
بنگلور:وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ دعوے کے جواب میں کہ کانگریس پارٹی پسماندہ طبقات اور دلتوں سے مسلمانوں کو ریزرویشن کوٹہ منتقل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے سخت مخالفت کا اظہار کرتے ہوئے اسے جھوٹ اور جہالت کا مظاہرہ قرار دیا۔یہ کہتے ہوئے کہ ہندوستان کی تاریخ میں […]
لندن: نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ ہم مزید لاشیں، اسکولوں پر بم باری اور بھوک سے تڑپتے بچوں کو نہیں دیکھ سکتے، غزہ میں جنگ بندی فوری اور انتہائی ضروری ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک بیان میں ملالہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ7 ماہ سے […]
ممبئی : بالی ووڈ اداکار سنجے دت کے بعد اب ساؤتھ کی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کا نام غیر قانونی آئی پی ایل میچ اسٹریمنگ کیس میں سامنے آگیا ہے۔ ‘باہوبلی’ فیم اداکارہ کو اس سلسلے میں مہاراشٹر سائبر برانچ نے پوچھ تاچھ کے لیے طلب کرلیاہے۔ مہاراشٹر سائبر سیل نے اداکارہ کو سمن بھیجا ہے […]
نئی دہلی : ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی زد میں ہیں۔ وہیں اروناچل پردیش میں طوفانی بارش نے تباہی مچا رکھی ہے۔ چین کی سرحد سے متصل اروناچل پردیش میں مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ اس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ عام زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی […]
نئی دہلی : ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے آج قنوج سے اپنا پرچۂ نامزدگی داخل کر دیا۔ اس سیٹ سے پہلے پارٹی نے تیج پرتاپ یادو کی امیدواری کا اعلان کیا تھا، مگر اس اعلان کے دوسرے روز سے ہی یہاں سے اکھلیش یادو کے میدان میں اترنے کی خبریں میڈیا میں آنے لگی […]
رانچی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو چائیباسا کے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں ان کے خلاف چل رہے ہتک عزتی کے معاملہ میں بڑی راحت ملی ہے۔ جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں جاری کارروائی پر روک لگا دی ہے۔عدالت نے شکایت کنندہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں […]
پٹنہ: پٹنہ کے مشہور ’پال ہوٹل‘ میں آج آگ لگنے سے 6 لوگوں کی موت کی خبرہے۔ پٹنہ کے ریلوے جنکشن واقع اس ہوٹل میں آگ کی خبر ملتے ہی فائر بریگیڈ کا دستہ پہنچ گیا اور فوری طور پر ریسکیو مہم شروع کردی۔ ریسکیو کے دوران ایک خاتون کی جلی ہوئی لاش ہوٹل سےملی، […]
پٹنہ: بہار کی راجدھانی پٹنہ میں ایک بار پھر بے خوف شرپسندوں کی دہشت دیکھنے ملی ۔ جے ڈی یو کے نوجوان لیڈر سوربھ کمار کو پُن پُن میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ۔ اس واقعے کے بعد ناراض لوگوں نے پٹنہ۔ گیا روڈ کو بند کر دیاجس سے لوگوں کو آمدو […]
نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے کہاہے کہ ‘دولت کی دوبارہ تقسیم اور ‘وراثتی ٹیکس پر ‘من گھڑت تنازعہ ظاہر کرتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اس لوک سبھا الیکشن میں خوفزدہ ہے اور جھوٹ کا سہارا لینے پر آمادہ ہے کیونکہ ‘مودی کی گارنٹی کوئی اثر چھوڑنے میں کامیاب نہیں ہو […]
نئی دہلی :این سی پی – شرد پوار نے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنا منشور جاری کر دیا ہے۔ اس منشور میں خواتین کے تحفظ کو ترجیح دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ایل پی جی سلنڈر کی قیمت کم کرنے کا بھی منشور میں وعدہ کیا گیا ہے۔ پارٹی نے […]