Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

کھیل

آئی پی ایل کے پہلے 21 میچوں کا شیڈول جاری

نئی دہلی : آئی پی ایل 2024 ایک ماہ بعدشروع ہو رہا ہے اور 22مارچ کو آئی پی ایل کا پہلا میچ کھیلا جائے گا۔ ممبئی انڈینز اپنا پہلا میچ دو دن بعد یعنی 24 مارچ کو کھیلے گی۔ روہت شرما کی جگہ ہاردک پانڈیا اس ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ خاص بات یہ ہے […]

image

سچن تیندولکر کشمیر کے دورے پر

سری نگر:سچن تیندولکر ان دنوں کشمیر کے دورے پر ہیں۔ سچن اپنے کشمیر کے سفر سے کافی لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ہر روز نئے نئے ویڈیوز پوسٹ کررہے ہیں ، لوگوں سے ملاقات کررہے ہیں اور کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ اور ہاں، سچن اس بلے کی فیکٹری میں بھی گئے، جو کرکٹ کی دنیا […]

image

انوشکا شرما اور ویراٹ کوہلی اب بیٹےکے والدین بنے

ممبئی :انوشکا شرما اور ویراٹ کوہلی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ انوشکا نے خود انسٹاگرام پر یہ معلومات پوسٹ کی ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے 15 فروری کو اپنے دوسرے بچے کا استقبال کیا ہے۔ انوشکا نے پوسٹ میں اپنے بیٹے کا نام بھی بتایا ہے۔انوشکا شرما نے پوسٹ میں لکھا۔‘خوشی […]

image

روہت شرما نےسرفراز خان کی جم کر تعریف کی

نئی دہلی : ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ میں رنز کے معاملے میں اپنی سب سے بڑی جیت درج کرنے کے بعد سرفراز خان کی جم کر تعریف کی ہے۔ سرفراز کو انگلینڈ کے خلاف راجکوٹ میں تیسرے میچ میں ٹیسٹ ڈیبیو کا موقع ملا جس میں انہوں نے دونوں اننگز […]

image

انگلینڈ کےخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیم انڈیاکی شاندار فتح

راج کوٹ : یشسوی جیسوال، شبھمن گل اور سرفراز خان کی شاندار بلے بازی کے بعد گیند بازوں کی جارحانہ کارکردگی کی بدولت ہندوستان نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 434 رنز سے شکست دے دی۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ میں رنز کے لحاظ سے ٹیم انڈیا کی سب سے بڑی جیت ہے۔ ہندوستان کی […]

image

راجکوٹ ٹیسٹ میچ میں محمدسراج کاجلوہ

نئی دہلی:انڈین کرکٹ ٹیم نے راجکوٹ ٹیسٹ میچ میں زبردست واپسی کی ہے۔ ٹیم انڈیا نے میچ کے پہلے دن ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ خراب آغاز کے بعد کپتان روہت شرما اور آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ کی سنچری اننگز کی بدولت ٹیم نے پہلی اننگز میں 445 رنز بنائے۔ میچ کے دوسرے […]

image

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ہندوستان کی پوزیشن مضبوط

راجکوٹ: ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کےتیسرے میچ میںانگلش گیندبازوں کو شروعات تو اچھی ملی، لیکن روہت شرما، رویندر جڈیجہ کی سنچریوں اور سرفراز خان کی نصف سنچری کی مدد سے ہندوستانی ٹیم مضبوط پوزیشن میں پہنچ گئی ہے۔ پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک ہندوستان نے پانچ وکٹ […]

image

بزرگ ٹیسٹ کرکٹر اور سابق کپتان دتا جی راؤ گائیکواڑ نہیں رہے

بڑودہ: ہندوستان کے بزرگ ٹیسٹ کرکٹر اور سابق کپتان دتا جی راؤ گائیکواڑ کا منگل کو انتقال ہو گیا ۔ وہ عمر سے متعلق بیماریوں میں مبتلا تھے اور انہوں نے گجرات کے شہر بڑودہ میں آخری سانس لی۔ دتا جی گائیکواڈ ہندوستان کے سابق اوپننگ بلے باز اور نیشنل کوچ انشومن گائیکواڑ کے والد […]

image

انگلینڈ کے خلاف آخری 3 ٹیسٹ کے لیے ہندوستان کی ٹیم کا اعلان

نئی دہلی: انگلینڈ کے خلاف آخری 3 ٹیسٹ کے لیے ہندوستان کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں وراٹ کوہلی اور شریس ایر کو 17 رکنی ٹیم سے باہر رکھا گیا ہے جبکہ رویندر جڈیجہ، سراج اور کے ایل راہل کی واپسی ہوئی ہے۔دوسری جانب جسپریت بمراہ بھی سیریز کے بقیہ 3 […]

image

بُمرہ کا تہلکہ:تینوں فارمیٹ میں نمبر ایک پر پہنچنے والے دنیا کے پہلے تیز گیند باز بن گئے

نئی دہلی : جسپریت بمراہ نے ٹیسٹ میں ٹاپ رینکنگ حاصل کرنےکے ساتھ ہی انہوں نے ایک ایسا ریکارڈ بھی قائم کیا جو اس سے پہلے کسی گیند باز کے نام نہیں تھا۔انگلینڈ کے خلاف وشاکھاپٹنم ٹیسٹ میچ میں خطرناک گیند بازی کرنے والے جسپریت بمراہ نے آئی سی سی کی رینکنگ میں تہلکہ مچا […]

image