Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج

نئی دہلی :گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کے معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ فیصلے کو مسلم فریق نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے 19 دسمبر 2023 کو ہندو فریق کی گیانواپی پر قبضے کی مانگ والی 1991 کی درخواست کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے مسلم فریق کی […]

image

مدھیہ پردیش میں پے ٹی ایم کمپنی کے فیلڈ منیجر کی خودکشی

بھوپال:مدھیہ پردیش میںلسوڑیا تھانہ حلقہ میں پے ٹی ایم کمپنی کے فیلڈ منیجر نے اپنے کمرے میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ ابتدائی جانچ میں پتہ چلا ہے کہ بنیادی طور پر گوالیر باشندہ فیلڈ منیجر گورو ملازمت کو لے کر پریشان تھے۔بتایا جا رہا ہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا سے لے کر […]

image

سماجوادی پارٹی رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق کا انتقال

مراد آباد : سماجوادی پارٹی رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق کا آج انتقال ہو گیا۔ وہ93 برس کے تھے اور علیل ہونے کی وجہ سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ آج صبح انھوں نے آخری سانس لی ۔بتایا جاتا ہے کہ شفیق الرحمن کی طبیعت اس ماہ کے آغاز میں بگڑی تھی جس کے بعد […]

image

اسرائیلی حملوں کے خلاف رملہ میں احتجاجی مظاہرہ

غزہ : غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملوں کے خلاف مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رملہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔رملہ کے مینیرا اسکوائر میں جمع ہونے والے اور فلسطینی پرچم اٹھانے والے مظاہرین نے غزہ کی پٹی میں فاقہ کشی پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل مخالف نعرے لگائے اور اسرائیلی قبضے کے […]

image

روسی فوج کی مدد کرنے والے متعدد ہندوستانی رہا۔وزارت خارجہ

نئی دہلی۔ وزرات خارجی امور(ایم ای اے) نے کہاہےکہ ہندوستان کے مطالبہ کے بعد روسی فوج کی مدد کرنے والے عملے کے طور پر کام کرنے والے متعدد ہندوستانیوں کو رہاکر دیاگیاہے۔ایم ای اے کے بیان میں کہاگیا ہے کہ ہندوستان ”اولین ترجیحات“ کے معاملے کے طور پر روسی حکام کے ساتھ ہندوستانی شہریوں کے […]

image

کشمیری پروفیسر نتاشا کاؤل کو بنگلور سےیو کے واپس بھیجا گیا

بنگلور:مصنف‘ ماہر تعلیم اور جہدکار نتاشا کاؤل جو کھل کر آر ایس ایس کو تنقید کانشانہ بنانے والی کشمیری پروفیسر نتاشا کاؤل کو بنگلور سےیو کے واپس بھیجا گیا ۔ مبینہ طور پر بنگلورو ائیر پورٹ پر لندن واپس بھیجنے سے قبل 24گھنٹوں کے قریب تحویل میں رکھی گئی تھیں۔یہ واقعہ فبروری 23کاہے۔ اپنے ساتھ […]

image

والدین احاطہ حرم میں بچوں پر کنٹرول رکھیں۔سعودی حکومت

ریاض: حرمین شریفین میں حج وعمرہ ادا کرنے والوں کی بھیڑ کو کنٹرول کرنے اور بحسن و خوبی تمام ارکان کی ادائیگی کے لیے سعودی وزارت حج وعمرہ نے ایک بار پھر گائیڈ لائنس جاری کی ہیں۔ اس گائیڈ لائنس کے تحت وزارت حج و عمرہ نے بچوں کو اپنے ساتھ لانے والے والدین سے […]

image

مریم نواز وزیر اعلیٰ کا عہدہ حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی پچاس سالہ مریم نواز پیر کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بن گئیں، وہ صوبہ پنجاب کے لیے اس عہدے کے لیے منتخب ہوئی ہیں۔ مریم سابق وزیر اعظم عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی […]

image

گیان واپی کمپلیکس کے ویاس جی کے تہہ خانے میں پوجا جاری رہےگی

پریاگ راج:الہ آباد ہائی کورٹ نے اس معاملے پر اپنا فیصلہ سنایا ہے کہ آیا اتر پردیش کے وارانسی میں واقع گیان واپی کمپلیکس میں ویاس جی کے تہہ خانے میں پوجا کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ فیصلہ جسٹس روہت رنجن اگروال کی سنگل بنچ نے سنایا۔ عدالت نے وارانسی کے ضلع جج […]

image

معروف غزل گلوکار پنکج ادھاس کا انتقال

مشہور و معروف غزل گلوکار پنکج ادھاس کا آج 72 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال کی جانکاری بیٹی نایاب ادھاس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دی۔ پنکج ادھاس گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے اور اسپتال میں ان کا علاج چل رہا تھا۔ ان کے انتقال کی خبر سے […]

image