Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

لوک سبھا انتخاب کےدوسرے مرحلےمیں 88 سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل مکمل

نئی دہلی :لوک سبھا انتخاب کے دوسرے مرحلہ میں آج ملک کی 13 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں کی 88 سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل انجام پا گیا۔ اس مرحلہ میں راہل گاندھی اور ہیما مالنی سمیت کئی مشہور ہستیوں کا وقار داؤ پر ہے۔ شام 5 بجے تک کے اعداد و شمار […]

image

برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف الزامات طے کرنے کے لیے 7 مئی کی تاریخ طے

نئی دہلی : بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور ڈبلیو ایف آئی (ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا) کے سابق صدر برج بھوشن شرن سنگھ کودہلی کے راؤز ایونیو کورٹ سے زبردست مایوسی ہاتھ لگی ہے۔ عدالت نے خاتون پہلوانوں کی جانب سے دائر جنسی ہراسانی کے معاملے میں مزید تحقیق کی مانگ اور ایک کوچ […]

image

نوٹا کو سب سے زیادہ ووٹ ملنے پر انتخاب رد کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز اس مفاد عامہ عرضی پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں الیکشن کمیشن کو یہ ہدایت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے کہ ’نوٹا‘یعنی ’ان میں سے کوئی نہیں‘ کو سب سے زیادہ ووٹ ملنے پر انتخاب رد کیا جائے۔ اس عرضی میں یہ […]

image

غزہ پالیسی کے خلاف امریکی وزارت خارجہ کی عربی زبان کی ترجمان کا استعفیٰ

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کی عربی زبان کی ترجمان ہالا رہررِٹ نے غزہ پر صدر جوبائیڈن کی پالیسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے 18 سالہ سروس سے استعفیٰ دیدیا۔عالمی خبر رساں ادارہ کے مطابق ہالا نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کے ذریعے اطلاع دی کہ امریکا کی غزہ پالیسی پر اپنے 18 سالہ فارن […]

image

بہار کےدربھنگہ میں شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل

پٹنہ : دربھنگہ میں بھیانک آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی موت ہو گئی۔ جمعرات کی آدھی رات کو شادی کی تقریب میں شادی کے مہمان آتش بازی کر رہے تھے۔ پٹاخے کی چنگاری سے پہلے ہی خیمے میں آگ لگ گئی اور کچھ ہی دیر میں آگ پورے پنڈال تک […]

image

مالیگاؤں بم دھماکہ کیس میں پرگیہ سنگھ ٹھاکرعدالت میں پیش

ممبئی: مدھیہ پردیش کے بھوپال سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر ممبئی کی ایک خصوصی عدالت میں 2008 کے مالیگاؤں بم دھماکہ کیس میں اپنا حتمی بیان ریکارڈ کرانے کے لیے پیش ہوئیں۔ وہ معاملہ میں حاضر نہیں ہو رہی تھی، جس پر خصوصی عدالت نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا […]

image

ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیےکانگریس امیدواروں کا اعلان

نئی دہلی :کانگریس نے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا ہےلیکن ابھی گروگرام یعنی گڑگاؤں لو ک سبھا سیٹ کے لئے امیدوار کے نام کا اعلان نہیں کیا ہے۔ کماری سیلجا کو سرسا سے، دیپندر سنگھ ہڈا کو روہتک سے، ورون چودھری کو امبالہ سے، جئے پرکاش کو حصار […]

image

رائل چیلنجرز بنگلورو کے ہاتھوں سن رائزرس حیدرآباد کی 35 رنز سے شکست

حیدرآباد : رائل چیلنجرز بنگلورو (آرسی بی) نے سن رائزرس حیدرآباد کو 35 رنز سے شکست دے کر آئی پی ایل 2024 میں اپنی دوسری جیت درج کی۔ وراٹ کوہلی اور رجت پاٹیدار کی نصف سنچریوں کے بعد گیند بازوں کی شاندار گیند بازی کی بدولت آر سی بی نے حیدرآباد کو ان کے گھر […]

image

عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت 88سیٹوں پر پولنگ آج

نئی دہلی: عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میںآج یعنی جمعہ کو 12 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے کی 88 سیٹوں پر ووٹنگ کے لیے تمام ضروری تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔دوسرے مرحلے میں ان سیٹوں کے 1.87 لاکھ پولنگ اسٹیشنوں پر رجسٹرڈ 15.88 کروڑ سے زیادہ ووٹر 1206 امیدواروں کے انتخابی مستقبل […]

image

سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیےحج پرمٹ کا اجرا ء شروع

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ رواں برس حج سیزن 2024 کے لیے داخلی عازمین (شہریوں اور غیر ملکیوں) کیلیے پرمٹ کا اجرا شروع کردیاہے۔خبر رساں ادارے سبق نیوز کے مطابق سعودی وزارت حج کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ ابشر پلیٹ فارم اور وزارت کی ویب سائٹ کے ذریعے پرمٹ جاری کئے […]

image