
نئی دہلی: صوفی سینٹر (مرکز مطالعات تصوف) جامعہ ہمدرد اور خانقاہ غوثیہ کے زیر اہتمام و اشتراک ’تصوف کی اصل و معنویت اور عالم گیریت کے دور میں اس کی ضرورت‘ کے عنوان سے ہمدرد یونیورسٹی کے کنونشن سینٹر میں ایک بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی […]
غزہ سٹی: غزہ میں رہائشی مکانات پر اسرائیلی فوج کی بمباری سے کم از کم 40 فلسطینی شہید جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے، غزہ کے مقامی حکام نے ایک بار پھر اسرائیل اور امریکی انتظامیہ کو جاری جرائم کا ذمہ دار ٹھہراہ دیا۔غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا […]
بنگلورو۔ کرناٹک میں برسراقتدار کانگریس کو اس وقت ایک جھٹکا لگا جب متنازعہ کرناٹک ہندو مذہبی ادارے اور خیراتی اوقاف (ترمیمی)بل2024جس کا مقصد امیر مندروں سے کل آمدنی کا 10فیصد اکٹھا کرنا تھا‘ کی منظوری نہیں ہوئی چونکہ بی جے پی او رجے ڈی ایس اراکین نے اعتراض جتایاتھا۔کونسل کے نائب چیرمن ایم کے پرنیش […]
کاس گنج: اتر پردیش کے کاس گنج میں آج عقیدتمندوں کو گنگا اَسنان (غسل) کے لیے جا رہی ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر تالاب میں جا گری جس سے کم از کم 15 لوگوں کی موت ہو گئی ۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ سبھی افراد قادر گنج گنگا گھاٹ جا […]
گوہاٹی: آسام حکومت نے ریاست میں کم عمری کی شادی پر پابندی لگانے کے لیے مسلم میرج اینڈ ڈیوورس رجسٹریشن ایکٹ 1935 کو ختم کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ جمعہ کی رات دیر گئے کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں لکھا […]
لکھنؤ: یوپی حکومت نے پولیس کانسٹیبل بھرتی امتحان منسوخ کرنے کے ساتھ ہی 6 مہینے کے اندر دوبارہ امتحان منعقد کرانے کا حکم دیا ہے۔وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے ذریعے اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ یوپی پولیس کانسٹیبل بھرتی کا امتحان منسوخ کر دیا گیا ہے۔ […]
نئی دہلی:۔دہلی میں عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے درمیان سیٹوں پر سمجھوتہ ہوگیا ہے ۔دونوں تنظیموں نے مشترکہ پریس کانفرنس کر واضح کہاکہ راجدھانی کی سات لوک سبھا سیٹوں میں سے چار پر عآپ امیدوار کھڑے کرے گی، جبکہ تین سیٹوں پر کانگریس امیدوار قسمت آزمائیگی ۔دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب کے ڈپٹی اسپیکر […]
ریاض :آج سعودی عرب کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاض، جدہ، دمام اور دیگر شہروں کی شاہراہیں اور عوامی مقامات کو سبز قومی پرچموں سے سجایا گیاہے۔ ریاض میونسپلٹی نے شہر کی سڑکوں، پلوں اور عوامی مقامات پر 8 ہزار قومی پرچم لہرا دیے۔ شہر بھر میں 52 عوامی مقامات پر 6 میٹر اونچے […]
نئی دہلی :کسان تحریک کے درمیان پھر ایک کسان کی موت ہو گئی ہے۔ کھنوری بارڈر پر احتجاج کرنے والے اس کسان کا نام درشن سنگھ ہے جن کی عمر 62 سال تھی۔ رپورٹ کے مطابق وہ ضلع بھٹنڈہ واقع امرگڑھ کے رہنے والے تھے۔ درشن سنگھ کی موت کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں […]
لندن:برطانیہ میںجرائم کی نگرانی کرنے والی ایجنسی نے 7اکتوبر سے مسلم مخالف نفرت انگیزجرائم میں تیزی کے ساتھ اضافہ ریکارڈ کیاہے اور اب تک2000واقعات درج کئے ہیں۔ برطانیہ میں 2011سے نفرت انگیزجرائم کی دستاویزی کرنے والی ایک تنظیم ٹیل ماما نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ نفرت انگیز جرائم کے واقعات درج ہونے کا […]