
ہلدوانی :اتراکھنڈ کی ہلدوانی پولیس نے پیر کو بن بھول پورہ فساد معاملے میں مزید 3 ملزمین کو تشدد پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ان کی گرفتاری کے ساتھ ہی کل گرفتار شدگان کی تعداد 92 ہو گئی۔ نینی تال کے ایس ایس پی کے مطابق پولیس پورے واقعہ کی ویڈیو ریکارڈنگ اور […]
بنگلورو: نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں جیل میں بند قیدیوں کو شدت پسند بنانے کے معاملے میں منگل کو علی الصبح 7 ریاستوں میں بیک وقت چھاپے مارے۔ یہ جانکاری دیتے ہوئے این آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ تفتیشی افسران 17 مقامات پر تلاشی لے […]
برازیلیا : برازیل کے معروف سابق جیو جِٹسو کھلاڑی اور مکس مارشل آرٹس کے لیجنڈ روئس گریسی نے اسلام قبول کرلیا۔مکس مارشل آرٹس لیجنڈ اور یو ایف سی چیمپئن شپ کے پہلے فاتح روئس گریسی نے معروف امریکی آن لائن پروگرام ڈین شو میں کیمرے کے سامنے اسلام قبول کیا اور کلمہ طیبہ پڑھا۔ روئس […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو تمل ناڈو کے وزیر ادھیانیدھی اسٹالن کے “سناتن دھرم کو ختم کرو” کے ریمارک پر سرزنش کی اور پوچھا کہ انہوں نے اظہار رائے کے حق کا اظہار کا غلط استعمال کرنے کے بعد ان کے خلاف درج ایف آئی آر کو ایک ساتھ جمع کرنے کی اپنی […]
بھوپال:بھوپال سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکرجن کا نام لوک سبھا امیدواروں کی پہلی فہرست میںشامل نہیں ہے،نےانڈیا ٹوڈے ٹی وی سے بات کرتے ہوئے اپنے سابقہ بیانات اور ان پر وزیر اعظم نریندر مودی کے ردعمل کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممکن ہے وزیر […]
لکھنؤ: لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے بی جے پی امیدواروں کی پہلی فہرست جاری ہونے کے بعد اب جینت چودھری کی قیادت والی راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) نے بھی اتر پردیش کی دو لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ آر ایل ڈی نے حال ہی میں باضابطہ […]
اسلام آباد :شہباز شریف نے پاکستان کے نئے وزیر اعظم بنتے ہی اپنا اصلی روپ دکھانے لگے ہیں۔ وزیر اعظم بنتے ہی شہباز نے ہندوستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا اور اپنے پہلے ہی خطاب میں کشمیر کا مسئلہ اٹھایا۔ شہباز شریف نے پاکستانی قومی اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں کشمیر کا […]
نئی دہلی : سپریم کورٹ نے پیر کو عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کو جھٹکا دیتے ہوئے کہا کہ انہیں 15 جون تک راؤز ایونیو میں اپنے پارٹی دفتر کو خالی کرنا ہوگا۔ سپریم کورٹ نے ان سے پارٹی دفتر کی زمین کے لیے مرکز کو درخواست دینے کیلئے بھی کہا، جس کے بعد […]
نئ دہلی :دہلی کی عام آدمی پارٹی کی وزیر خزانہ آتشی نے دہلی اسمبلی میں آج اپنی حکومت کا دسواں بجٹ پیش کیا۔ 76 ہزار کروڑ روپئے کے پیش کیے گئے اس بجٹ میں انہوں نے کئی اہم اعلانات کیے۔ واضح رہے کہ اس سال کا بجٹ گزشتہ سال کے مقابلے میں 2800 کروڑ روپئے […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ کے سات ججوں کی بنچ نے پیر کو ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی کے استحقاق سے متعلق کیس میں اپنا فیصلہ سنایا۔ سپریم کورٹ نے 1998 کے نرسمہا راؤ معاملہ پر اپنے فیصلے کو پلٹتے ہوئے کہا کہ کہ ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی کو رشوت خوری کے معاملے میں استحقاق […]