
ٹور نٹو: کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے جمعرات کے روز کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کے شہر مسی ساؤگا مسجد پر حملہ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ نفرت کی بنیاد پر جرائم میں سے ایک واقعہ تھا اور اسلاموفوبیا کی ابھری ہوئی لہر کا حصہ تھا۔ تاہم ہم […]
نئی دہلی :غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام اردو فارسی اور موسیقی کلاسز کے آن لائن کورس کا چوتھا بیچ مکمل ہو ا۔ یہ بیچ جولائی سے شروع ہوا تھا اور دسمبر میں ہونے والے امتحان کے بعد کامیاب ہونے والے طلبا کے لیے تقسیم اسناد کا پروگرام ایوان غالب میں منعقد کیا گیا۔ پروفیسر […]
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کی جانب سے مرکز،نئی دہلی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں نائب امیر جماعت اسلامی ہند ملک معتصم خاں نے گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں مورتیاں رکھ کر پوجا کی سہولت فراہم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ’’ وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ نے اس کام کے لئے انتظامیہ کو […]
غزہ: اسرائیلی فوج کی غزہ میں بدترین جارحیت جاری ہے ، 24گھنٹے میں مزید 118 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی فوج کی غزہ میں جارحیت کے سبب فلسطینی شہدا کی مجموعی تعداد 27 ہزار اور زخمیوں کی تعداد 66 ہزار 139 سے تجاوز کر گئی۔اسرائیلی فوج نے مرکزی علاقوں کے بعد سرحدی علاقے رفح کی جانب پیش […]
گوہاٹی۔آسام حکومت اسمبلی کے مجوزہ بجٹ اجلاس کے دوران کثرت ازدواج پر پابندی کابل پیش کریگی۔وزیر اعلیٰ ہیمنت بسواسرما نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ فی الحال محکمہ قانون کی جانب سے بل کے مسودے کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ اسمبلی کے بجٹ سیشن کے دوران ریاست میں کثرت […]
اسلام آباد :پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو آج پھر ایک بری خبر ملی۔ بشریٰ بی بی کے ساتھ ان کی شادی کو پاکستانی عدالت نے ناجائز یعنی غیر اسلامی قرار دے دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے عمران خان کے ساتھ ساتھ بشریٰ بی بی کو 7-7 سال قید کی […]
ممبئی :حکومت نے مہاراشٹر میں 8 لاکھ یا اس سے کم آمدنی والے کنبوں کی لڑکیوں کی ایجوکیشن فیس معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کنبوں کی لڑکیوں کی فیس ادا کرنے کا ذمہ اب مہاراشٹر حکومت اٹھائے گی۔مہاراشٹر حکومت کو امید ہے کہ اس قدم سے اعلیٰ تعلیم میں لڑکیوں کی شراکت داری […]
آگرہ : اکھل بھارت ہندو مہاسبھا نے ہر سال تاج محل میں منعقد ہونے والے شاہجہاں کے عرس پر اعتراض کرتے ہوئے عدالت میں عرضی دائر کی ہے۔ ہندو مہاسبھا کے سوربھ شرما اور مینا دیواکر نے عرس اور نماز پر پابندی کے لیے اپنے وکیل کے ذریعے عرضی داخل کی ہے۔ ہندو مہاسبھا نے […]
بدایوں :اتر پردیش کے بدایوں میں ایک27 سالہ خاتون جج نے پھندے سے لٹک کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ ہفتہ کی صبح اس واقعہ کی خبر ملی جب سرکاری رہائش میں خاتون جج جیوتسنا رائے کی لاش پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔ یہ خبر پھیلتے ہی پولیس اور انتظامیہ میں افرا تفری کا […]
ممبئی:مشہور اداکارہ پونم پانڈے کی موت کے معمہ سے پردہ اٹھ گیا۔ دراصل اداکارہ نے خود انسٹا پر ویڈیو شیئر کر کے انکشاف کیا ہے کہ وہ زندہ ہیں اور وہ سروائیکل کینسر سے نہیں فوت نہیں ہوئی ہیں۔ اپنے زندہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے پونم پانڈے نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے […]