
لکھنؤ : اتر پردیش کے بہرائچ شہر میں ایک 35 سالہ مسلم نوجوان پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ تراویح کی نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آرہا تھا۔تاخیر سے منظر عام پر آئی خبر کے مطابق گذشتہ پیر کی شب 11 بجے کے آس پاس مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے […]
ریاض: رمضان کی 27ویں شب مسجد حرام میں 25لاکھ سے زائد عازمین عمرہ نےنماز ادا کی ۔عشاء، تراویح اور قیام اللیل کی نماز ادا کرنے کے لیے آنے والے عمرہ زائرین اور نمازیوں سے گرینڈ مسجد اور اس کا صحن بھر گیا۔اس کا اختتام عبدالرحمن السدیس کی خصوصی دعا کے ساتھ ہوا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز […]
ماسکو :ایک طرف روس اور یوکرین کی جنگ جاری ہے، اور دوسری طرف روس کو سیلاب کی سنگین صورت حال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یورال ندی میں سیلاب آنے سے آس پاس کے گاؤں میں پانی داخل ہو گیا ہے جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ اپنے گھروں میں پھنس گئے […]
نئی دہلی : پاکستانی تیز گیند باز شاہین آفریدی نے کپتانی سے ہٹائے جانے کے ایک ہفتے بعد خاموشی توڑی ہے۔ آفریدی نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے غصے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے 29 سیکنڈ کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس کے ذریعے انہوں نے صبر کا امتحان نہ لینے کی بات […]
سہارنپور: وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس پر بڑا حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزادی کی جنگ لڑنے والی کانگریس دہائیوں پہلے ختم ہو چکی تھی۔ کانگریس کے منشور پر پوری طرح مسلم لیگ کی چھاپ ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو سہارنپور میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔ […]
نئی دہلی :چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کا ایک اہم بیان سامنے آیا ہے جو قابل غور ہے۔ انھوں نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وکلاء اور ججوں کو آئین کے تئیں وفادار ہونا چاہیے۔ چندرچوڑ نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ ججوں کو غیر جانبدار ہونا ضروری ہے۔چیف جسٹس ڈی […]
بنگلور:کرناٹک کے وزیر پریانک کھڑگے کے ایک دعویٰ نے سبھی کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آر ایس ایس نے جو داخلی سروے کرایا ہے، اس کے مطابق بی جے پی کو 200 سیٹیں بھی حاصل نہیں ہو رہی ہیں۔یہ دعویٰ پریانک کھڑگے نے ہفتہ کے روز کیا ہے۔ ان […]
نئی دہلی: سی بی آئی نے بچوں کی اسمگلنگ کے معاملے میں دہلی کے کئی علاقوں میں چھاپہ ماری کی ہے ۔ چھاپے کے دوران سی بی آئی کی ٹیم نے کیشو پورم کے ایک گھر سے دو نوزائیدہ بچوں کو بچایا۔ ابتدائی تحقیقات میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ معاملہ نومولود بچوں […]
حیدرآباد:سن رائزرز حیدرآباد نے چنئی سپر کنگز(سی ایس کے) کو سنسنی خیز مقابلے میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سی ایس کے کی یہ مسلسل دوسری شکست ہےجبکہ ایس آر ایچ کی 4 میچوں میں یہ دوسری جیت ہے۔ راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں چنئی نے پہلے بلے بازی […]
ابوظہبی: غزہ میں فلاحی ادارے کے 7 کارکنوں کی ہلاکت کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات معطل کر دیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں تعینات اماراتی سفیر محمد الخواجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امدادی کارکنوں کی ہلاکت سیاہ ترین دن ہے۔اماراتی وزارت خارجہ نے امدادی […]