Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

سعودی عرب میں دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹ مسجد کی تعمیرمکمل

جدہ : سعودی خاتون نے دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹ مسجد تعمیر کرکے دبئی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سعودی عرب میں کاروباری خاتون وجنت عبدالوحید نے جدہ کے نواحی علاقے الجوارہ میں دنیا کی پہلی مسجد کی تعمیر مکمل کرلی ہے جو تھری ڈی پرنٹ تکنیک سے تیار کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

image

روسی فوجی طیارہ حادثہ کا شکار۔15افراد ہلاک

ماسکو :روسی فوج کا ایک طیارہ منگل کو حادثے کا شکار ہو گیا۔ اس میں کل 15 لوگ سوار تھے۔ حادثے میں تمام 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ روس کی راجدھانی ماسکو کے شمال مشرقی علاقے ایوانوا میں پیش آیا۔مقامی میڈیا کے مطابق طیارے میں منگل کو اڑان بھرتے ہی آگ لگ گئی […]

image

تملناڈو میں سی اے اے نافذ نہیں ہونے دیں گے۔ اسٹالن

چنئی: تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے مرکزی حکومت کی جانب سے سرکاری گزٹ میں جاری کردہ شہریت ترمیمی بل (سی اے اے) کے خلاف اپنی شدید مخالفت کا اعادہ کیا اور کہا کہ وہ اس قانون کو ان کی ریاست میں نافذ نہیں ہونے دیں گے۔ اسٹالن نے وزیر اعظم نریندر […]

image

رمضان میں مسجد نبوی کے زائرین کیلئے مفت بس سروس

ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز پر مسجد نبوی کے زائرین کیلئے وفادۃ رضاکار ایسوسی ایشن نے آمدو رفت کیلئے مفت بس سروس کا آغاز کیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق ایسوسی ایشن نے رضاکاروں کے ذریعے مسجد نبوی کے دو اہم مقامات کی نشاندہی کی ہے جہاں سے بس […]

image

ہاپوڑموب لنچنگ کیس میں 10 قصورواروں کو عمر قید کی سزا

ہاپوڑ: موب لنچنگ کے ایک معاملے میںاتر پردیش میں ہاپوڑ ضلع کی ایک عدالت نے 12 مارچ کو فیصلہ سناتے ہوئے 10 قصورواروں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے تمام قصورواروں پر 59-59 ہزار روپے کا جرمانہ بھی لگایا ہے۔ پولیس نے اس موب لنچنگ معاملے میں 10 […]

image

ہریانہ میں نئے وزیر اعلیٰ نائب سینی کی حلف برداری

چنڈی گڑھ:ہریانہ میں آج نئے وزیر اعلیٰ نائب سینی کے ساتھ ساتھ پانچ وزراء نے بھی حلف برداری کر لی۔ انھیں گورنر بنڈارو دتاترے نے عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔ وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لینے کے بعد نائب سینی نے سابق وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کا پیر چھو کر ان کا آشیرواد […]

image

مختار انصاری اسلحہ لائسنس میں دھوکہ دہی کیس میں قصوروار قرار

وارانسی : مختار انصاری کو اسلحہ لائسنس میں دھوکہ دہی کیس میں قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ وارانسی کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت بدھ کو اپنا فیصلہ سنا سکتی ہے۔ یہ معاملہ 36 سال پرانے بندوق کے فرضی لائسنس سے متعلق ہے۔ اس میں مختار انصاری پر ڈی ایم اور ایس پی کے فرضی […]

image

ماریشس یونیورسٹی نے صدرجمہوریہ کوڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا

پورٹ لوئس:صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کو آج ماریشس یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا۔ صدر مرمو اس وقت ماریشس کے سہ روزہ دورے پر ہیں۔اس سے قبل صدر جمہوریہ مرمو نے ماریشس یونیورسٹی میں اعزازی ڈگری سے نوازے جانے کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ ’’ماریشس کے نوجوانوں کو ہندوستان کے ساتھ رابطے میں […]

image

رمضان میں برطانیہ میں اسرائیلی کھجوروں کا بائیکاٹ

لندن: برطانیہ میںاس سال رمضان شروع ہوتے ہی کھجوروں کی خریداری تو بڑھ گئی ہیں مگر اس احتیاط کے ساتھ کہ خریداری میں اضافہ ہوا ہے کہ یہ کھجوریں کس ملک سے برطانیہ آئی ہیںکیونکہ اسرائیل ان ملکوں میں شامل ہے جہاں سے کھجوریں در آمد ہو تی ہیں۔ اسرائیل سے آئی ہوئی کھجوروں کا […]

image

سی اے اےکے نفاذ کے بعد دہلی میں سیکورٹی میں اضافہ

نئی دہلی : شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے آج نافذ ہونے کے بعد ملک کی راجدھانی دہلی میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ دہلی پولیس کی ریزرو فورس نے شہر کےتقریبا تمام مسلم علاقوں میں فلیگ مارچ کیا۔ اس مارچ کا مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ کوئی بھی ناخوشگوارواقعہ ہونے پر سخت […]

image