
لاس ویگاس : امریکی شہر لاس ویگاس میں ایک سیاہ فام مجرم نے سزا سننے کے بعد کمرہ عدالت میں خاتون جج پر حملہ کردیا۔ خاتون جج نے مجرم کو عبوری ضمانت دینے سے انکار کردیا تھا۔30سالہ ڈیوبرا ریڈن کو تین بار پہلے بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ کلارک کائونٹی کی ڈسٹرکٹ کورٹ کی جج […]
نئی دہلی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز اور یو ایس اے میں کھیلے جانے والے ٹی-20 عالمی کپ 2024 کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ گروپ ’اے‘ میں ہندوستان کا مقابلہ پاکستان، امریکہ، کناڈا اور آئرلینڈ سے رکھا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ یو ایس اے اور کناڈا کے درمیان […]
واشنگٹن :امریکہ میں مسجد کے باہر امام کوگولی مارکر قتل کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست نیو جرسی میں پیش آیا جہاں مسجد سے باہر نکلتے وقت مسجد کے پیش امام حسن شریف کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔واقعے پر ریاست کے اٹارنی جنرل نے کہا کہ امام حسن شریف کو […]
نئی دہلی : اتر پردیش کی حکومت کی جانب سے حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات کے پروڈکشن اور فروخت پر پابندی لگانے کے فیصلے کو چیلنج دینے والی دو الگ الگ عرضیوں پر سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز سماعت کی اور ریاستی حکومت کے ساتھ ساتھ اس سے منسلک دیگر افراد سے جواب طلب کیا۔ پہلی […]
نئی دہلی : میک ڈونالڈز کو یہ اب یہ احساس ہو رہا ہے کہ حماس ۔اسرائیل جنگ کے باعث بائیکاٹ کی مہم کا کاروبار پر زبردست اثر پڑا ہے۔واضح ہو کہ حماس ۔اسرائیل جنگ کے آغاز کے بعد اسرائیل حامی موقف کی وجہ سےمیک ڈونالڈز کا بائیکاٹ ہو رہا ہے جس کا اب نمایا ں […]
نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور وی وی پی اے ٹی کے تعلق سے کمیشن سے بات کرنے کی کانگریس لیڈر جے رام رمیش کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن کو ای وی ایم کے استعمال پر پورا بھروسہ ہے، اس لیےاس پر کسی بحث […]
غزہ :اسرائیلی فوج نے لبنان میں شہید ہونے والے حماس کے نائب سربراہ صلاح العروری کے خاندان سے منسوب خان یونس کی ایک رہائشی عمارت پر وحشیانہ بمباری کی جس میں ایک ہی خاندان کے 14 افراد شہید ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 120 سے زائد […]
بیروت : لبنانی حزب اللہ نے بیروت کے قریب حماس کے سیاسی شعبے کے نائب صدر صالح العاروری کی قاتلانہ حملے میں ہلاکت کی شدید الفاظ مذمت کی ہے۔حزب اللہ نے ایک بیان میں اس واقعے پراپنے رد عمل میں کہا ہےکہ صالح العاروری کا قتل ایک مجرمانہ واقعہ ہے جس پر خاموش رہنے کا […]
سڈنی: آسٹریلیا کے پادری گولڈ ڈیوڈ نے اپنی زندگی کے 45 سال چرچ کیلئے وقف کرنے کے بعد اسلام قبول کرلیا۔ 45 سال چرچ کیلئے وقف کرنے والے نومسلم گولڈڈیوڈ نے اپنا مسلم نام عبدالرحمن رکھ لیا۔ رپورٹر کے مطابق گولڈڈیوڈ نے آسٹریلیائی عیسائی برادری میں ایک معتبر پادری کی حیثیت سے مقام حاصل کیا۔ […]
نئی دہلی : بھارت نے ایران کے کرمان شہر میں بم حملوں میں لوگوں کی جان ضائع ہونے پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کےترجمان رندھیر جیسوال نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر کہا ہے کہ بھارت کو کرمان شہر میںوحشیانہ بم حملوں پر بہت دُکھ ہوا ہے۔ اُنہوں نے کہا […]