
نئی دہلی: بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی کو ہندوستان کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز بھارت رتن سے نوازنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، ’’مجھے یہ اطلاع دینے میں خوشی ہو رہی ہے کہ لال کرشن […]
جدہ : برطانیہ کی ارب پتی کاروباری شخصیت ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا۔ دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں شامل اطالوی گاڑی لیمبر گینی کو پسند کرنے کے باعث اپنا نام ڈینی کیرن سے بدل کر ڈینی لیمبور رکھنے والے ارب پتی برطانوی تاجر نے اسلام قبول کرنے کا اعلان اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ […]
ممبئی۔ممبئی پولیس الرٹ پر ہے ،اس نے شہر میں بم رکھے جانے سے متعلق پیغام کی جانچ شروع کردی ہے۔جمعہ کے روز12:30کے قریب میں ورلی میں ٹریفک کنٹرول روم پر ایک پیغام موصول ہوا‘ جس میں دعوی کیاگیا ہے کہ ممبئی میں چھ مقامات پر بم رکھے گئے ہیں اس کی وجہہ سے ممبئی میں […]
واشنگٹن :امریکی وفاقی عدالت نے اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی کا مرتکب قرار دے دیا۔امریکہ کی وفاقی عدالت کے جج جیفری وائٹ نے فیصلے میں کہا کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کا مرتکب ہو رہا ہے ۔اسرائیلی حکومت کے مختلف افسران کے بیانات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ غزہ میں جاری […]
نئی دہلی:سپریم کورٹ نے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی اُس درخواست کو مسترد کر دیا ہے، جس میں منی لانڈرنگ کے الزامات کے سلسلے میں انفورسیمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے اُن کی گرفتاری کو چیلنج کیا گیا تھا۔ جسٹس سنجیو کھنہ،جسٹس ایم ایم سندریش اور جسٹس بیلا ترویدی پر مشتمل ایک بینچ نے […]
نیویارک۔ ایک او رہندوستانی طالب علم جس کا نام شریاس ریڈی ہے امریکہ میں مردہ پایاگیا ہے‘امریکہ ایک ہفتہ میں طالب علم کی موت کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔ تاہمموت کی وجہہ اب تک معلوم نہیں ہوئی ہے۔خبر کے مطابق ریڈی لنڈر اسکول آف بزنس کا ایک طالب علم تھا۔نیویارک میں ہندوستانی سفارت خانہ نے […]
رانچی: چمپئی سورین نےآج جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا۔ ان کے ساتھ کانگریس کے عالمگیر عالم اور آر جے ڈی کے ستیہ نند بھوکتا نے کابینہ وزیر کے طور پر حلف اٹھایا ۔ گورنر سی پی رادھا کرشنن نے سبھی کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔خیال رہے کہ ہیمنت سورین […]
ممبئی: بولڈنیس اور تنازعات سے شہرت پانے والی اداکارہ پونم پانڈے کا اچانک انتقال ہو گیا۔ ان کے منیجر نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پونم سروائیکل کینسر میں مبتلا تھیں۔ اس خبر کے سامنے آنے کے بعد ان کے مداح صدمے میں ہیں۔اداکارہ کی ٹیم نے اپنے بیان […]
جہان آباد: بہار کے جہان آباد ضلع میں جمعہ کو ریل کی پٹریوں کو عبور کرنے والے دو مزدور ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئے، جب کہ ایک مزدور زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کی صبح مخدوم پور تھانہ علاقہ کے کئی مزدور کام کی تلاش میں ضلع ہیڈ کوارٹر […]
نئی دہلی :دہلی کے آر کے پورم واقع دہلی پبلک اسکول (ڈی پی ایس) کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ اس دھمکی کے بعد اسکول میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے دہلی پولیس کے حوالے سے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ آر کے […]