
جنیوا: اقوام متحدہ :جمعرات کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55ویں اجلاس کے اجلاس میں، خوراک کے حق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مائیکل فخری نے کہا کہ غزہ کا ماہی گیری کا تقریباً 75 فیصد حصہ اسرائیلی بمباری سے تباہ ہو گیا ہے۔اسرائیل نے چھوٹے پیمانے پر ماہی گیروں کو […]
اسلام آباد : پاکستان میں راولپنڈی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے راولپنڈی سنٹرل جیل جسے اڈیالہ جیل بھی کہا جاتا ہے، پر دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔ پولیس کے دعوے کے مطابق انہوں نے اس معاملے میں 3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جن کا تعلق افغانستان سے […]
کوٹہ: راجستھان کے کوٹہ میں آج ’شیو بارات‘ کے دوران انتہائی اندوہناک حادثہ پیش آیا ہے۔ شیو بارات کے دوران تقریباً 18 بچے بجلی کرنٹ میں جھلس گئے ہیں جن میں سے دو کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔ کوٹہ میں مہاشیوراتری کے موقع پر یہ شیو بارات نکالی گئی تھی جس میں بجلی […]
نئی دہلی: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے اعلان کیا ہے کہ ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 100 روپے کی تخفیف کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے خواتین کی زندگی آسان ہوگی۔ وزیر اعظم مودی نے اس کی اطلاع سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس […]
ریاض : سعودی کابینہ نے کہا ہے کہ پیر 11 مارچ کو یوم پرچم منایا جائے گا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کابینہ نے قومی شناخت پر فخر و اعتزاز اور ملک کے ماضی و حاضر و مستقبل سے گہری وابستگی کے اظہار کے لیے یوم پرچم منانے کی تاکید کی ہے۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان […]
کانپور:کانپور میں گینگ ریپ کی شکار 2 بچیوں کے خودکشی کر لینے کے واقعےپر کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بی جے پی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کانپور میں اجتماعی عصمت دری کا شکار ہونے والی دو نابالغ بچیوں نے خودکشی کر لی تھی اور اب ان […]
نئی دہلی : راجدھانی دہلی میں اروند کیجریوال کی حکومت آنے کے بعد سے ہی پچھلے 9 سالوں سے لوگوں کو بجلی کے بلوں میں رعایت دی جارہی ہے۔ یہ رعایت مستقبل میں بھی جاری رہے گی یا نہیں اس سلسلے میں آج دہلی کابینہ کی ایک اہم میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں وزیراعلی اروند […]
انٹورپ : بلجیم کی وزیر خارجہ حدجہ لہبیب نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے دو ریاستی حل پر مبنی مذاکرات کا آغاز کرنے والی ایک بین الاقوامی امن کانفرنس کی میزبانی کے اپنے ارادے کا اعلان کیا۔حدجہ لہبیب نے بیلجین دارالحکومت برسلز کے میلسبروک فوجی ہوائی اڈے پر اپنے جائزے پیش […]
نئی دہلی :ایم عبدالسلام، ایک زرعی سائنسدان اور کیرالہ میں کالی کٹ یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر، بی جے پی کی جانب سے حال ہی میں اعلان کردہ لوک سبھا انتخابات کے لیے 195 امیدواروں کی فہرست میں واحد مسلم امیدوار ہونے کا منفرد اعزاز رکھتے ہیں۔عبدالسلام ایک پی ایچ ڈی ہولڈر، اس سے قبل […]
بانسواڑہ: کانگریس نے ’یووا نیائے‘ (نوجوانوں سے انصاف) کے لیے 5 بڑی گارنٹی کا اعلان کیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ جس طرح ہم منریگا لائے، روزگار کا حق لائے اسی طرح اب ہم ملک کے لاکھوں نوجوانوں کو اپرینٹس شپ کا حق دینے جا رہے ہیں۔ اس حق کے تحت اب ہر […]