Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

دہلی وقف بورڈ میں مالی بے ضابطگیوں کے سلسلے میں فرد جرم داخل

نئی دہلی :دہلی وقف بورڈ میں مالی بے ضابطگی اور منی لانڈرنگ معاملہ کی جانچ کر رہے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 5 ملزمین کے خلاف فرد جرم داخل کر دی ہے۔ جن 5 ملزمین کے خلاف فرد جرم داخل کی گئی ہے ان میں ذیشان حیدر، جاوید امام صدیقی، داؤد انصاری، کوثر امام صدیقی […]

image

کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز گراؤنڈ کوآئی سی سی نے غیر تسلی بخش قرار دیا

نئی دہلی : ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 2 میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز گراؤنڈ میں کھیلا گیا تھا۔ ہندوستان نے یہ ٹیسٹ میچ ڈیڑھ دن میں جیت لیا تھا۔ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز مجموعی طور پر 23 وکٹیں گریں، جس کو لے کر […]

image

اسٹارٹ اپ سی ای اوکے ہاتھوں اپنے چار سالہ بچے قتل

بنگلورو: کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک اسٹارٹ اپ کے سی ای او نے اپنے چار سالہ بچے کو قتل کردیا۔ پولیس نے خاتون سی ای او کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ملزم خاتون کی شناخت سوچنا سیٹھ کے نام سے ہوئی ہے۔ […]

image

جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی عمران خان گرفتار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں سے متعلق جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان کی گرفتاری اس وقت عمل میں آئی ہے جب وہ پہلے ہی کئی مقدمات کے تحت اڈیالہ جیل میں […]

image

مرکزی وزیرِ اسمرتی زوبین ایرانی نےمسجدِ نبویؐ کی زیارت کی

نئی دہلی :حکومت ہند اور مملکتِ سعودی عربیہ کے مابین انتہائی خوشگوار اور خیر سگائی ماحول میں حج 2024 کے معاہدے کے بعد ہندوستان میں اقلیتی امور کی مرکزی وزیرِ اسمرتی زوبین ایرانی حج کے انتظامی امور میں ہر سطح پر شفافیت لانے اور ہندوستانی حُجاج کو بہتر اور بروقت سہولیات کی یقینی فراہمی کے […]

image

تبلیغی جماعت کا سہ روزہ اجتماع رخت انگیز دعاء کے ساتھ اختتام پذیر

حیدرآباد۔حیدرآباد کے نواحی علاقہ پرگی میں جاری سہ روزہ تبلیغی جماعت کا اجتماع آج بعد نماز ظہر رخت انگیز دعاء کے ساتھ اختتام کو پہنچا۔ سیاست نیوز کی خبر کے مطابق اجتماع کے دوران دوران کئی علماء اکرام نے شرکاء اجتماع کو دین کی محنت اور تعلیمات محمدی ﷺ پر عمل آوری کا تاکید کرتے […]

image

صدر جمہوریہ درودپدی مرمو کے ہاتھوں کھیل اور مہم جوئی سے متعلق ایوارڈوں کی تقسیم

نئی دہلی :صدر جمہوریہ درودپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں 2023 کے لیے کھیلوں اور مہم جوئی سے متعلق قومی ایوارڈز عطا کیے۔ کرکٹر محمد شامی، شطرنج کھلاڑی آرویشالی، تیر انداز اوجس پروین دیوتلے اور آدتیہ گوپی چند سوامی، گولف کھلاڑی دِکشا ڈاگر اور کبڈی کے کھلاڑی پون کمار اور […]

image

غزہ میں پہلے جنگ کا رْکنا ضروری ۔اقوام متحدہ

واشنگٹن : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے سلامتی کونسل کے غزّہ سے متعلق فیصلے کے بارے میں کہا ہے کہ “پہلے جنگ کا رْکنا ضروری ہے۔گٹرس نے، اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غزّہ کو انسانی امداد کی فوری رسائی سے متعلق فیصلے کے بارے میں، پہلی رپورٹ سلامتی کونسل کو پیش کر […]

image

ممبئی میں اردو کتاب میلہ کامیابی کے ساتھ جاری

ممبئی :قومی کونسل برائے فروغِ اردو کے زیر اہتمام اور انجمن اسلام کے اشتراک سے منعقدہ چھبیسواں اردو کتاب میلہ نہایت کامیابی کے ساتھ جاری ہے اور بڑی تعداد میں شائقین میلے میں آکر اپنی پسندیدہ کتابیں خرید رہے ہیں۔ کل میلے کے دوسرے دن تین اہم پروگراموں کا بھی انعقاد عمل میں آیا جن […]

image

دہلی ،پنجاب، ہریانہ اور راجستھان میں سر د لہر برقرار

نئی دہلی : دہلی ،پنجاب، ہریانہ اور راجستھان میں سردی کی لہر برقرار ہے۔ یہ سلسلہ مزید دو روز تک جاری رہنے کی توقع ہے۔ اس دوران 14 ریاستوں میں دھند کی وجہ سے عام زندگی متاثر ہوگئی ہے۔ ٹرینوں کی رفتار بھی کم تھی جس کی وجہ سے وہ گھنٹوں تاخیر سے اپنی منزل […]

image