جنیوا:ہندوستان نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں پاکستان کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ ہندوستان نے اقوام متحدہ میں ’رائٹ ٹو ریپلائی‘ کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پاکستان کو نشانہ بنایاہے۔ ہندوستان نے ایک بار پھر پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ ہندوستان کے اندرونی معاملات پر بات نہ کرے۔ اس کے ساتھ انہوں نے پاکستان میں اقلیتوں کی ابتر حالت کا مسئلہ اٹھا کر اسلامی ملک کو آئینہ دکھانے کی کوشش کی۔ ہندوستان نے پاکستان کو خوب ڈانٹا۔ ہندوستان نے پاکستان کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ ملک جہاں اقلیتوں کو ہر طرح سے ہراساں کیا جا رہا ہے، جس کا انسانی حقوق کا ریکارڈ بہت خراب ہے، اسے ہندوستان پر تبصرہ کرنے کا کوئی حق نہیں۔
وہ ملک جہاں اقلیتوں کو ہر طرح سے ہراساں کیا جا رہا ہے۔جس کا انسانی حقوق کا ریکارڈ بہت خراب ہے اسے ہندوستان پر تبصرہ کرنے کا کوئی حق نہیں۔ ہندوستان کی طرف سے یہ تبصرہ بدھ کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55ویں باقاعدہ اجلاس میں کیا گیا۔
No Comments: