Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

مکہ مکرمہ میں دراز قد زائر سب کی توجہ کا مرکزبنا

ممکنہ طور پر یہ زائر دنیا کے طویل قامت افراد میں سے ایک یا سب سے زیادہ طویل قامت ہو سکتا ہے

ریاض: مکہ مکرمہ میںایک دراز قد زائر سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔حالانکہ دراز قامت زائر کی شناخت نہیں ہوسکی ہے لیکن شکل وصورت سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ افریقی نژاد ہے۔اندازہ لگایا جارہا ہےکہ ممکنہ طور پر یہ زائر دنیا کے طویل قامت افراد میں سے ایک یا سب سے زیادہ طویل قامت ہو سکتا ہے۔ میڈیا کے مطابق دراز قامت شخص کا قد اندازاً دوسے ڈھائی میٹر کے درمیان ہے۔اس شخص کے زائرین میں منفرد اور نمایاں ہونے کی وجہ سے بے شمار لوگوں نے طواف کرتے ہوئے اس کی تصویر کشی کےساتھ ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *