Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

وَن نیشن، وَن الیکشن سے متعلق رپورٹ صدر جمہوریہ کو پیش

نئی دہلی :سابق صدر جمہوریہ رامناتھ کووند کی صدارت والی اعلیٰ سطحی کمیٹی نے ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ (وَن نیشن، وَن الیکشن) سے متعلق اپنی رپورٹ موجودہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے حوالے کر دی۔ اس میں کئی اہم سفارشات کی گئی ہیں اور جتنی بھی سیاسی پارٹیوں سے صلاح و مشورہ کیا گیا، اس […]

image

کیجریوال کوجاری سمن کے خلاف دائر چیلنج پر سماعت ایک دن کے لیے ملتوی

نئی دہلی : راؤز ایونیو کورٹ نے جمعرات کو وزیر اعلی اروند کیجریوال کی طرف سے مجسٹریٹ کورٹ کے سمن کے خلاف دائر چیلنج پر سماعت ایک دن کے لیے ملتوی کر دی ہے۔ عدالت نے آج کیجریوال کے وکیل اور ای ڈی کے وکیل دونوں کو تفصیل سے سنا اور کہا کہ سماعت کل […]

image

القسام بریگیڈکے حملے میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ: القسام بریگیڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ خان یونس کے علاقے میں اسرائیلی فوج کے 2 یونٹس پر کامیاب حملہ کیا، جس میں 3اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہاکہ اسرائیلی فوج کے 2یونٹس تقریبا تباہ کردیے ہیں، جس میں کافی بڑی تعداد میں […]

image

دہلی میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے دو بچے سمیت 4 افرادہلاک

نئی دہلی:قومی راجدھانی دہلی کے شاستری نگر علاقے میں واقع ایک رہائشی عمارت میں زبردست آگ لگنے سے 4 افراد کی موت ہو گئی ہے، جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ دریں اثنا، تمام 9 افراد کو باہر نکال کر ہسپتال بھیج دیا گیا۔ پولیس نے یہ اطلاع دی۔ایک سینئر پولیس افسر نے کہ […]

image

تمل ناڈو کے گورنرکا اسٹالن کے وزیر کو حلف دلانے سے انکار

چنئی: تمل ناڈو کے گورنر آر این روی کی ریاستی حکومت اور وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن کےمابین اختلاف آج اس وقت عروج پر نظر آیا جب گورنر نے کے پونموڈی کو حلف دلانے سے انکار کر دیا ہے، جو وزیر اعلیٰ کی درخواست پر ریاستی کابینہ میں وزیر کے طور پر واپس آناچاہتے ہیں۔ […]

image

ڈاکٹرشمس اقبال قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے نئے ڈائرکٹر

نئی دہلی: اردو سے منسلک سب سے بڑےسرکاری ادارے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کو چھ ماہ بعد آخرکار نیا ڈائریکٹر مل گیا ۔خبرکے مطابق نیشنل بک ٹرسٹ کے جوائنٹ ڈائریکٹر(اردو) ڈاکٹرشمس اقبال کو قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی نئی ذمہ داری ملی ہے۔ مرکزی وزیرتعلیم (ہائرایجوکیشن) دھرمیندرپردھان نے شمس اقبال کے […]

image

سی اے اے اوراین آر سی ایک دوسرے سے منسلک۔ممتا

کولکاتا: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ایک بار پھر شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ پر مرکزی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی اے اے اوراین آر سی ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اور یہ شہریت دینے والا ایکٹ نہیں ہے بلکہ شہریت چھیننے والا ایکٹ ہے ۔ انہوں نے ایک […]

image

سی اے اےسے مسلمانوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔وزارت داخلہ

نئی دہلی :شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) سےہندوستا نی مسلمانوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ سی اے اے میں ان کی شہریت پر اثر نہیں ڈالا گیا ہے بہ الفاظ دیگر اس کا موجودہ 18 کروڑ ہندوستانی مسلمانوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے واضح کیا گیا […]

image

سیٹوں کی تقسیم پربی جے پی اور چراغ پاسوان کے درمیان سمجھوتہ

نئی دہلی : لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کے اعلان سے پہلے بی جے پی اپنے سبھی اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلنے کی کوشش کے تحت بدھ کو بی جے پی نے اپنے اتحادی چراغ پاسوان کو راضی کر لیا ہے۔ دراصل بہار میں سیٹوں کی تقسیم کو لے کر بی جے پی اور […]

image

انتخابی بانڈ سے متعلق تفصیلات الیکشن کمیشن کو فراہم ۔ایس بی آئی

نئی دہلی: اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے الیکٹورل بانڈ سے متعلق معاملے میں سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کی ہے۔ ایس بی آئی کی جانب سے بدھ کو سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کیا گیا، جس کے ذریعے بینک کے چیئرمین دنیش کمار کھارا نے کہا ’’ہم نے ملک […]

image