
نئی دہلی : اتر پردیش میں ایک شخص نے اپنی ماں، بیوی اور 3 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق 42 سالہ انوراگ سنگھ نشے کا عادی، شرابی اور ذہنی طور پر بھی بیمار تھا، وہ اکثر گھر والوں کے ساتھ جھگڑا بھی کرتا تھا کیونکہ گھر والے اسے علاج کے […]
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو مکمل رکن بنانے کی قرارداد منظور کرلی۔ میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں فلسطین کے اقوام متحدہ کے مکمل رکن بنے کی اہلیت کو تسلیم کرتے ہوئے سلامتی کونسل کو سفارش کی ہے کہ وہ فلسطین کے اقوام […]
ممبئی: ممبئی میں ائمہ مساجد اور عللماء راج ٹھاکرےکے اس بیان کو بے بنیاد اورانتہائی گمراہ کن قرار دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ممبئ کی مساجد سے انڈیا اتحاد کے حق میں فتویٰ جاری کیے جا رہے ہیں۔واضح ہو کہ پُنے میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راج ٹھاکرے الزام […]
بیگوسرائے: لوک سبھا انتخابات کے درمیان مرکزی وزیر گریراج سنگھ نے مسلم خواتین کے حوالہ سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم خواتین ووٹ ڈالنے کے لئے برقع پہن کر جاتی ہیں، جس سے ووٹنگ کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم خواتین کو چہرہ دکھا کر ووٹ […]
پٹنہ :بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں بی جے پی کے وزیر اعظم نریندر مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے بی جے پی پر سخت حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پی ایم یہاں آ رہے ہیں، وزیر داخلہ یہاں آ رہے ہیں، راج ناتھ سنگھ یہاں […]
بھونیشور:لوک سبھا انتخابات کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات کا دور تیز ہوگیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ یعنی 11 مئی کو اڈیشہ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ریاست کے وزیر اعلی نوین پٹنائک اور بی جے ڈی پر سخت حملہ کیا تھا ۔ اس کے بعد اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ […]
نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے عبوری ضمانت ملنے اور تہاڑ جیل سے رہا ہونے کے بعد پہلی مرتبہ اتوار کو اپنی سرکاری رہائش گاہ پر پارٹی کے ارکان اسمبلی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے مرکز میں برسراقتدار بی جے پی کو تنقید ہدف بنایا اور کہا کہ دہلی […]
حیدرآباد: انتخابی ڈیوٹی پر جانے کے دوران ماں اوربیٹا ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران ہلاک ہوگئے۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے ضلع نیلور کے کاوالی میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع کے چگنم گاؤں کی55سالہ بی سبھاشنی آنگن واڑی نرس کے طور پر کام کرتی تھی۔عہدیداروں نے اسے کاوالی میں الیکشن ڈیوٹی دی گئی […]
حیدڑآباد :بابری مسجد کے بدلے میں ایودھیا کے دھنی پور میں بن رہی محمد بن عبداللہ مسجد کے بارے میں اسدالدین اویسی نے کہاہے کہ ‘اس مسجد میں نماز پڑھنا گناہ ہے۔ یہ سارے علمائے کرام کا معاملہ ہے۔ آپ اسے تاج محل بنا سکتے ہیں، لیکن میں اس مسجد کی طرف پلٹ کر نہیں […]
نئی دہلی: 9 مئی سے حج 2024 کے مقدس سفر کے لیے پروازوں کے آغاز کے بعد سے دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اب تک چھ خصوصی حج پروازوں سے 2084 عازمین حج کی روانگی کے بعد، 11 مئی کو سعودی ایئر لائنز کی ساتویں حج پرواز سے 58 بغیر محرم […]