
رانچی :ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ ہندوستان نے 5 وکٹ سے جیت لیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی ہندوستان نے سیریز میں نہ صرف 1-3 کی سبقت بنا لی ہے، بلکہ اس سیریز پر قبضہ بھی کر لیا ہے۔ آج چوتھے ٹیسٹ میچ کا چوتھا دن […]
نئی دہلی: آل انڈیا ریڈیو پر نشر ہونے والے اپنے ماہانہ پروگرام من کی بات کے 110 ویں ایڈیشن میں وزیر اعظم نے اتوار کو کہا کہ جب بات مویشی پالنے کی بات آتی ہے تو یہ اکثر گائے اور بھینسوں تک ہی محدود رہتی ہے، لیکن بکریاں بھی اہم مویشی ہیں۔ ملک کے مختلف […]
نئی دہلی :امریکی شہر نیویارک میں گذشتہ جمعہ کو ایک اپارٹمنٹ میں لگی آگ میںہلاک 27 سالہ ہندوستانی شہری کی شناخت فاضل خان کے طور پر ہوئی ہے۔ ان کی میت کو وطن بھیجنے کے لیے نیویارک میں ہندوستانی سفارت خانے نے مدد کا ہاتھ بڑھایا ہے۔ سفارت خانے کا کہنا ہے کہ وہ مہلوک […]
اسلام آباد: پاکستان میں 17 فروری سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی خدمات ملک بھر میں معطل ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ حکومت کی جانب سے اس کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں پاکستانی معلومات کی فوری ترسیل کے لیے ایلون مسک […]
رانچی: ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا چوتھا مقابلہ رانچی کے جے ایس سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم کمپلیکس میںہو رہاہے جس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، ویڈیو میں ہندوستانی کپتان روہت شرما اپنے ساتھی کھلاڑی سرفراز خان کو نصیحت کرتے نظر آ رہے ہیں۔دراصل سلپ […]
غازی آباد:غازی آباد میں ایک کار ڈرائیور نے کار کے پیچھے سے ٹکر لگنے کے بعد ٹکر مارنے والے نوجوان کو گاڑی کے بونٹ پر باندھ کر اسے تقریباً 3 کلومیٹر تک گھمایا۔ یہ واقعہ سڑک پر نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں بھی قید ہو گیا ہے۔ اس میں نوجوان کو بونٹ پر […]
چنڈی گڑھ: انڈین نیشنل لوک دل کے ریاستی صدر اور سابق رکن اسمبلی نفے سنگھ راٹھی کو ہریانہ کے بہادر گڑھ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ حملہ آوروں نے جس وقت نفے سنگھ پر فائرنگ کی، وہ اپنی گاڑی میں موجود تھے۔ واقعہ میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جن […]
غزہ : غزہ پر اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری جاری ہے جس میں 29 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور لاکھوں لوگ بے گھر ہوگئے ہیں، ایسے میں ایک ننھے فلسطینی ولاگر نے دنیا کو آئینہ دکھادیا۔ کم عمر فلسطینی بلاگر رمضان محمود نے غزہ کی صورت حال پر نئی ویڈیو بنا کر اپنے […]
ریاض : خاتون کو مسجد الحرام میں فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون حرم شریف میں فلسطین کا پرچم لہرا رہی ہے۔ خاتون کے پرچم لہرانے کے کچھ سکینڈز بعد سیکورٹی اہلکار نے آ کرخاتون کو فلسطینی پرچم لہرانے سے روک […]
ممبئی :ممبئی کے گوریگاؤں میں فلم سٹی کے قریب ہفتہ کی شام ایک بڑی دیوار گرنے سے 2 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ یہ اطلاع بی ایم سی ڈیزاسٹر کنٹرول نے دی ہے۔یہ حادثہ صبح 6.30 بجے آرے کالونی روڈ پر فلم سٹی کے گیٹ نمبر 2 کے قریب ہوا ہے جہاں […]