Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ہاپوڑ میں اندوہناک سڑک حادثہ ۔ایک ہی کنبہ کے 6 افراد ہلاک

ہاپوڑ: اتر پردیش کے ہاپوڑ میں خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک کار اور ٹرک میں تصادم ہو گیا، جس میں ایک ہی کنبہ کے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ تصادم اتنا بھیانک تھا کہ کار کے پرخچے اڑ گئے۔خبر کے مطابق، یہ حادثہ دہلی-لکھنؤ ہائی وے این ایچ-9 پر گڑھ کوتوالی علاقہ […]

image

سینئر بی جے پی لیڈر سشیل کمار مودی نہیں رہے

نئی دہلی: بہار سابق ڈپٹی چیف منسٹر سشیل کمار مودی کا انتقال ہوگیا وہ کینسر میں مبتلا تھے۔ بہار کے ڈپٹی چیف منسٹر سمراٹ چودھری نے ایکس پر یہ اطلاع دی۔انہوں نے ایک پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بہار کے سابق نائب وزیراعلیٰ اور سابق رکن راجیہ سبھا سوشیل کمار مودی کے کے انتقال پر […]

image

ممبئی میں طوفان اور تیزبارش! چار ہلاک،69 زخمی

ممبئی : ممبئی میں طوفان اور تیزبارش میں دو حادثات میں چار افراد ہلاک اور 69 زخمی ہوگئے ہیں، وزیراعلی ایکناتھ شندے اور نائب وزیراعلی دیویندرفڑنویس نے جائے حادثے کا دورہ کیا اور راحت کا اعلان ہے۔شہر میں دو الگ الگ واقعات میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 55 سے زائد زخمی ہوئے۔ […]

image

اس بار مودی جیتے تومستقبل میں انتخابات نہیں ہوں گے؛کھڑگے

نئی دہلی :کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے آج ایک بار پھر جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اگر 2024 کے لوک سبھا انتخاب میں وزیر اعظم نریندر مودی جیتنے میں کامیاب ہوئے، تو مستقبل میں انتخابات نہیں ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ اس مرتبہ لوک سبھا انتخاب میں آئین اور جمہوریت […]

image

سی بی ایس ای بورڈ کےدسویں اور بارہویں کے نتیجے جاری

نئی دہلی :سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نےدسویں اور بارہویں کا نتیجہ جاری کر دیا ہے۔ سی بی ایس ای بورڈ کےدسویں اور بارہویں کے نتائج 2024 کو سرکاری ویب سائٹس پر دیکھا جا سکتا ہے۔ سی بی ایس ای بورڈ انٹر رزلٹ 2024 امنگ اور ڈیجی لاکر پر بھی چیک کیا جا سکتا ہے۔ […]

image

کیجریوال کو وزیر اعلی کے عہدے سے ہٹانے کی عرضی مسترد

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے پیر یعنی آج 13 مئی 2024 کو اروند کیجریوال کے جیل جانے کے بعد بھی دہلی کے وزیر اعلیٰ رہنے کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے کہا کہ ہم ایسا نہیں کر سکتے۔درخواست گزار نے کہا کہ وزیر اعلی کیجریوال ذاتی دلچسپی کی […]

image

ہر غریب خاندان کی خاتون کو سالانہ ایک لاکھ روپئے دینے کا سونیا کا اعلان

نئی دہلی :لوک سبھا انتخابا ت کے چوتھے مرحلے کے تحت ملک کی 10 ریاستوں میں میں 96 سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے۔ ایسے میں کانگریس پارٹی نے اپنے انتخابی منشور کی گارنٹیوں کا ایک بار پھر اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’مہا لکشمی‘ اسکیم کے تحت ہر غریب خاندان کی ایک خاتون […]

image

دہلی کے 8 ہاسپٹلس اور آئی جی آئی ایرپورٹ کو دھمکی آمیز ای میل ملے

نئی دہلی:دہلی کے 8 ہاسپٹلس اور آئی جی آئی ایرپورٹ کو اتوار کے روزدھمکی آمیز ای میل موصول ہوا ہے۔ دہلی۔ این سی آر میں 11 دن پہلے 150 اسکولوں کو بھی ایسے ہی پیامات موصول ہوئے تھے جس کے نتیجے میں غیر معمولی دہشت پھیل گئی تھی۔ولیس کو 3 بجے دن براری ہاسپٹل سے […]

image

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کےتحت ووٹنگ شروع

نئی دہلی : لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کےتحت ا ٓج صبح ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔19 اپریل سے شروع ہونے والے انتخابات میں اب تک ووٹنگ کے تین مراحل مکمل ہو چکے ہیں۔ اب چوتھے مرحلے میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوںکی 96 نشستوں پر ووٹنگ ہورہی ہے۔ لوک سبھا انتخابات […]

image

رائے بریلی میں صحافی کی پٹائی پر راہل اور پرینکا کا سخت ردعمل

نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی وڈرا نے کہا ہے کہ اتر پردیش کے رائے بریلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی انتخابی ریلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں نے ایک صحافی کی پٹائی کرکے پریس کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی۔ لیکن پولیس اس پورے واقعہ میں خاموش تماشائی […]

image