Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

سابق وزیر چودھری بریندر سنگھ اور ان کی اہلیہ پریم لتا کانگریس میں شامل

نئی دہلی :بی جے پی کی مرکزی حکومت کے سابق وزیر چودھری بریندر سنگھ آج دوبارہ کانگریس میں شامل ہوگئے۔ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ پریم لتا نے بھی کانگریس کی رکنیت حاصل کرلیں۔ بیریندر سنگھ طویل عرصے سے تک کانگریس میں تھے مگر تقریباً 10 سال قبل وہ کانگریس چھوڑ کر بی جے […]

image

سونے کی قیمت71 ہزار روپے فی 10 گرام سے اوپرپہونچی

نئی دہلی: مہنگی دھاتوں کے داموں میں اضافہ کے درمیان سونے کی قیمت نئی ریکارڈ بلندی پر پہنچتے ہوئے 71 ہزار روپے فی 10 گرام سے تجاوز کر گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سونے کی قیمت فی الحال 71700 روپے ہے اور اس میں جنوری سے اب تک 7700 روپے کا اضافہ درج کیا گیا […]

image

غزہ کے مظالم کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں۔فلپ لازارینی

غزہ سٹی: غزہ اور اس کے مکینوں پر برپا کی گئی تباہی پر اظہار خیال کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطین (اونروا) کے کمشنر فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ ان مظالم کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں جن کا سامنا غزہ کی پٹی کے رہائشیوں نے چھ […]

image

چنئی سپر کنگز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو 7 وکٹوں سےدی مات

چیپک: چنئی سپر کنگز نے کم اسکور والے میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 137 رنز بنائے تھے، دوسری طرف ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے سی ایس کے یعنی چنئی سپر کنگزکے بلے بازوں نے ایک طرف وکٹوں کو ہاتھ میں رکھا […]

image

مسجد الحرام میں نماز تروایح کے دوران قرآن مکمل

ریاض :مسجد الحرام میں رمضان کی 29 ویں شب نماز تروایح کے دوران قرآن مکمل ہونے کے بعد ہوئی دعا ءمیں 25 لاکھ سے زیادہ فرزندان توحید نے شرکت کی۔میڈیا کے مطابق بڑی تعدادمیں لوگ صبح سے ہی مسجد الحرام پہنچنے لگے تھے۔ مسجد کے اندرونی اور بیرونی صحنوں کے علاوہ چھت اور اطراف کی […]

image

خان یونس سمیت جنوبی غزہ سے بڑی تعداد میں اسرائیلی فوج واپس

قاہرہ: اسرائیل نے خان یونس سمیت جنوبی غزہ سے اپنی فوجیں بڑی تعداد میں واپس بلا لی ہیں اور اب صرف ایک بریگیڈ کو وہاں رہنے دیا ہے اور دوسری جانب مصر میں حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہورہا ہے۔ میڈیا کے مطابق اس سال کے آغاز سے اسرائیل غزہ میں اپنی […]

image

چاند نظر نہیں آیا :سعودی عرب میں عید الفطر بدھ کو

ریاض: سعودی عرب میں پیر 8 اپریل کوشوال المکرم کا چاند نظر نہیں آیا، اس لیے بروز منگل 9 اپریل کو30 رمضان المبارک یعنی اس مقدس مہینےکاآخری دن ہوگا اور عید الفطر 10 اپریل بروز بدھ کو ہوگی۔واضح ہو کہ جامعہ مجمعہ میں فلکیاتی رسد گاہ کے ڈائریکٹر عبداللہ الخدیری نے عربی چینل الاخباریہ کوپہلے […]

image

مودی کے ذریعےقبائلیوں کوبن واسی کہنے پر راہل گاندھی ناراض

شہڈول: ’’ہم آپ کو قبائلی کہتے ہیں اور پی ایم مودی آپ کو ’وَنواسی‘ کہتے ہیں۔راہل گاندھی نے پی ایم مودی کے ذریعہ قبائلیوں کو وَنواسی کہنے پر ناراضگی ظاہرکرتے ہوئے پر دونوں کے فرق کو بھی واضح کیاہے۔ انھوں نے کہا کہ ’’قبائلی کا مطلب ہے ملک کے پہلے مالک، آپ کا جَل (پانی)، […]

image

شام میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 8 بچے جاں بحق

دمشق : شام میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 8 بچے جاں بحق جب کہ دو افراد زخمی ہوگئے جن میں ایک خاتون اور ایک بچہ شامل ہے۔واقعہ شام کے جنوبی صوبے دراء کے میدانی علاقے میں پیش آیا جہاں بچے کھیل رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا اور ہر طرف انسانی اعضا بکھر گئے۔انسانی حقوق […]

image

بی آر ایس لیڈر کے کویتا کی عبوری ضمانت کی عرضی مسترد

نئی دہلی: دہلی شراب گھوٹالہ کیس میں گرفتار بی آر ایس لیڈر کے کویتا کو پھر ایک بڑا جھٹکا لگا ہے۔ بی آر ایس لیڈر کے کویتا کی عبوری ضمانت کی درخواست کو راؤس ایونیو کورٹ نے پیر کو مسترد کر دیا۔دہلی ایکسائز پالیسی گھوٹالہ کیس میں گرفتار بھارت راشٹرا سمیتی(بی آرایس) لیڈر کےکویتا نے […]

image