
نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج یعنی سنیچر کو کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن ہفتہ کو سہ پہر 3 بجے پریس کانفرنس کر انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر سکتا ہے۔ الیکشن کمیشن نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ایکس پر پوسٹ کیا کہ لوک سبھا اور ریاستی اسمبلی انتخابات کے شیڈول […]
نئی دہلی : آئی پی ایل 2024 سے پہلے دہلی کیپٹلزکے اسٹار بلے باز ہیری بروک نے اچانک ٹورنامنٹ سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔ ہیری بروک نے اپنے فیصلے کی وجہ سوشل میڈیا کے ذریعے بتائی ہے۔ انڈین پریمیئر لیگ کا 17 واں سیزن 22 مارچ سے شروع ہوگا۔ دہلی کیپٹلز کو آئی […]
بنگلور: بی جے پی لیڈر اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کے خلاف پولیس نے پاکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ یہ مقدمہ ایک 17 سالہ بچی کی والدہ کی شکایت کی بنیاد پر درج ہوا ہے۔ متاثرہ کی ماں نے الزام لگایا ہے کہ رواں سال 2 فروری […]
مرادآباد: رام پور کی سابق ایم پی اور اداکارہ جیا پردا اپنے خلاف نازیبا ریمارکس کے معاملے میں مرادآباد ایم پی۔ایم ایل اے عدالت میں پیش ہوئیں۔ وہ مراد آباد کورٹ میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے آئی تھیں۔ ایس پی لیڈر اعظم خان، ایم پی ایس ٹی حسن اور دیگر 2019 کے نفرت انگیز ریمارکس […]
نئی دہلی۔ عام انتخابات سے قبل مرکزی حکومت نے آج ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ سے پریشان عوام کو راحت دی گئی ہے۔مرکز نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی تخفیف کا اعلان کیا ہے۔ ان نئی قیمتوں پر جمعہ […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز بیلٹ پیپر کے ذریعے انتخابات کرانے کا مطالبہ کرنے والی مفاد عاملہ کی عرضی پر غور کرنے سے انکار کر دیا۔ کانگریسی رہنما نندنی شرما کی جانب سے دائر کی گئی اس عرضی میں ای وی ایم کے استعمال پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا۔ عدالت […]
کولکاتا: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ٹی ایم سی کی سربراہ ممتابنرجی کو سر میں چوٹ لگنے کے بعد سرکاری ہسپتال لے جایا گیاتھا جہاں انہیں کچھ ٹانکے لگانےاور طبی معائنہ کرنے کے بعد ڈاکٹروں نے چھٹی دے دی۔ ہسپتال سے چھٹی ملنے کے بعد بنرجی کو گھر لے جایا گیا۔وزیر اعظم نریندر مودی […]
کولکاتہ : مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی گھر میں گرنے سےشدید زخمی ہو گئی ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ وزیراعلی کے سر پر گہری چوٹ لگی ہے ۔ آل انڈیا ترنمول کانگریس نے ٹویٹ کرکے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ انہیں شدید چوٹیں آئی ہیں اور سب لوگ […]
انقرہ : ترکیہ کے صدر رجب طیب اردغان نے کہا کہ اسرائیلی حکمرانوں کو نسل کشی کی حقیقت کو چھپانے کی کوشش کرنے کی بجائے غزہ میں مرنے والے بچوں کے لیے جوابدہ ہونا چاہیے۔صدر اردغان نے ان خیالات کا اظہار سفیروں کے اعزاز میںافطار پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اردغان نے کہا کہ ماہ […]
مدینہ منورہ : سعودی حکام کی جانب سے ماہ رمضان کے دوران مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ آنے والے نمازیوں کو ماسک پہننے کا مشورہ دیا گیا ہے۔گلف نیوز کے مطابق رمضان المبارک میں سعودی عرب اور دیگر ممالک سے مسلمان عمرہ کرنے اور نماز ادا کرنے کیلئے مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ آتے ہیں، […]