
نئی دہلی : دہلی آبکاری پالیسی معاملے میں جیل میں بند عآپ لیڈر منیش سسودیا کو عدالت سے کوئی راحت نہیں ملی۔ دہلی ہائی کورٹ نے ان کی درخواست ضمانت پر سماعت 13 مئی تک ملتوی کر دی ہے۔ عدالت نے ای ڈی و سی بی آئی کو جواب داخل کرنے کے لیے 4 دن […]
پٹنہ: بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو نے وزیر اعظم مودی کو نشانہ پر لیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ 4 جون کو این ڈی اے حکومت جا رہی ہے۔ تیجسوی یادو پٹنہ میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کو علم […]
نئی دہلی : بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اور ایم پی وجئے بھابور کے بیٹے نے گجرات کے داہود میں پولنگ بوتھ کو ہائی جیک کرلیا اور اس پورے واقعہ کی لائیو ویڈیو شیئر کیا ۔ بعد میں بی جے پی لیڈر کے غنڈے بیٹے نے اس ویڈیو کو سوشل میڈیاسے ڈیلیٹ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق […]
حیدرآباد: گریٹر حیدرآباد میں شدید بارش کے سبب لوگوں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ بارش کے سبب دیوار منہدم ہو گئی، جس کے نیچے دب کر چار سال کے بچے سمیت 7 مہاجر مزدوروں کی موت ہو گئی۔ولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ منگل کی شب میڈچل ملکاجگری ضلع کے باچوپلی میں رینوکا […]
لکھنئو:مایاوتی نے اپنے بھتیجے آکاش آنند کو بہوجن سماج پارٹی کے نیشنل کوآرڈینیٹر اور جانشین کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ بی ایس پی سپریمو نے انہیں گزشتہ سال دسمبر میں اپنا جانشین قرار دیا تھا۔ مایاوتی نے لوک سبھا انتخابات کے درمیان منگل کو اپنا فیصلہ واپس لے لیا۔ انہوں نے کہا کہ آکاش […]
لندن:برطانوی دوا ساز کمپنی ایسٹرازینیکا کی کورونا ویکسین کے مضر اثرات پر دنیا بھر میں ہنگامہ آرائی کے بعد کمپنی نے عالمی سطح پر اپنی کورونا ویکسین واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی دوا ساز کمپنی نے اعتراف کیا تھا کہ اس کی کووی شیلڈ ویکسین کے نادر ضمنی اثرات ہو سکتے ہیں۔ فارما […]
کلکتہ: سپریم کورٹ نے منگل کو کلکتہ ہائی کورٹ کےاس فیصلے جس میں ایک ساتھ 25,753اساتذہ اور غیر تدریسی عملہ کی تقرری کو منسوخ کردیا گیا تھا پر روک لگادی ہے۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا پر مشتمل بنچ نے تاہم سی بی آئی کو اپنی […]
تہران: آسمان سے بارش برستی تو ہرکسی نے دیکھی ہوگی لیکن بارش کے ساتھ آپ کو مچھلیوں کو گرتے کسی نے نہیں دیکھا ہوگا۔یہ انوکھا واقعہ مغربی ایران کے شہر یاسوج میں پیش آیا اور وہاں کے شہری آسمان پر بارش کے ساتھ مچھلیاں برستے دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ کئی لوگوں نے اس نایاب […]
چنڈی گڑھ: لوک سبھا انتخابات کے درمیان بی جے پی کو حمایت دینے والے 6 آزاد اراکین اسمبلی میں سے 3 نے حمایت واپسی کا اعلان کر دیا ہے، جس سے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی کی قیادت والی حکومت اکثریت کے لیے ضروری اراکین اسمبلی کی تعداد (45) سے پیچھے ہو گئی ہے۔موصولہ اطلاع […]
نئی دہلی : لوک سبھا انتخاب کے تیسرے مرحلہ میں شام 5 بجے تک 60.19 فیصد ووٹنگ کی خبریں سامنے آ ئی ہیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق شام 5 بجے تک آسام میں سب سے زیادہ 74.86 فیصد ووٹنگ ہوئی، جبکہ مغربی بنگال میں 73.93 فیصد اور گوا میں 72.52 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔ دیگر […]