
ممبئی :انوشکا شرما اور ویراٹ کوہلی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ انوشکا نے خود انسٹاگرام پر یہ معلومات پوسٹ کی ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے 15 فروری کو اپنے دوسرے بچے کا استقبال کیا ہے۔ انوشکا نے پوسٹ میں اپنے بیٹے کا نام بھی بتایا ہے۔انوشکا شرما نے پوسٹ میں لکھا۔‘خوشی […]
چین فوجی مذاکرات: ہندوستان۔چین سرحد پر کشیدگی کے درمیان، دونوں ممالک کے درمیان ایک بار پھر اعلیٰ سطحی فوجی مذاکرات ہوئے ہیں۔ خبرکے مطابق، ہندوستان اور چین نے مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) کے قریب ہونے والی فوجی بات چیت میں کئی معاملات پر اتفاق کیا۔ ہندوستان اور چین نے […]
نئی دہلی: مرکزی وزیر اور بیگوسرائے سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ گریراج سنگھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ شائع کی ہے، جس میں وہ گوشت کی دکان کی تشہیر کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی وہ لوگوں سے جھٹکا گوشت کھانے کی اپیل کرتے ہوئے نظر […]
ممبئی:بالی ووڈ اداکار وکرانت مسے نے بتایا ہے کہ اُن کے بڑے بھائی ’’معین ‘‘نے 17 سال کی عمر میں اِسلام قبول کر لیا تھا۔یوٹیوب چینل ’’اَن فلٹرڈ بائے سمدیش‘‘ کو اِنٹرویو کے دوران ایکٹر وکرانت نے اپنے بڑے بھائی معین سمیت اپنے خاندان کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ’اُن کا […]
نئی دہلی :معروف مصنف اور سیاستداں ششی تھرور کو منگل کو فرانس میں اعلیٰ ترین شہری اعزاز سے نوازا گیا۔ تھرور کو فرانسیسی سفارت خانے میں منعقدہ ایک تقریب میں فرانسیسی سینیٹ کے صدر جیرارڈ لارچر نے اپنے باوقار اعزاز ’شیویلئر ڈے لا لیجیئن ڈی آنر‘ سے نوازا۔ فرانسیسی سینیٹ کے اسپیکر لارچر نے کہا […]
ممبئی: ریڈیو کے مشہور اناؤنسر اور ٹاک شو کے میزبان امین سیانی کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق امین سیانی کل یعنی منگل کی شام ممبئی میں آخری سانس لی۔ ان کی عمر 91 برس تھی۔ امین سیانی کے بیٹے راجل سیانی نے ان کے انتقال کی تصدیق کی […]
تل ابیب: غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں اب تک اب تک 29ہزار فلسطینی شہیدہو چکے ہیں ۔ ان شہداء میں زیادہ تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔فلسطینی وزارت صحت کے حوالے سے میڈیانے بتایاکہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 127 فلسطینی شہید ہوئے ہیں جبکہ مجموعی زخمیوں کی تعداد 68883 ہو گئی […]
قاہرہ :مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں یمن فوج کے سینئر اہلکار مردہ پائے گئے ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق یمنی فوج کے میجر جنرل حسن بن جلال العبیدی اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں ملے۔ وہ یمنی وزارتِ دفاع میں ملٹری مینوفیکچرنگ ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر تھے۔ مصر میں یمنی سفارتخانے نے فوجی افسر میجر جنرل […]
برازیلیا:برازیل کے صدرلولا ڈی سلوا نے غزہ میں نسل کشی کا ہولوکاسٹ سے تقابل کیا۔ 1940 ء کے دہے میں جرمنی میں ہٹلر کیی آمرانہ حکمرانی میں یہودیوں کا قتل ہوا تھا جسے ’ہولوکاسٹ ‘ کی اصطلاح سے یاد کیا جاتا ہے ۔ ایتھوپیامیں افریقی یونین کانفرنس سے برازیل کے صدرلولا ڈی سلوا نے خطاب […]
نئی دہلی :کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی آج راجستھان سے بلامقابلہ راجیہ سبھا رکن منتخب ہو گئیں۔ ساتھ ہی راجستھان سے بی جے پی کے چنّی لال گراسیا اور مدن راٹھوڑ کو بھی راجیہ سبھا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ اسمبلی سکریٹری مہاویر پرساد شرما نے اس تعلق سے جانکاری دیتے ہوئے بتایا […]