
ریاض: سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ اس سال حج کے لیے اندورن مملکت اور بیرونی عازمین ویکسینیشن کا کورس مکمل کرائیں۔ میڈیا کے مطابق وزارت وعمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ داخلی عازمین حج کے لیے ضروری ہے کہ وہ طبی ایپ پر ویکسینیشن سرٹیفیکٹ کو اپ […]
وارانسی: یو پی کے وارانسی کے کاشی وشواناتھ مندر میں ڈیوٹی پر تعینات پولیس ملازمین کو مندر آنے والے لوگوں کو دوستانہ ماحول فراہم کرنے کیلئے خاکی وردی چھوڑ کر دھوتی کرتا پہننے کی ہدایت دی گئی ہے۔ انہیں نہ صرف دھوتی کرتا پہننا ہوگا بلکہ کندھے پر ایک لمبی شال کے ساتھ ماتھے پر […]
مسقط :خلیجی ملک سلطنت عمان میں طوفانی بارش کی وجہ سے سیلاب آگیا۔ 12 طلبہ سمیت 18 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بڑی تعداد میں لوگ سیلاب میں بہہ کر لاپتہ ہوگئے، امدادی ٹیموں نے تلاش شروع کردی۔ سوشل میڈیا ویب سائٹس پر سیلاب کے خوفناک مناظر کی بھرمار ہے۔ سیلاب کاروں، درختوں اور راستے میں […]
کلکتہ: وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج لوک سبھا انتخابات کیلئے بی جے پی کے منشور کی سخت تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ ان کی کوئی بھی ضمانت قابل عمل نہیں ان کی صرف ایک ہی ضمانت قابل عمل ہے وہ فرقہ وارانہ فسادات کی ہے آسام میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، ترنمول […]
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ میں ایک درخواست داخل کی گئی جس میں جیل کے اندر سے حکومت چلانے کی وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کی صلاحیت کی وکالت کی گئی۔وکیل سری کانت پرساد کی طرف سے دائر درخواست ِ مفادِ عامہ (پی آئی ایل) میں گزارش کی گئی کہ وزیر اعلیٰ کجریوال کے لئے ورچول […]
لکھنؤ: مفسر قرآن اور معروف عالم دین مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کی شروعات 19 اپریل سے شروع ہو رہی ہے۔ یہ الیکشن عام انتخابات کی طرح نہیں بلکہ یہ ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والا ہے۔انہوں نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ ہندوستان […]
احمد آباد۔وڈودرا ایکسپریس وے پر نڈیاڈ کے قریب ایک بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس میں 10 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وڈودرا کی جانب سے آنے والی ماروتی ارٹیگا کار نے روڈ پر کھڑے ٹریلر کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔ یہ حادثہ اس قدر […]
نئی دہلی :آئندہ 19 اپریل کو ہونے والی پہلے مرحلے کی پولنگ کے لئے انتخابی مہم آج شام 6 بجے بندہوگئی۔ پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں و مرکز کے زیر انتظام خطوں کی 102 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے جسے بہت اہم تصور کیا جا رہا ہے۔ دراصل پہلا مرحلہ ٹرینڈ بنانے والا ثابت ہو […]
غازی آباد: راہل گاندھی اور اکھلیش یادو نے بدھ کو اتر پردیش کے غازی آباد میں مشترکہ طور پر پریس کانفرنس کی۔ اس دوران انہوں نے کئی سوالوں کے جواب دیے اور بی جے پی اور وزیر اعظم پر تلخ حملہ بھی کیا۔ اس موقع پر انڈیا الائنس کی جانب سے ایک ویڈیو گانا بھی […]
بیروت: جنوبی لبنان کے شہر شہابیہ میں اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے دو لڑاکے اور عمل تحریک کا ایک رکن شہیداور تین شہری زخمی ہو گئے۔لبنانی فوجی ذرائع نے یہ اطلاع دی۔ نام ظاہر نہ کرنے والے ذرائع نے بتایا کہ منگل کی شام اسرائیلی ڈرونز نے فضا سے سطح پر مار کرنے والے […]