Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

جنوب مشرقی بحیرہ عرب اور کیرالہ سے مراٹھواڑہ تک طوفان کاخدشہ برقرار

امراوتی: جنوب مشرقی بحیرہ عرب اور اس سے ملحق کیرالہ سے مراٹھواڑہ تک طوفان کے آثار برقرار ہیں۔محکمہ موسمیات کی جانب سے منگل کو جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق جنوب مغربی مانسون کے 19 مئی کے آس پاس بحیرہ انڈمان، جنوب مشرقی خلیج بنگال کے کچھ حصوں اور جزائر نکوبار میں پیش قدمی کا […]

image

محکمہ انکم ٹیکس کی عمارت میں آگ لگنے سے ایک اہلکار کی موت

نئی دہلی :دہلی کے آئی ٹی او علاقے میں واقع محکمہ انکم ٹیکس کی عمارت میں منگل کو آگ لگنے سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے ۔ اس واقعے میں ایک اہلکار کی موت ہونے کی خبرہے۔ دہلی فائر سروس (ڈی ایف ایس) نے کہا کہ دو خواتین سمیت سات افراد کو بحفاظت باہر نکال […]

image

ملک کی ایک ہزاراسکائپ آئی ڈی بلاک

نئی دہلی :حکومت ہند نے ملک میں تیزی سے بڑھ رہے ڈیجیٹل اریسٹ اور بلیک میلنگ کے واقعات کے خلاف سخت قدم اٹھاتے ہوئے 1000 اسکائپ آئی ڈی کو بلاک کر دیا ہے اور ساتھ ہی اس طرح کی دھوکہ دہی میں شامل ہزاروں سِم کارڈ کو بھی بلاک کر دیا ہے۔ حکومت نے اس […]

image

جھانسی میں انڈیا اتحاد کی مشترکہ ریلی میں زبردست بھیڑ

جھانسی :اتر پردیش کے جھانسی میں آج انڈیا اتحاد کی مشترکہ ریلی منعقد ہوئی جس میں لوگوں کی زبردست بھیڑ دیکھنے کو ملی۔ اس ریلی میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور سماجوادی پارٹی چیف اکھلیش یادو ایک ساتھ نظر آئے۔ ان دونوں نے اپنی تقریر کے دوران مرکز کی مودی حکومت کو زوردار […]

image

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی 37 ویں سالگرہ آج

ممبئی: معروف بالی ووڈ اداکارہ زرین خان آج 37 سال کی ہو گئیں۔ 14 مئی 1987 کو ممبئی میں پیدا ہونے والی زرین خان نے اپنی تعلیم رضوی کالج آف سائنس سے مکمل کی۔ جب وہ کم عمر ہی تھیں کہ ان کے والد ان کی والدہ کو چھوڑ کر چلے گئے تھے۔بارہویں کلاس مکمل […]

image

نفرت انگیز تقاریرسے متعلق مودی اور انوراگ کے خلاف درخواستیں خارج

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے اپریل-مئی میں ہونے والے عام انتخابات 2024 کے دوران مبینہ طور پر نفرت انگیز تقاریر کرنے کے الزام میں وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کئی دیگر لیڈروں کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے الیکشن کمیشن کو ہدایت دینے سے […]

image

اسرائیلی حملے میں اقوام متحدہ کا ہندوستانی ملازم ہلاک

غزہ: اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے والا ایک ہندوستانی ملازم غزہ کے شہر رفح میںاسرائیلی حملے کی زد میں آ کرہلاک ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق، 7 اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع شروع ہونے کے بعد یہ اقوام متحدہ کے کسی بین الاقوامی ملازم کی ہلاکت کا پہلا واقعہ ہے۔جان گنوانے […]

image

کرناٹک جنسی اسکینڈل کی ایس آئی ٹی سےجانچ جاری

بنگلورو: ایس آئی ٹی کی جانچ کے دوران ایک خاتون نے پرجول پر کئی سنگین الزامات لگائے ہیں۔ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ پرجول نے اس کی ماں کے ساتھ عصمت دری کی اور ویڈیو کال کے ذریعے اسے کپڑے اتارنے پر مجبور کیا۔لوک سبھا انتخابات 2024 کے درمیان کرناٹک سے پھوٹنے والے جنسی […]

image

انڈونیشیا میں ٹھنڈے لاوے کے سیلاب سے 52 ہلاک، 17 لاپتہ

جکارتہ: انڈونیشیا کے مغربی سماترہ صوبے میں ٹھنڈے لاوے کے سیلاب سے 52 افراد ہلاک اور 17 لاپتہ ہیں۔مقامی ڈیزاسٹر ایجنسی کے ایک سینئر اہلکار نے آج یہ معلومات دی۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور مٹیگیشن ایجنسی کے بحالی اور تعمیر نو کے یونٹ کے سربراہ الہام وہاب نے کہا کہ لاپتہ افراد کی تلاش کا کام […]

image

اس ہفتے دہلی میں شدت کی گرمی کا اندیشہ

نئی دہلی: دہلی والے ہوشیار ہوجائیں ! اس ہفتے شہرکا درجہ حرارت 44 ڈگری سیلسیس تک پہنچ سکتا ہے اور شدت کی گرمی کا سامنا کرنا پڑسکتاہے۔ حال ہی میں کبھی بادل، تیز ہواؤں اور کبھی بوندا باندی نے دہلی میں موسم کو معتدل بنا دیا تھا لیکن اب شدید گرمی شروع ہونے والی ہے۔آج […]

image