بہار کے سابق وزیر اعلیٰ کرپوری ٹھاکر کوبھارت رتن سے نوازنے کا اعلان
کرپوری ٹھاکرپسماندہ طبقات کے مفادات کی وکالت کے لیے جانے جاتے تھے

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے بہار کے سابق وزیر اعلیٰ کرپوری ٹھاکر کو ملک کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز بھارت رتن ( بعدازمرگ) سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ وہ بہار کے سابق وزیر اعلیٰ تھے اور پسماندہ طبقات کے مفادات کی وکالت کے لیے جانے جاتے تھے۔
No Comments: