
یروشلم:اسرائیل میں انتہائی دائیں بازو کے سیکورٹی وزیر بن گویر کے بیان کے بعد اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل اب بھی رمضان المبارک کے دوران مسجد اقصیٰ میں داخلے پر ممکنہ پابندیوں کا مطالعہ کر رہا ہے۔ ایوی ہیمین نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ مسئلہ اب بھی کابینہ میں زیر […]
کولکتہ:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا کہنا ہے کہ اگر بی جے پی مرکز میں دوبارہ اقتدار میں آگئی تو ایل پی جی سیلنڈرس کی قیمت میں 2 ہزار روپئے تک اضافہ ہو سکتا ہے اور پھر ہم کھانا پکانے کے لیے جنگلوں سے لکڑیاں جمع کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ وہ […]
واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ صیہونی بننے کیلئے یہودی ہونا ضروری نہیں ،میں ایک صیہونی ہوں۔ جو بائیڈن نے این بی سی چینل کے پروگرام:لیٹ نائٹ ود سیٹھ مائیرز: میں موجودہ حالات سے متعلق اظہار خیال کیا۔ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں بائیڈن نے کہا کہ […]
ممبئی :مشہور خاتون صحافی سجاتاآنندن کا گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا،وہ 65برس کی تھیں، سجاتاآنندن گزشتہ کئی سالوں سے نیشنل ہیرالڈ کی مشاورتی مدیر تھیں۔آخر وقت تک وہ کام کرتی رہیں۔ گزشتہ دنوں طبیعت خراب ہونے پر وہ اسپتال میں داخل ہوئی تھیں، لیکن وہاں سے بھی وہ لگاتار کام کرتی […]
نئی دہلی: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی سے جاری پریس بیان کے مطابق مقدس سفر حج 2024 کو بہتر سے بہتر سہولیات کے ساتھ انجام دینے اور سفر حج کے دوران حاجیوں کی مدد کے لیے خادم الحجاج کے انتخاب کے لیے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں کی صدارت میں ایک خصوصی میٹنگ […]
ممبئی : سافٹ ویئر بنانے والی مشہور کمپنی انٹیل کے سابق سربراہ اوتار سینی کی ایک سڑک حادثے میں موت ہو گئی۔ یہ حادثہ نوی ممبئی کے پام بیچ روڈ پر ہوا جب ایک تیز رفتار کار نے انہیں پیچھے سے ٹکر مار دی۔ اس ٹکر کے نتیجے میں سینی بری طرح زخمی ہو گئے۔ […]
ریاض : غزہ جنگ پر بین الاقوامی خاموشی پر سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ نے لہجہ سخت کرلیا۔ سعودی وزیر فیصل بن فرحان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اجلاس کے آغاز پر غزہ جنگ پر خاموشی اختیار کرنے پر عالمی برادری پر سخت تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ ہم کن حقوق کی بات […]
عمان : اردن کی ملکہ رانیہ نے فلسطین میں مساجد کو نشانہ بنانے کی سخت مذمت کی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق قطر میں منعقد ہونے والی مشرق وسطیٰ کی پہلی ویب سمٹ میں اردن کی ملکہ رانیہ نے تقریب کے پہلے دن کے اختتام پر خصوصی خطاب کیا۔انہوں نے اپنے خطاب کے ابتدا میں نئی […]
جنیوا:ہندوستان نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں پاکستان کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ ہندوستان نے اقوام متحدہ میں ’رائٹ ٹو ریپلائی‘ کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پاکستان کو نشانہ بنایاہے۔ ہندوستان نے ایک بار پھر پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ ہندوستان کے […]
ممبئی: مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ دیویندر فڑنویس کو ایک یوٹیوب چینل کے ذریعے جان سے مارنے کا دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے۔ اس سلسلہ میں پولیس نے ایف آئی آر درج کی ہے۔یو این آئی کی خبر کے مطابق جمعرات کو اس بارے میں جانکاری دیتے ہوئے حکام نے بتایا […]