
نئی دہلی: مرکز میں این ڈی اے حکومت کی تشکیل کے بعد سے این ڈی اے میں شامل کئی پارٹیوں کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ مہاراشٹر کی اجیت پوار والی این سی پی، ایکناتھ شندے والی شیوسینا کے بعد اب جھارکھنڈ کی آل جھارکھنڈ اسٹوڈنٹس یونین (اے جے ایس یو) […]
دنیا کے سب سے بڑے مسلم ملک انڈونیشیا میں ایک اسٹینڈ اَپ کامیڈین کو توہین رسالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے 7 ماہ جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ ایک مقامی عدالت کے جج نے منگل کے روز اولیا رحمٰن نامی اس کامیڈین کو توہین رسالت کا قصوروار قرار دیتے ہوئے یہ سزا سنائی۔لیمپنگ پرازکیوٹر […]
چنڈی گڑھ:کانگریس کی ہریانہ یونٹ نے ایک بار پھر کہا کہ ریاست میں وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی کی قیادت والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت اقلیت میں ہے اور اسے اقتدار میں رہنے کا اخلاقی حق نہیں ہے۔ہریانہ کانگریس کی قانونس ساز پارٹی کی میٹنگ کے بعد شام کو یہاں نامہ نگاروں […]
لکھنئو:مراد آباد واقع کٹگھر کے بھینیسا گاؤں میں مولانا اکرم کا گولی مار کر گزشتہ شب قتل کر دیا گیا۔ اس کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ایک ٹیم جائے وقوع پر پہنچی اور لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔مولانا اکرم بھینسیا گاؤں کی بڑی مسجد میں امامت […]
نئی دہلی: قومی راجدھانی کے باشندوں کے لئے اگلے سات دنوں تک چلچلاتی گرمی اور گرمی کی لہر سے راحت کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔محکمہ موسمیات نے پیر کو دارالحکومت میں اگلے تین دنوں کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے […]
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے 9 جون کو این ڈی اے اتحاد کی نئی حکومت کے 71 وزراء کے ساتھ حلف برداری کر لی۔ ان میں سے 30 کابینہ وزیر، 5 آزادانہ چارج اور 36 وزیر مملکت ہیں۔ مودی کابینہ کی پہلی میٹنگ پیر (10 جون) کے روز ہوئی جس میں قلمدانوں کی […]
نئی دہلی: مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے پیر کو یہاں راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔صدارتی سیکرٹریٹ نے کہا کہ محترمہ مرمو نے صدر معیزو کا خیرمقدم کرتے ہوئے مالدیپ کی نئی حکومت اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیااور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ مالدیپ […]
نئی دہلی: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے آج کانگریس کی پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔اپنے واٹس ایپ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے گاندھی نے کہا کہ حسینہ اور گاندھی کے درمیان باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے […]
ممبئی :سلمان خان کے گھر پر رواں سال 14 اپریل کو فائرنگ ہوئی تھی اور اس معاملے میں پکڑے گئے ایک ملزم کی پولیس حراست میں موت ہو گئی تھی۔ اس واقعہ کے بعد مہلوک ملزم کی ماں نے بامبے ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کر سی بی آئی سے جانچ کرانے کا مطالبہ […]
نئی دہلی :نیٹ امتحان میں بے ضابطگیوں کا الزام لگاتے ہوئے سپریم کورٹ سے نیٹ یوجی 2024 کا نتیجہ واپس لینے اور دوبارہ امتحان کرانے کی درخواست کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں دو طلبہ کی جانب سے عرضداشت داخل کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیٹ امتحان میں من مانے طریقے […]