Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

معروف فلمساز شیام بینیگل کا انتقال

ہندوستان کے مشہور و معروف فلمساز شیام بینیگل کا پیر کے روز 90 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ بینیگل کی صاحبزادی پیا نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ بینیگل نے پیر کو شام 6.30 بجے ممبئی واقع واکہارٹ اسپتال میں آخری سانس لی۔ وہ 10 دن قبل 14 دسمبر کو ہی دوستوں […]

image

ڈاکٹر امبیڈکر کی بے عزتی کبھی برداشت نہیں کریں گے-کانگریس

پارلیمنٹ میں آئین پر بحث کے دوران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے تعلق سے متنازعہ بیان دے کر مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ کانگریس لگاتار اس ایشو کو اٹھا رہی ہے اور ملک گیر سطح پر ایک مہم شروع کر کے امت شاہ سے معافی کا مطالبہ کر رہی […]

image

وزیر اعظم نریندر مودی کو کویت کے اعلی ایوارڈ ’ دی آرڈر آف مبارک الکبیر ‘ سے نوازا گیا

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی کو آج کویت کے اعلی ایوارڈ ’ دی آرڈر آف مبارک الکبیر ‘ سے نوازا گیا ۔ وزیر اعظم کو کسی ملک کی جانب سے دیا گیا یہ 20 واں انٹرنیشنل ایوارڈ ہے ۔ دی آرڈر اف مبارک الکبیر ایوارڈ در اصل کویت کا نائیٹ ہڈ ایوارڈ کہا […]

image

دہلی میں شدید کہرے کی وجہ سے لوکل ٹرینوں کی آمد ورفت متاثر

ہے اور پورے ملک میں کئی ٹرینیں اپنے وقت کے مطابق نہیں چل پا رہی ہیں۔ راجدھانی دہلی میں بھی پیر کی صبح شدید کہرے کی وجہ سے لوکل ٹرینوں کی آمد ورفت پر کافی اثر پڑا ہے۔ کئی ٹرینیں 30 منٹ سے لے کر سوا گھنٹے تک تاخیر سے چل رہی ہیں۔ وہیں متھرا-نئی […]

image

لکھنؤ واقع انڈین اوورسیز بینک میں چوری

لکھنؤ کے تھانہ چنہٹ علاقے میں ایودھیا ہائی وے کے قریب واقع انڈین اوورسیز بینک میں اتوار کو چوری کی ایک بڑی واردات پیش آئی۔ پولیس کو بینک مینیجر نے اطلاع دی کہ بینک کے لاکر روم کو گیس کٹر کی مدد سے کاٹا گیا اور 90 میں سے 42 لاکرز کو کھول کر ان […]

image

مساجد کو نبوی دور کےطرزپربنانے کیلئےجامع تحریک کی سخت ضرورت -ڈاکٹر ظہیر قاضی

مساجد کو نبوی دور کےطرزپربنانے کیلئےجامع تحریک کی آج کے دور میں سخت ضرورت ہے کیونکہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے دورمیں مسجد نبوی صرف عبادات، ذکر و تلاوت تک محدود نہیں تھی بلکہ دنیوی معاملات کا بھی مرکز رہی۔جس سے انسانی فلاح وبہبود اور معاشرے کی بہتری کے ساتھ ساتھ تہذیب کے […]

image

مذہب کے نام پر ظلم مذہب کی ادھوری جانکاری کا نتیجہ- موہن بھاگوت

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے اتوار کو ایک بار پھر ہندوستان میں پھیل رہے مذہبی منافرت کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے کہا کہ ’’مذہب کے نام پر جو بھی ظلم اور جبر ہوا ہے وہ صرف اور صرف مذہب کی غلط سمجھ اور ادھوری جانکاری کی […]

image

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام سہ روزہ بین الاقوامی غالب سمینار اختتام پذیر

غالب انسٹی ٹیوٹ میں تقریبات کا افتتاح 20دسمبر کی شام کو ہواتھااور آج 22دسمبر کو یہ مکمل ہوگئیں۔ 22دسمبر کو بین الاقوامی سمینار کے تین اجلاس ہوئے۔ پہلے اجلاس کی صدارت پروفیسر ارتضیٰ کریم نے کی۔ اس موقع پر پروفیسر ارتضیٰ کریم نے کہاکہ غالب تقریبات کا انتظارہم سال بھر کرتے ہیں۔ پوری اردو دنیا […]

image

دہلی کے کئی علاقوں میں ایک بار پھر آبی بحران کا خطرہ

دہلی کے کئی علاقوں میں ایک بار پھر آبی بحران کا مسئلہ پیدا ہونے والا ہے۔ جمنا میں آلودگی کی وجہ سے وزیر آباد واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ میں پیداوار متاثر ہونے کی وجہ سے 30 سے زیادہ علاقوں میں پانی کی سپلائی میں دقت ہو سکتی ہے۔ دہلی جل بورڈ نے کہا ہے کہ جب […]

image

پرینک کھرگے نے امت شاہ پر بی آر امبیڈکر کے تبصرے پر تنقید کی

کالبرگی: کرناٹک کے وزیر پرینک کھرگے نے ہفتہ کے روز مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر ان کے بی آر امبیڈکر کے تبصرے پر تنقید کی اور الزام لگایا کہ انہیں “ایک پاگل کتے نے کاٹا”۔ نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے ریاستی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور بائیو ٹیکنالوجی نے کہا کہ مجھے نہیں […]

image