
نئی دہلی :آج پارلیمنٹ میں ایک طرف مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن بجٹ پیش کر رہی تھیں، اور دوسری طرف شیئر مارکیٹ میں کہرام والے حالات پیدا ہو رہے تھے۔ جیسے جیسے وزیر مالیات کی بجٹ تقریر آگے بڑھ رہی تھی، ویسے ویسے شیئر مارکیٹ میں اتھل پتھل بڑھتی جا رہی تھی اور آخر میں […]
نئی دہلی :مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے پارلیمنٹ میں عام بجٹ 2024 پیش کر دیا ہے۔ اپنی طویل بجٹ تقریر میںوزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا، ’’مجھے 5 سالوں میں 4.1 کروڑ نوجوانوں کے لیے روزگار، ہنر اور دیگر مواقع کی سہولت فراہم کرنے کے لیے 5 اسکیموں اور اقدامات کے وزیر اعظم کے […]
سری نگر: جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں منگل کے روز فوج کے جوانوں نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ تاہم اس فائرنگ کے دوران ایک فوجی اہلکار زخمی ہو گیا۔ فوج کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے بٹل سیکٹر میں منگل کی علی الصبح مستعد فوجی […]
نئی دہلی :وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج صبح 11 بجے مرکزی بجٹ پیش کریں گی۔ پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 22 جولائی سے شروع ہوچکا ہے اور یہ 12 اگست تک جاری رہے گا۔ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی تیسری میعاد کا پہلا بجٹ اور […]
ممبئی: شیوسینا کے ایک رکن اسمبلی نے ریلٹی شو”بِگ باس“ کا ٹیلی کاسٹ روک دینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ایک حالیہ ایپی سوڈ میں فحش مواد پیش کیا گیا۔منیشاکایانڈے نے جو مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ مہاراشٹر ایکناتھ شنڈے کی زیرقیادت حکمراں شیوسینا کے ترجمان بھی ہیں، ممبئی پولیس کمشنر وویک پھنسالکر سے ملاقات […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے تین متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف جاری تحریک کے دوران 2021 میں اترپردیش کے لکھیم پور کھیری میں ہوئے تشدد کے واقعات میں کئی کسانوں کے مبینہ قتل کے معاملے میں ملزم سابق مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو پیر کو باقاعدہ ضمانت دے دی۔آشیش کے علاوہ […]
نئی دہلی :ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں اس وقت الگ الگ طرح کے وائرس نے لوگوں کو پریشان کیا ہوا ہے۔ خاص طور سے زیکا، نپاہ، چاندی پورہ اور کورونا وائرس کی وجہ سے لوگوں کی اموات بھی ہو رہی ہیں جس نے ماہرین طب کو فکر مند کر دیا ہے۔ یہ چاروں وائرس بھلے […]
نئی دہلی سپریم کورٹ نے پیر کو کانوڑ روٹ پر دکانداروں کو اپنی دوکانوں پر نیم پلیٹ لگانے کے حکم پر روک لگا دی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ کھانے پینے کی دکانوں پر صرف کھانے پینے کی اشیا کی اقسام لکھی جائیں، دکاندار کا نام لکھنا ضروری نہیں۔سماعت کے دوران درخواست گزاروں کے […]
نوح (ہریانہ): برج منڈل جل ابھیشیک یاترا جس کے دوران گزشتہ برس تشدد برپا ہوا تھا، پیر کے دن یہاں سیکوریٹی کے سخت انتظامات کے بیچ شروع ہوئی۔مختلف مقامات پر ہندو اور مسلم دونوں برادریوں نے یاترا کا خیرمقدم کیا۔ مہامنڈلیشورم سوامی دھرم دیو نے کہا کہ اِس سال کی یاترا نے ملک بھر میں […]
نئی دہلی : پارلیمنٹ میں بجٹ اجلاس کے دوران پیر کے روز مرکزی حکومت کی جانب سے بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے سے انکار کے بعد آر جے ڈی نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔پارٹی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا ہے کہ ’’بہار کو نہیں ملے گا خصوصی […]