Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

کھیل

پیرس اولمپکس:ہندوستانی ہاکی ٹیم برطانیہ کو ہرا کر سیمی فائنل میں داخل

پیرس: ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم نے اتوار کو شوٹ آؤٹ میں برطانیہ کو 4-2 سے شکست دے کر پیرس اولمپکس کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔اس سے قبل یویس۔ڈو۔منوئر اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں 1-1 گول سے برابر تھیں۔شوٹ آؤٹ میں ہندوستان کی جانب سے ہرمن پریت سنگھ، سکھجیت […]

image

تلنگانہ حکومت کی جانب سے نکہت زریں اور محمد سراج کوگروپ اے کی نوکریاں

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت شوٹر ایشا سنگھ، دو بار کی عالمی باکسنگ چیمپئن نکہت زرین اور ہندوستان کے تیز گیند باز محمد سراج کے لیے حیدرآباد میں ہر ایک میں 600 مربع گز مکانات مختص کرے گی۔حکومت محمد سراج اور نکہت زرین کو ان کے متعلقہ شعبوں میں کھلاڑیوں کے تعاون پر گروپ 1 میں ملازمتیں […]

image

اولمپک میں شامل مشہور کھلاڑی ایڈم پیٹی کورونا پازیٹیو

پیرس: اولمپک میں شامل ایک مشہور کھلاڑی کورونا ٹیسٹ میں پازیٹو پایا گیا ہے، جس سے کھلاڑیوں اور منتظمین میں فکر کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس اولمپک میں کورونا کی دست کا پتہ اس وقت چلا جب تاریخ رقم کرنے والے کھلاڑی ایڈم پیٹی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا۔ انگلینڈ […]

image

پیرس اولمپکس میں منو بھاکر اور سربجوت سنگھ کی جوڑی نے تاریخ بنائی

پیرس: منو بھاکر اور سربجوت سنگھ کی جوڑی نے پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کر دی ہے۔ دونوں نے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں اوہ یہ جن اور لی وونو کو شکست دے کر کانسے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ ہندوستانی جوڑی نے یہ میچ سخت مقابلہ کے بعد 16-10 سے جیتا۔ […]

image

سری لنکا کے خلاف ٹی-20 سیریز کے پہلے مقابلے میں ہندوستان کی فتح

نئی دہلی :ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے نومنتخب ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور ٹی-20 کے نئے کپتان سوریہ کمار یادو نے اپنے نئے دور کا آغاز فتح کے ساتھ کیا ہے۔ سری لنکا کے خلاف 3 میچوں کی ٹی-20 سیریز کے پہلے مقابلے میں ہندوستان نے سری لنکا کو 43 رنوں سے شکست دے دی۔ اس […]

image

اولمپک 2024 میں ہندوستان کی خاتون شوٹر منو بھاکرفائنل میں داخل

پیرس : پیرس میں جاری اولمپک 2024 میں ہندوستان کی خاتون شوٹر منو بھاکر نے 10 ایم ایئر پسٹل کے کوالیفائنگ مقابلے میں تیسرا مقام حاصل کرتے ہوئے فائنل میں داخلہ پا لیا ہے۔ انھوں نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 27 مرتبہ 10 پوائنٹس پر نشانہ لگایا، جو کہ اس مقابلے میں […]

image

پیرس اولمپک 2024 کاپہلا تمغہ قزاقستان کے نام

پیرس:پیرس اولمپک 2024 کا گزشتہ روز رنگارنگ افتتاح ہوا تھا، اور آج کئی مقابلے ایک ساتھ کھیلے جا رہے ہیں۔ 329 گولڈ میڈل والے اس ٹورنامنٹ میں آج کچھ مقابلوں کے نتائج بھی سامنے آ چکے ہیں، یعنی تمغوں پر قبضہ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ پیرس اولمپک 2024 میں سب سے پہلا تمغہ […]

image

انضمام کے بیان پر شامی کی جانب سے ارشدیپ کا دفاع

نئی دہلی: ہندوستانی فاسٹ باؤلر محمد شامی نے اپنے ساتھی ارشدیپ سنگھ کا بھرپور دفاع کیا ہے جب پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے نوجوان پیسر کی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے دوران ریورس سوئنگ کرنے کی صلاحیت پر سوال اٹھایا۔انضمام کا تبصرہ آسٹریلیا کے خلاف ہندوستان کے سپر 8 میچ کے بعد […]

image

یورو 2024 کے فائنل میں انگلینڈ پراسپین کی دو گول سے فتح

اسپین نے یورو 2024 کے فائنل میں انگلینڈ کوایک کے مقابلہ دو گولوں سے شکست دی اور چار ٹائٹل جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ اسپین کی پچھلی فتوحات 1964، 2008 اور 2012 میں ہوئی تھیں۔ جرمنی تین ٹائٹلز کے ساتھ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔ انگلینڈ مسلسل دوسری بار شکستہ دل اور […]

image

اسپینش فٹبالر لامین یمال کوہوم ورک کرنے کی شرط پریورو کپ کھیلنے کی اجازت ملی

ڈورٹمنڈ۔(جرمنی): اسپین کی ٹیم یورو کپ کے فائنل میں پہنچ چکی ہے تاہم آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ نوجوان اسپینش فٹبالر لامین یمال کو ایک شرط پر ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت ملی تھی۔ جرمنی میں کھیلے جا رہے یوروکپ میں اسپین کو سیمی فائنل میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کرنے […]

image