Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

پہلے مرحلے میں 21ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ووٹنگ جاری

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کا عمل جمعہ کو 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پرامن طریقے سے جاری ہے اور ابھی تک کسی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں ہے۔ملک کی 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں آج صبح 7 بجے سے ووٹنگ شروع […]

image

لوک سبھا کی 102سیٹوں پرپہلے مرحلے کی پولنگ آج

نئی دہلی :پہلے مرحلے کی پولنگ کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ پہلے مرحلے میں آج یعنی19 اپریل جمعہ کو 17 ریاستوں اور چار مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 102 لوک سبھا حلقوں میں ووٹنگ ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں 1,625 امیدوار میدان میں ہیں جن کی انتخابی مہم بدھ کی […]

image

دہلی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے لئے عام آدمی پارٹی امیدواروں کا اعلان

نئی دہلی: عام آدمی پارتی نے دہلی میں میئر اور ڈپٹی میئر کے لیے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی نے مہیش کمار کھینچی کو میئر اور رویندر بھاردواج کو ڈپٹی میئر کے لئے امیدوار قرار دیا ہے۔ مہیش کھینچی دیونگر وارڈ 84 سے کونسلر ہیں۔ جبکہ بھاردواج امن وہار وارڈ 41 سے کونسلر […]

image

لکھنؤ واقع امبیڈکر یونیورسٹی میں رام نومی پردو گروپوں میں تصادم

لکھنؤ: بدھ کے روز لکھنؤ کی باباصاحب بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی میں رام نومی کی تقریبات کے دوران دو طلباء گروپوں میں “اونچی آواز میں موسیقی” پر تصادم ہوگیا۔تصادم کے بعد طلباء نے رات کو وائس چانسلر (وی ۔ سی) سنجے کمار کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کیا۔عینی شاہدین نے بتایا کہ رام نومی کی […]

image

بچوں کےزعفرانی لباس پر اعتراض اسکول انتظامیہ کے لئے مہنگا پڑا

حیدرآباد: منچیریال ضلع پولیس نے یہاں سے تقریباً 250 کلومیٹر دور کنی پلی گاؤں میں ‘ہنومان دیکشا لباس’ پہن کر ادارے میں آنے والے کچھ طلبہ پر مبینہ طور پر اعتراض کرنے کے الزام میں ایک اسکول کے نمائندے اور پرنسپل کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ڈانڈے پلی پولیس کے مطابق، طلباء کے والدین کی […]

image

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک توسیع

نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے […]

image

یہ آئین اور جمہوریت کو بچانے کا الیکشن ہے۔راہل

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت 19 اپریل کو ہونے جا رہی ووٹنگ سے قبل راہل گاندھی نے اپنے کارکنوں کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ راہل گاندھی نے اپنے پیغام میں کارکنوں سے کہا کہ آپ ہماری پارٹی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔راہل گاندھی نے اپنے پیغام میں […]

image

سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے ہندوستان کے دعوے کو مزید تقویت حاصل

واشنگٹن:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کی مستقل رکنیت حاصل کرنے کے ہندوستان کے دعوے کو مزید تقویت ملی ہے۔ ٹیسلا کے چیف ایلون مسک نے چند ماہ پہلے یو این ایس سی میں ہندوستان کی مستقل رکنیت کی وکالت کی تھی۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا تھا کہ ہندوستان کا […]

image

تلنگانہ کےکیتھولک اسکول میں ہندوگروپ کی توڑپھوڑ

حیدرآباد: چندطلبہ کی جانب سے اسکولی یونیفارمس کے بجائے مذہبی لباس زیب تن کرتے ہوئے کلاس میں آنے کے بارے میں ان طلبہ سے پوچھ تاچھ کرنے پر سخت گیر ایک ہندوگروپ نے تلنگانہ میں ایک کیتھولک اسکول میں توڑپھوڑکی اور پادری پرحملہ کردیا۔منصف کی خبر کے مطابق ہجوم کے ارکان جو زعفرانی رنگ کے […]

image

جموں و کشمیر میں بہار کے مزدور کا گولی مار کر قتل

اننت ناگ : بدھ کو جموں و کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں دہشت گردوں نےبہار کے ایک مزدور کا گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ دہشت گردوں نے بجبہاڑہ علاقے کے جبلی پورہ میں راجا شاہ نامی مزدور کو قریب سے گولی مار کر شدید زخمی […]

image