Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

راہل گاندھی کے خلاف ’شکتی‘ سے منسلک بیان پر بی جے پی کی مہم بے معنی ۔سنجے راؤت

ممبئی : مہاراشٹر ایم وی اے کے تیز و طرار لیڈر اور شیوسینا (یو بی ٹی) کے ایم پی سنجے راؤت نے اتوار کے روز دعویٰ کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کے خلاف ان کے ’شکتی‘ کے بیان پر جھوٹی مہم چلا رہی ہے۔پارٹی کے ترجمان ’سامنا‘ میں اپنے ہفتہ […]

image

بجنور میں مسلم خاندان پر زبردستی رنگ ڈالنے کی ویڈیو وائرل

بجنور: یوپی کے بجنور ضلع کے دھام پور قصبے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں برقع میں ملبوس ایک لڑکی اور ایک عمر رسیدہ خاتون موٹر سائیکل پر نوجوان کے پیچھے ہیںاور ہولی کھیلنے میں مصروف کچھ نوجوان ان لوگوں کو راستے میں روک رہے ہیں اور زبردستی گیلے رنگ ان پر ڈال […]

image

ماسکو کے کنسرٹ ہال میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

ماسکو :جمعہ کی شب ماسکو کے ایک کنسرٹ ہال میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی دنیا کے کئی ممالک نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اس حملہ میں اب تک 133 افراد کی ہلاکت کی خبریں سامنے آ چکی ہیں، جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں جن میں سے کچھ زندگی اور موت کی جنگ […]

image

سہارنپور سے عمران مسعوداورامروہہ سے دانش علی کانگریس امیدوار

نئی دہلی : لوک سبھا انتخاب 2024 کی سرگرمیوں کے درمیان کانگریس نے اپنے امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کر دی ہے۔ ہفتہ کے روز کانگریس نے 46 امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں اتر پردیش کی 9 سیٹوں کے لیے بھی امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔ سہارنپور سے عمران مسعود، امروہہ سے […]

image

کمال مولا مسجد۔سرسوتی مندر احاطہ کامسلسل دوسرے دن بھی سروے

بھوپال: مدھیہ پردیش کے دھار میں واقعہ بھوج شالہ میں سروے کاکام دوسرے دن بھی جاری رہا ۔ہفتہ کو سروے ٹیم نے موقع پر پہنچ کر کمال مولا مسجد۔سرسوتی مندر احاطہ میں جانچ پڑتال کا کام شروع کیا۔ رپورٹ کے مطابق دوسرے دن سروے کے دوران مسلم فریق سے پیروکار عبدالصمد اور مولانا کمال الدین […]

image

یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں مرکزی وزیر داخلہ کا بیان گمراہ کن اور مغالطہ انگیز ۔مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے بیان پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں ان کا بیان گمراہ کن اور مغالطہ انگیز ہے۔ وزیر داخلہ کا یہ کہنا کہ شریعت […]

image

خانہ کعبہ میں معمر اور بیمار زائرین کیلئے مخصوص گولف کار کی سہولت

ریاض: ادارہ امور حرمین شریفین کی جانب سے المسجد الحرام میں معمر اور بیمار زائرین کیلئے مخصوص گولف کار کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ گولف گاڑیوں سے زائرین کوالمسجد الحرام کی چھت سے طواف کرایا جاتا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی طور پر 50 گولف گاڑیاں فراہم کی گئی ہیں۔آن لائن سعودی نیوز […]

image

مودی نے اقتدار کے گھمنڈ میں میرے شوہر کو گرفتار کرایا۔سنیتا کیجریوال

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کی اہلیہ سنیتا کجریوال نے جمعہ کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اقتدار کے گھمنڈ میں ان کے شوہر کو گرفتار کرایا، جو یہاں کے لوگوں کے ساتھ دھوکہ ہے ۔دہلی کے لوگوں کے نام ایک پیغام میں سنیتا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس […]

image

بی آر ایس لیڈر کےکویتا کی ای ڈی ریمانڈمیں 26 مارچ تک توسیع

نئی دہلی :دہلی آبکاری پالیسی معاملہ میں بی آر ایس لیڈر کےکویتا کو عدالت سے راحت نہیں مل سکی۔ منی لانڈرنگ معاملے میں دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے بی آر ایس لیڈر کی ای ڈی ریمانڈ 26 مارچ تک بڑھا دی ہے۔ اس سے قبل 22 مارچ کو سپریم کورٹ نے بی آر ایس […]

image

آئی پی ایل کے پہلے میچ میں رائل چیلنجرز بنگلورکے خلاف چنئی سپر کنگزکی فتح 

رائل چیلنجرز بنگلورایک بار پھرچیپاک میں، چنئی سپر کنگز کو شکست دینے میں ناکام رہا۔ بنگلورو نے 2008 میں پہلی اور آخری بار چنئی کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر شکست دی تھی۔ آئی پی ایل 2024 کے پہلے میچ میں سی ایس کے نے آر سی بی کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ چنئی […]

image