Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ہنگامہ کی وجہ سے پارلیمنٹ کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

سنبھل تشدد اور اڈانی رشوت ستانی سمیت کئی اہم ایشوز پر بحث کرانے کا مطالبہ

آج ایک بار پھر پارلیمنٹ میں سنبھل تشدد اور اڈانی رشوت ستانی سمیت کئی اہم ایشوز پر بحث کرانے کا مطالبہ کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن پارٹیاں کرتی رہیں، لیکن اس کو منظوری نہیں مل سکی۔ نتیجہ کار اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ لوک سبھا و راجیہ سبھا دونوں میں شور مچاتے رہے، اور پھر اس ہنگامہ کی وجہ سے دونوں ہی ایوانوں کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی۔

پیر کے روز لوک سبھا کی کارروائی شروع تو ہوئی، لیکن شروع سے ہی ہنگامہ والے حالات دیکھنے کو ملے۔ جیسے ہی دوپہر 12 بجے ایوان کا اجلاس دوبارہ شروع ہوا، سماجوادی پارٹی، کانگریس، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد پوار) کے اراکین لوک سبھا کے وسط میں آ گئے اور س

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *