Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

عازمین حج کی روانگی کا عمل 9 مئی سے شروع ہوجائیگا۔کوثر جہاں

نئی دہلی: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئر پرسن کوثر جہاں کے مطابق حج بیت اللہ 2024 کے لئے عازمین حج کی روانگی کا عمل 9 مئی کی دیر رات سے شروع ہوگا اور 25 مئی تک جاری رہے گا۔ حج 2024 کے پہلے مرحلے میں دہلی امبارکیشن پوانٹ سے 16500 عازمین حج روانہ ہوں […]

image

حج اخراجات کی تیسری اور آخری قسط 4 مئی تک جمع کردیں۔ آفاقی

نئی دہلی: حج کمیٹی آف انڈیا سے جانے والے ایسے عازمین حج جنھوں نے ابھی تک (تقریباً 2600 عازمین) پورے حج اخرجات جمع نہیں کیے ہیں، اْن سے درخواست ہے کہ حج اخراجات کی تیسری اور آخری قسط 4 مئی 2024 یا اس سے پہلے اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) یا یونین بینک […]

image

سعودی شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیزکا انتقال

ریاض: سعودی شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کرگئے ۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ منصور بن بدر کی نماز جنازہ جامع مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں بعد نماز عصر ادا ہوئی۔ایوان شاہی نے مغفرت اور بلند درجات کی دعا […]

image

تقریباً 80 کلو منشیات کے ساتھ14 پاکستانی گرفتار

نئی دہلی :انڈین کوسٹ گارڈ نے گجرات کے ساحل سے دور بین الاقوامی میری ٹائم بارڈر لائن کے قریب 14 پاکستانی شہریوں کو تقریباً 80 کلو منشیات کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔ یہ کارروائی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) اور گجرات اے ٹی ایس نے مشترکہ طور پر کی ہے۔ خفیہ معلومات کی بنیاد […]

image

دہلی کانگریس کے صدر اروندرسنگھ لولی کا استعفیٰ

نئی دہلی: کانگریس کو اس وقت بڑا جھٹکا لگا جب اس کے دہلی یونٹ کے صدر اروندرسنگھ لولی نے پارٹی کے صدرکے عہدےسے استعفیٰ دے دیاہے۔ دہلی میں پولنگ 25مئی کو ہوگی۔ پارٹی صدر ملیکارجن کھرگے کے نام 4 صفحات کے مکتوب میں اروندرسنگھ لولی نے کانگریس جنرل سکریٹری کے کام کرنے کے طریقہ پر […]

image

امانت اللہ خان کو ای ڈی کا دوسرا سمن ۔ 29اپریل کو پیش ہونے کی ہدایت

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کو ان کی صدارت کے دوران دہلی وقف بورڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں 29 اپریل کو دوبارہ پیش ہونے کے لیے کہا ہے۔ گزشتہ ہفتے ہی مرکزی ایجنسی نے امانت اللہ خان سے تقریباً […]

image

انڈیا الائنس 300 پار کر رہا ہے۔سنجے رائوت

ممبئی :شیو سینا-یو بی ٹی لیڈر سنجے راوت نے کہا ہے کہ اس ملک میں 10 سال سے ایک ڈکٹیٹر حکمرانی کر رہا ہے ، اس سے تو بہتر ہے کہ ملک میں ایک مخلوط حکومت قائم ہو۔ ہم دو وزیر اعظم بنائیں یا چار، یہ ہماری مرضی ہے لیکن اس ملک کو ڈکٹیٹرشپ کی […]

image

اسرائیل کے تازہ حملے میں 22 فلسطینی شہید،30زخمی

غزہ: وسطی اور جنوبی غزہ پرہفتہ کو اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 8 بچوں سمیت22فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یہ اطلاع فلسطینی ذرائع نے دی۔فلسطینی سیکورٹی ذرائع نے ’ژنہوا‘ کو بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے وسطی غزہ میں نصرت پناہ گزین کیمپ میں ایک آبادی والے مکان کو […]

image

امریکہ میں پھر پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام کا قتل

واشنگٹن:امریکی ریاست اوہائیو میں پولیس کے بہیمانہ تشدد کے باعث ایک اور سیاہ فام شخص موت کے منہ میں چلا گیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔ پولیس نے فرینک ٹائسن نامی سیاہ فام کو مبینہ طور پر ایکسیڈنٹ کے بعد فرار ہوتے ہوئے پکڑا تھا۔منظرِ عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا […]

image

اسرائیلی حملے میں زخمی بچے کو 200 ٹانکے لگے

غزہ: کچھ روز غزہ کے جنوبی شہر رفح میں اسرائیلی بمباری میں خاندان کے 10 افراد کھونے والا ایک سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا تھا، علاج کے دوران اس کے چہرے پر 200 ٹانکے لگے ، بچے کی دردناک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کررہی ہے ۔الجزیرہ کے مطابق ایک ہفتہ قبل غزہ […]

image