’غلامی‘ کی علامت تھی جس کو ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے گرا دیاگیا ہے۔انہوں نے زوردے کر کہاکہ ”اسی طرح ہم متھرا میں سری کرشنا […]

image

ملک کے میدانی علاقوں میں اگلے تین دنوں تک شدید دھند برقرار رہنے کا امکان

نئی دہلی: ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے منگل کو کہا کہ شمالی، مغربی اور مشرقی ہندوستان کے میدانی علاقوں میں اگلے تین دنوں کے دوران شدید دھند برقرار رہنے اور اس کے بعد آہستہ آہستہ کم ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات کے ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے تین دنوں […]

image

پنجاب میں ارجن ایوارڈیافتہ ڈی ایس پی کا قتل

سنگروڑ:پنجاب کے سنگروڑ میں تعینات ڈی ایس پی کی لاش ملنے کے بعد پنجاب کے جالندھر میں افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ ڈی ایس پی دلبیر سنگھ کی لاش پیر کو بستی باوا خیل نہر کے قریب سڑک پر پڑی ملی تھی۔ بتایا جا رہا ہے کہ کچھ عرصہ قبل جالندھر کے ایک […]

image

غزہ میں امن کے لئےمصر اور قطر کے منصوبے پر مذاکرات جاری

لندن : غزہ میں جنگ کو روکنے کیلئے ایک نئے منصوبے پر بات چیت اس توقع کے ساتھ کی جا رہی ہے کہ مغربی کنارے اور غزہ کے رہنماؤں کو اکٹھا کرکے مستقل جنگ بندی کی جاسکے گی۔یہ منصوبہ مصر اور قطر کی جانب سے پیش کیا گیا ہے۔یہ دعویٰ برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے […]

image

پانچ فوجی بریگیڈ کی واپسی کے ساتھ غزہ سے اسرائیلی فوجیوں کا انخلاء شروع

غزہ :اسرائیل کے ذریعے غزہ سے پانچ فوجی بریگیڈ کی واپسی کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کا انخلاء شروع ہو گیا ہے جو کہ اچھی خبر ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل اپنے آپریشن کو تیسرے مرحلہ میں داخل کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں اس تعلق سے جانکاری دی گئی ہے۔ رپورٹ […]

image

مرکز نے گولڈی براڑ کو یو اے پی اے کے تحت دہشت گرد قرار دے دیا

نئی دہلی :مرکزی حکومت نے یکم جنوری 2024 کو گینگسٹر گولڈی براڑ کے خلاف بڑی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ مرکز نے گولڈی براڑ کو غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ […]

image

ملک میں دہشت گرد نٹ ورکس کے خلاف کاروائی تیز

نئی دہلی۔ وفاقی ایجنسی کے ایک اہلکار کے مطابق قومی تحقیقاتی ایجنسی (این ائی اے)نے اس سال دہشت گرد نٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاؤن کو تیز کیا‘ ملک بھر میں 68مقدمات درج کرنے اور 625ملزمان کو گرفتار کرنے کے علاوہ 1000سے زیادہ چھاپے مارے۔مذکورہ اہلکار نے بتایاکہ انسداد دہشت گردی کی وفاقی ایجنسی نے […]

image