
احمد آباد : وزیراعظم نریندر مودی سے مشابہت رکھنے کے باعث گول گپے بیچنے والا شہری مشہور ہوگیا۔ میڈیا کے مطابق انیل بھائی ٹھکر گجرات میں تلسی پانی پوری سنٹر کے مالک ہیں۔انیل کو ان کے جاننے والے پی ایم مودی کے نام سے پکارتے ہیں کیونکہ ان کا سائیڈ پروفائل اور شکل نریندر مودی […]
ممبئی :بمبئی ہائی کورٹ نے الیاس محمد غوث مومن کو پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم دیا ہے جنہیں حکومت ہند نے پی ایف آئی کی پریس کانفرنس میں شریک ہونے کی بنا پر پاسپورٹ دینے سے انکار کر دیا تھا۔ یہ معاملہ مہاراشٹر کے پُنے شہر کا ہے۔ الیاس محمد غوث مومن نے 2022 میں […]
نئی دہلی: کئی اسکولوں میں بم نصب کئے جانے کے دھمکی آمیز ای میل موصول ہونے کے بعد ہنگامہ مچ گیا۔ جن اسکولوں کو ای میل بھیجا گیا ہے ان میں دوارکا کا ڈی پی ایس، میور وہار کا مدر میری اسکول اور نئی دہلی کا سنسکرت اسکول جیسے ہائی پروفائل اسکول شامل ہیں۔فائر ڈپارٹمنٹ […]
ریاض :عازمین حج 2024 کے لیے سرکاری اجازت نامے کو ضروری بنانے کے ساتھ ہی سعودی عرب نے صحت کے حوالے سے بھی نئی ہدایات جاری کی ہیں۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے عازمین کے لیے متعدد ویکسین لگوانا لازمی قرار دیا ہے۔ ’صحتی‘ ایپلی کیشن کے ذریعے حجاج کو ویکسینیشن کی […]
نئی دہلی :لوک سبھا انتخاب کی سرگرمیوں کے درمیان کانگریس نے اپنے امیدواروں کی نئی فہرست آج جاری کی ہے۔ منگل کے روز جاری کی گئی اس فہرست میں 4 لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان میں سے 2 لوک سبھا سیٹ ہماچل پردیش کی ہیں، جبکہ 1-1 لوک […]
نئی دہلی :ہانگ کانگ اور سنگاپور کے بعد امریکہ میںہندوستان کی مشہور مسالہ کمپنیوں ایم ڈی ایچ اور ایوریسٹ کے مسالے کو لے کر تشویش کا اظہار کئے جانے کے بعداب آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں بھی فوڈ ریگولیٹری نے اس کی جانچ کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فوڈ سیکورٹی آسٹریلیا نیوزی […]
لندن: اسرائیل کی غزہ میں جنگ کے خلاف امریکی یونیورسٹیز کا احتجاج فرانس، آسٹریلیا، اٹلی کے ساتھ کینیڈا تک بھی پہنچ گیا۔کینیڈا کی میک گل یونیورسٹی میں بھی طلبہ نے احتجاجی کیمپ لگا یا ہے۔میڈیا کے مطابق امریکی یونیورسٹیز میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج جاری ہے، الینوائے، بوسٹن، ایری زونا اور دیگر یونیورسٹیز میں […]
پٹنہ :بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے مسلمانوں سے ووٹ مانگتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ نے ہمیں ووٹ نہیں دیا تو آپ کی حالت پرانے وقتوں جیسی ہو جائے گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پہلے مدارس کو تسلیم نہیں کیا جاتا تھا، ہم نے انہیں منظوری دی۔ ہم نے مدارس میں […]
ریاض : سعودی عرب کے قومی موسمیاتی مرکزکے سرکاری ترجمان، حسین القحطانی نے ایکس پلیٹ فارم پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا ہےکہ ابہا شہر میں موسم کی خرابی کے باعث سمندری طوفان شہر سے ٹکرا گیا،حالانکہ اس سے کسی قسم کا نقصان نہیں ہواہےلیکن شہریوں پر زور دیاگیا ہے کہ وہ موسم کے پیش […]
نئی دہلی: ہندوستان نے پیر کو کینڈا کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کیا اور کناڈا میں وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے ایک پروگرام میں خالصتانی علیحدگی پسند نعرے بلند کرنے پر سخت احتجاج درج کرایا۔بعد ازاں وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ کناڈا میں منعقدہ ایک پروگرام میں جسے کناڈائی وزیراعظم انفرادی […]