Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

محرم الحرام کےآغاز کے ساتھ غلاف کعبہ تبدیل

مکہ المکرمہ: مسجد الحرام کی انتظامیہ اور الحرمین الشریفین کی جنرل پرزیڈنسی نے محرم الحرام کا آغاز ہوتے ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال بھی انتظامیہ کی جانب سے نئے اسلامی سال یعنی محرم الحرام 1446 ہجری کے آغاز کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کیا گیا۔غلاف کعبہ (کسوہ) […]

image

سوناکشی ۔ظہیر کی شادی پرٹرول کرنے والوں کو شتروگن سنہاکی وارننگ

ممبئی :سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی میں اداکارہ کے بھائی لو سنہا کی عدم موجودگی کی وجہ سے بہت سے لوگ اس شادی پر اعتراض کر رہے ہیں۔ اعتراض کرنے والے سوشل میڈیا پر ٹرول بھی کر رہے ہیں۔ اب شتروگھن سنہا نے اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعتراض اور ٹرول کرنے […]

image

امریکہ میں پارٹی کے دوران فائرنگ ۔چار ہلاک ،تین زخمی

واشنگٹن :شمالی کینٹکی، امریکہ کے گھر میں چل رہی ایک پارٹی کے دوران ہفتے کی صبح یعنی 06 جولائی کو ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کرنے والا ملزم بعد میں گھر سے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا لیکن جب پولیس […]

image

کیر اسٹارمر اور رشی سنک کے نام راہل گاندھی کا مکتوب

نئی دہلی : لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی نے برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم کیر اسٹارمر اور سابق وزیر اعظم رشی سنک کو خط لکھا ہے۔ الگ الگ لکھے گئے ان خطوط میں نومنتخب وزیر اعظم کیر اسٹارمر کو جہاں مبارکباد پیش کی گئی ہے، وہیں سابق وزیر اعظم رشی سُنک کے کاموں […]

image

سعودی عرب میں نیا اسلامی سال 1446شروع

ریاض: سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ محرم الحرام 1446 ہجری کا پہلا دن (لاطینی زبان میں یا “ہجری کے سال” میں) اتوار 7 جولائی کو ہوگا۔عدالت نے کہا کہ مملکت میں محرم کا چاند 5 جولائی بروز جمعہ کی شام نظر نہیں آیاتھا۔سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی خبر […]

image

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 22 جولائی سے شروع ہوگا

نئی دہلی: ملک میں 18ویں لوک سبھا کی تشکیل کے بعد اب مودی حکومت اپنی تیسری مدت کا پہلا بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے۔ مرکزی بجٹ 2024 کی تاریخوں کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن 23 جولائی کو پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کریں گی۔ دراصل، 18ویں لوک سبھا […]

image

اننت۔ رادھیکا کی شادی سے قبل کی تقریب میں روہت ،ہاردک اور سوریہ کی شرکت

ممبئی : ورلڈ چمپئن ٹیم کے کپتان روہت شرما، نائب کپتان ہاردک پانڈیا اور مڈل آرڈر بلے باز سوریہ کمار یادو کی موجودگی اننت امبانی و رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے قبل موسیقی کی ایک تقریب میں دیکھنے کو ملی۔ ان تینوں کھلاڑیوں کا اس تقریب میں روایتی انداز میں تلک لگا کر استقبال کیا […]

image

پاکستان میں محرم کے موقع پر متعدد علماء کی تقاریر پر پابندی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے امن و امان کے پیش نظر محرم الحرام میں متعدد علماء کی تقاریر پر پابندی لگادی۔آئی جی سندھ کی جانب سے صوبائی محکمہ داخلہ کو خط لکھا گیا جس میں سفارش کی گئی تھی کہ سندھ بھر کے 13 اضلاع کے 143 علماء اشتعال انگیز تقاریر کی وجہ سے امن […]

image

ایران کا صدر منتخب ہونے پر پیزیشکیان کو مودی کی مبارکباد

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے مسعود پیزیشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ ہندوستان-ایران تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا-’’ڈاکٹر پیزیشکیان کو اسلامی […]

image

ہاتھرس بھگدڑ معاملے میں کلیدی ملز م مدھوکر سمیت تین گرفتار

ہاتھرس: ہاتھرس بھگدڑ معاملے میں کلیدی ملزم سمیت تین ملزمین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اس بھگدڑ میں 121 افراد کی جانچ چلی گئی تھی۔ ایک سینئر ایس پی نے ہفتہ کو یہاں جانکاری دی۔ایس پی ہاتھرس نپن اگروال نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے آج بتایا’مین آرگنائزر اور کلیدی ملزم دیو پرکاش […]

image