Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بی جے پی صدر نتن نبین کو دی مبارکباد

نئی دہلی، 20 جنوری(میرا وطن)
دہلی کی وزیر اعلیٰ نے بی جے پی ہیڈکوارٹر میں نتن نبین سے ملاقات کی اور انہیں بھارتیہ جنتا پارٹی کے قو می صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیر اعلیٰ نے انہیں ایک عا جز اور شائستہ پس منظر سے تنظیم میں ایک وقف کارکن تک کا سفر، قومی صدر کے عہدے تک پہنچنے کا سفر، ایک متاثر کن ہے۔
اس موقع پر ریکھا گپتانے کہا کہ نتن نبین کی 45 سال کی عمر میں قومی صدر کے طور پر تقرری اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ بی جے پی کا نوجوانوں کی طاقت پر یقین محض بیان بازی تک محدود نہیں ہے۔ یہ یقین تنظیم کے ڈھانچے، فیصلہ سازی کے عمل، اور قیادت کی ترقی میں مسلسل جھلکتا رہا ہے۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *