
پٹنہ: میٹرک امتحان کے نتائج کا اعلان بہار اسکول ایگزامینیشن بورڈ یعنی بی ایس ای بی نے اتوار کو کیا ہے۔ اس بار میٹرک کے امتحان میں پورنیا کے شیونکر کمار نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے انہوں نے 500 میں سے 489 نمبر حاصل کیے ہیں۔ نتائج میں چار امیدواروں نے تیسری پوزیشن حاصل […]
ریاض: مکہ مکرمہ میںایک دراز قد زائر سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔حالانکہ دراز قامت زائر کی شناخت نہیں ہوسکی ہے لیکن شکل وصورت سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ افریقی نژاد ہے۔اندازہ لگایا جارہا ہےکہ ممکنہ طور پر یہ زائر دنیا کے طویل قامت افراد میں سے ایک یا سب سے […]
نئی دہلی : یکم اپریل کو نئے مالی سال کا آغاز ہوتا ہے جس کے بعد انکم ٹیکس سے متعلق مرکزی بجٹ کا نفاز عمل میں آگیاجس کا اعلان وزیر مالیات نرملا سیتا رمن نے اپنی بجٹ تقریر میںکیا تھا۔ این پی ایس کیلئے کریڈٹ کارڈ کے قوانین میں رقم سے متعلق 5 تبدیلیاں اپریل […]
ریاض : سعودی عرب میں حج انتظامات کو بہتر سے بہتربنانے کے لیے کئی ملازمتوں کا اعلان کیا گیاہے، حج سے قبل ملازمتوں کے اعلان کا مقصد حج انتظامات کو اطمینان بخش بنانا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے کہاکہ حج کے انتظامات کو بہتر بنانے کیلیے عارضی عہدوں پر بھرتی کررہے ہیں، […]
نئی دہلی :کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے رام لیلا میدان میں انڈیا الائنس کی جمہوریت بچاؤ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ کھڑگے نے کہا کہ پی ایم مودی جمہوریت میں نہیں بلکہ آمریت میں یقین رکھتے ہیں اور ہم جمہوریت کو بچانے کی […]
پٹیالہ :پنجاب کےپٹیالہ میں رہنے والے ایک خاندان کا دعویٰ ہے کہ ان کی 10 سالہ بچی کی سالگرہ کا کیک کھانے سے جان چلی گئی ۔ یہ کیک آن لائن آرڈر کیا گیا تھا۔بچی کی موت سے چند گھنٹے قبل لی گئی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی ہے جس میں […]
لکھنؤ: آئی پی ایل 2024 میں لکھنؤ سپر جائنٹس نے پنجاب کنگز کو 21 رنز سے شکست دی۔ لکھنؤ کے اٹل بہاری واجپئی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا میچ بہت دلچسپ رہا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے لکھنؤ نے 200 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں پنجاب کی ٹیم صرف 178 رنز بنا سکی۔ لکھنؤ کی […]
ریاض:مہاراشٹرا کے سیدعلی پیدل سفر کرکے آٹھ ماہ بعد بالاخرمدینہ منورہ پہنچ گئے اور سفر کا اختتام حج کی ادائیگی سے کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر والی ٹی شرٹ پہنے سید علی نے ایک سعودی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ سفر مشکل ضرور تھا لیکن […]
بیجنگ : چینی کنٹریکٹرز نے پاکستان میں دو بڑے ڈیم منصوبوں پر تعمیری کام روک دیا ہے۔ یہ اعلان ایک ڈیم کی تعمیر میں شامل کارکنوں پر حالیہ خودکش بم حملہ میں پانچ چینی انجینئرز اور ایک پاکستانی ڈرائیور کی ہلاکت کے بعد کیا گیا ہے۔ 29 مارچ کو پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر […]
نئی دہلی : دہلی کے رام لیلا میدان میں ’جمہوریت بچاؤ مہاریلی‘ صبح 11 بجے شروع ہوگی جس میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی، پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان سمیت 28 اپوزیشن پارٹیوں کے کئی لیڈران کی شرکت کا امکان ہے۔ اس ریلی کو عآپ وزیر […]