Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

نیٹ پیپر لیک ہونے کی خبرپرپرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

نئی دہلی :کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے نیٹ پیپر لیک ہونے کی خبر پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے اور پی ایم مودی اس پورے معاملے پر خاموش ہیں۔رینکا […]

image

مودی کی تقریروں میں ایک بھی کام کی بات نہیں ۔تیجسوی

پٹنہ: راشٹریہ جنتا دل ( آر جے ڈی) لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے کہا ہے انتخابات سے منسلک پی ایم مودی کی تقریروں میںایک بھی کام کی بات نہیںہوتی ہے۔آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے، جس میں انہوں […]

image

اسرائیلی حکومت کا الجزیرہ کادفتر بند کرنے کا فیصلہ

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے کہا ہےکہ ان کی حکومت نے قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مقامی دفترکو بند کردینے کیلئے متفقہ ووٹ دیاہے۔ نتن یاہو نے اتوار کے دن ایکس پر اپنے فیصلہ کا اعلان کیا لیکن یہ تفصیلات نہیں بتائیں کہ اس اقدام کے کیا مضمرات ہوں گے۔اس پر […]

image

پنجاب سپر کنگزکے خلاف چنئی سپر کنگزکی شاندارفتح

دھرم شالہ: انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 53ویں میچ میں چنئی سپر کنگز کے گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے اتوار کو پنجاب سپر کنگز کو 28 رنز سے شکست دے دی آج یہاں ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں پنجاب کنگز کے کپتان سیم کرن نے ٹاس جیت کر […]

image

تیسرے مرحلے کی پولنگ کے لئے انتخابی مہم ختم

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کی انتخابی مہم کا شور اتوار کی شام پانچ بجے تھم گیا۔ الیکشن کمیشن تیسرے مرحلے کی پولنگ کی تیاریوں کو حتمی شکل دے رہا ہے۔ انتخابات کے تیسرے مرحلے میں وزیر داخلہ امیت شاہ، جیوتیرادتیہ سندھیا، شیوراج سنگھ چوہان، دگ وجے سنگھ، ڈمپل یادو، سپریا سولے […]

image

سونے کی قیمت میں فی 10 گرام تین ہزارروپے کی تخفیف

نئی دہلی: سونا خریدنے والوں کے لیے خوشخبری ہے۔ اس کی قیمتیں مسلسل گر رہی ہیں اور یہ اپنی اعلیٰ سطح سےفی 10 گرام تین ہزارروپے سے زیادہ سستا ہو گیا ہے۔ ایران اسرائیل میں کشیدگی شروع ہونے کے بعد سونے کی قیمت اچانک آسمان کو چھونے لگی تھی لیکن جنگ طویل نہ ہونے کے […]

image

دیوندریادو دہلی پردیش کانگریس کےصدرمقرر

نئی دہلی :کانگریس کےسرگرم لیڈر دیوندریادو کو دہلی کانگریس کا صدر بنایا گیاہے۔ آج پارٹی کے ہزاروں کارکنان اور کئی سرکردہ لیڈران کی موجودگی میں انہوں نے اپنے عہدے کا چارج لیا۔ اس موقع پر انہوں نے اس بات کا اعلان کیا کہ پارٹی نے مجھے جو ذمہ داری سونپی ہے اور جس طرح مجھ […]

image

رائل چیلنجرز بنگلورکے ہاتھوں گجرات ٹائٹنز کی چار وکٹوں سے شکست

بنگلورو : مہلک گیندبازی اور چست فیلڈنگ کے بعد وراٹ کوہلی (42) اور کپتان فاف ڈو پلیسس (64) کے درمیان 92 رن کی یادگار شراکت کی بدولت رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے ہفتہ کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 52ویں میچ میں گجرات ٹائٹنز کو چار وکٹ سے شکست دے دی۔گجرات […]

image

حج 2024 کی تیاریاں تقریباً مکمل۔آفاقی

ممبئی: حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈاکٹر لیاقت علی آفاقی نے کہا ہےکہ مرکزی حکومت بالخصوص اقلیتی امور کی وزیر اسمرتی زوبین ایرانی کی قیادت اور سرپرستی میں حج 2024 کی تیاریاں تقریباً مکمل ہو چکی ہیں۔ محترمہ ایرانی کی سرپرستی میں اقلیتی امور کی وزارت اب بھی ہندوستانی عازمین حج کو […]

image

قرینہ کپور یونیسیف انڈیا کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

نئی دہلی: یونیسیف انڈیا نے ہفتہ کو ہندوستانی سنیما کی مقبول اداکارہ قرینہ کپور خان کو اپنا قومی سفیر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ راجدھانی میں ایک پریس کانفرنس میں اس کا اعلان کرتے ہوئے ہندوستان میں یونیسیف کی نمائندہ سنتھیا میک کیفری نے کہا، “میںقرینہ کپور خان کو یونیسیف انڈیا کی قومی سفیر کے […]

image