Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے خاتمے کے ساتھ ہی ڈیوڈ وارنر ریٹائر

سڈنی :پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے خاتمےکے ساتھ ہی آسٹریلیا کے سلامی بلے باز ڈیوڈ وارنر نے اپنے ٹیسٹ کیریر کو الوداع کہہ دیا۔ آخری ٹیسٹ میچ کے بعد پاکستانی ٹیم نے ڈیوڈ وارنر کو ایک خاص تحفہ بھی دیا جس کو حاصل کر وہ بہت خوش ہوئے اور ’ماشاء اللہ‘ کہکر سب کا […]

image

بی جے پی ایم ایل اے نے پولیس اہلکار کو مارا تھپڑ

پُنے: مہاراشٹر کے پُنے سے ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ بی جے پی کے ایم ایل اے سنیل کامبلے کو جمعہ کو ساسون اسپتال میں ایک پروگرام کے دوران ایک پولیس اہلکار کو تھپڑ مارتے ہوئے دیکھا گیا۔ اس واقعے کا ویڈیو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس واقعہ […]

image

گریراج سنگھ کاتیجسوی یادو پرجوابی حملہ

پٹنہ: بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو کے مندر والے بیان سے گریراج سنگھ مشتعل ہو گئے ہیں۔ گریراج نے کہا کہ وہ صرف تشٹی کرن (خوشنودی کی سیاست) کر سکتے ہیں لیکن ملک اور ریاست کے مفاد میں کچھ نہیں کر سکتے۔ خیال رہے کہ تیجسوی یادو نے اپنے بیان میں کہا تھا، […]

image

آدتیہ ایل 1کامیابی کے ساتھ سورج کے آخری مدار میں داخل

بنگلورو: انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے ہفتہ کو سورج کا مطالعہ کرنے کے لیے ملک کے پہلے خلائی مشن ‘آدتیہ ایل 1’ خلائی جہاز کو زمین سے تقریباً 15 لاکھ کلومیٹر دور اپنی آخری منزل کے مدار میں پہنچا دیا۔ خلائی جہاز زمین سے تقریباً 1.5 ملین کلومیٹر دور سورج ۔ زمین کے نظام […]

image

ہندوستان ایک غیر لبرل جمہوریت بنتا جا رہا ہے: جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی :جماعت اسلامی ہند اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ہمارا یہ ملک آئینی جمہوریت سے بتدریج جانبداریت اور اکثریت پسندی کی طرف بڑھ رہا ہے۔اپنی ماہانہ بریفنگ میںتنظیم کی جانب سے کہا گیا کہ ہندوستان کے غیر لبرل جمہوریت کی نشاندہی متعدد واقعات اور پیش رفتوں سے ہوتی ہے۔ جیسا […]

image

دہلی سمیت پورے شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری

نئی دہلی : نئے سال کے آغاز کے ساتھ شمالی ہند میں شدت کی سردی کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے ،وہ اب بھی نہ صرف جاری ہے بلکہ اگلے دو دنوں تک یہی صورتحال برقرار رہنے کی امید ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق نئی دہلی میں آج یعنی 6 جنوری کو کم سے کم […]

image

گوتم اڈانی ایک بار پھر ایشیا کے امیرترین شخص بن گئے

ممبئی : سال گذشتہ اپنی دولت کے معاملہ میں اونچ نیچ والی رینکنگ کے بعد گوتم اڈانی اب ایک بار پھر ایشیا کے امیرترین شخص بن گئے ہیں۔ چند دن قبل ہی سپریم کورٹ نے ان کے خلاف ہنڈن برگ ریسرچ کے الزامات پر مزید کسی تحقیق کی ضرورت سے انکار کردیا تھا ۔ گوتم […]

image

دوران تلاوت آیات بھولنے پر مصری قاری کو سزا

قاہرہ: مصر کے ایک مشہور قاری حافظ محمد حامد السلکاوی کو دوران تلاوت آیات بھولنے کے بعد چھ ماہ کے لیے ریڈیو پر تلاوت کرنے اور غیر ملکی پروگراموںکے لیے تلاوت کی ریکارڈنگ کرانے سے روک دیا گیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کی خبر کے مطابق مصر میں حفاظ اور قراء سنڈیکیٹ نے مشہور قاری […]

image

سواتی مالیوال عام آدمی پارٹی کی جانب سےراجیہ سبھا امیدوار

نئی دہلی: دہلی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کے لئے عام آدمی پارٹی کی جانب سے امیدوار ہونگی۔ ساتھ ہی پارٹی نے اپنے موجودہ راجیہ سبھا ارکان سنجے سنگھ اور این ڈی گپتا کو بھی دوبارہ راجیہ سبھا کے لیے نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عام آدمی […]

image

شاہی عیدگاہ مسجد کو ہندوؤں کے حوالے کرنے کا مطالبہ کرنے والی عرضی مسترد

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کو متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کو ہٹانے اور اسے ہندوؤں کے حوالے کرنے کا مطالبہ کرنے والی مفاد عامہ کی عرضداشت کو مسترد کر دیا۔ اس دوران سپریم کورٹ نے کہا کہ اس معاملے میں کئی سوٹ عدالتوں میں زیر التوا ہیں۔ اس لیے سماعت کی ضرورت نہیں۔ […]

image