
کیپ ٹائون :ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کیپ ٹاؤن کے نیولینڈس میں کل 3جنوری سے شروع ہوا ٹیسٹ میچ آج دوسرے دن ہی ختم ہو گیا۔ ہندوستان کو جیت کے لیے دوسری اننگ میں 79 رنوں کا ہدف ملا تھا جسے روہت بریگیڈ نے محض 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ یہ […]
لکھنو۔پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت(اے آئی) سرویلینس رام مندر کی سکیورٹی کے لئے متعارف کی جائے گی جس کا افتتاح 22جنوری کو ہو رہاہے۔پولیس کے ایک سینئر اہلکار نے کہاکہ اے آئی سرویلینس کا مذکورہ پائلٹ پراجکٹ ایودھیا میں متعارف کئے جانے کاامکان ہے۔ اگر قابل عمل پایاجاتا ہے تو اسے سیکورٹی او ر نگرانی کی […]
نئی دہلی :ہندوستان میں نئے کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ کچھ دنوں سے روزانہ اموات کاسلسلہ جاری ہے۔ وزارت صحت نے جمعرات کو جو گزشتہ 24 گھنٹوں کا ڈاٹا شیئر کیا ہے، وہ بھی ڈرانے والے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز کورونا وائرس کے 760 نئے معاملے درج کیے […]
نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اس سوال پر کہ 3 سمن جاری ہونے کے بعد بھی وہ ای ڈی کے سامنے کیوں پیش نہیں ہوئے؟کہاکہ ای ڈی انہیں لوک سبھا انتخابات سے قبل گرفتار کرنا چاہتی ہے۔پریس کانفرنس کے دوران کیجریوال نے کہا، ‘شراب گھوٹالہ، آپ نے یہ لفظ پچھلے دو […]
بیروت: حماس کے نائب سربراہ صالع العروری کی شہادت کے بعد لبنان کی سرحد پر حزب اللہ نے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا تاہم ہلاکتوں کی تعداد سامنے نہیں آئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنان کی جہادی تنظیم حزب اللہ نے بتایا کہ انہوں نے سرحد پر کارروائی کرتے ہوئے اسرائیلی اہلکاروں کو […]
لکھنؤ: یوپی کے زیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے کے الزام میں پولیس نے دو لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر دھمکی دی تھی، جس کے بعد پولیس فعال ہو گئی اور تفتیش شروع کر دی۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو […]
تہران: ایران کے شہر کرمان میں سابق جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب آج 2 دھماکوں میں 188 افراد جاں بحق اور دیگر 171 سے زائد زخمی ہوگئے۔ سابق ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی آج چوتھی برسی کے موقع پر ان کے مقبرے کے نزدیک دھماکو مادے سے بھرے دوبیگ قبرستان کے داخلی […]
غزہ: اسرائیل نے نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی انتباہ کیا ہے کہ حماس کے خلاف سال 2024 میں بھی جنگ جاری رہے گی۔ایک روز قبل اسرائیلی وزیر خزانہ نے کہا تھا کہ غزہ میں بیس لاکھ فلسطینی قبول نہیں ہیں۔ اب اس جنگ کو جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔جس کا صاف مطلب […]
لدھیانہ :پنجاب کے لدھیانہ میں ایک فلائی اوور پرچہارشنبہ 3جنوری کے روزآگ کے بڑے بڑے شعلے بھڑک اٹھے۔ اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔اس واقعے کا ایک ویڈیو وائیرل ہوا ہے جس میں فلائی اوور کے اوپر اٹھتے ہوئے گھنے دھوائیں کے درمیان آگ بھڑکتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ میڈیارپورٹس سے پتہ […]
پٹنہ :پٹنہ ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر انچل پرکاش نے بتایا کہ دوپہر 12.58 بجے پٹنہ سے دہلی کے لیے روانہ ہونے کے بعد طیارہ میں تکنیکی خامی کا پتہ چلا جس کے بعداً طیارہ بہ حفاظت پٹنہ واپس ہو گیا۔ سبھی مسافر محفوظ ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ پٹنہ ایئرپورٹ سے دہلی کے لیے 12.58 بجے انڈیگو […]