
نئی دہلی 24 دسمبر (میرا وطن ) جشن جوہر کے موقع پر 25 دسمبر بروز جمعرات کو جوہر میموریل جامعہ المنائی کی جانب سے ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اسکول گراو ¿نڈ میں کیا جا رہا ہے۔ اس دن بھر جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر چھ ٹیمیں […]
نئی دہلی ،23دسمبر (میرا وطن ) گوتم بدھ نگر ڈسٹرکٹ کورٹ کا اتر پردیش کی بی جے پی سرکار کی طرف سے دائر پٹیشن/درخواست کو خار ج کر دینا، جس کا مقصد اخلاق موب لنچنگ کیس کے ملزمین کو تحفظ فراہم کرنا ہے، انصاف کی جیت اور فرقہ وارانہ سیاست کی شکست ہے۔ سی پی […]
نئی دہلی، 23 دسمبر(میرا وطن ) گرو گوبند سنگھ اندرا پرستھ یونیورسٹی (جی جی ایس آئی پی یو)، آل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن (اے آئی سی ٹی ای) کے تعاون سے، ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر (ڈی اے آئی سی )، نئی دہلی میںاے آئی ایولیوشن -دی مہا کمبھ‘پر ایک قومی کانفرنس کا انعقاد کیا […]
نئی دہلی،23دسمبر (میرا وطن ) عام آدمی پارٹی کی بازار سیتا رام وارڈ 78سے کونسلر اوردہلی میونسپل کارپوریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی ر کن رافعہ ماہر کی جانب سے ہاﺅس ٹیکس جمع کرنے کے لئے ایک خصوصی کیمپ کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔ یہ کیمپ ان کے دفتر 652 چوڑی والان ،سیما لاج […]
نئی دہلی، 23 دسمبر(میرا وطن ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو لکھے گئے خط سے پتہ چلتا ہے کہ بی جے پی کی چار انجن والی سرکار بھی دہلی کے 3کروڑ سے زیادہ لوگوں کو خطرنا ک آلودگی سے راحت فراہم […]
نئی دہلی،23دسمبر (میرا وطن ) مرکزی وزیر ریلوے اشونی وشنو نے پارلیمنٹ کے حالیہ اجلاس میں جنوبی دہلی کے ممبر پارلیمنٹ رام و یر سنگھ بدھوڑی کے سوال کے تحریری جواب میں کہا کہ ملک میں کل 1,337 ریلوے اسٹیشنوں کو امر ت بھارت یوجنا کے تحت دوبارہ تیار کیا جا رہا ہے، جس میں […]
*نئی دہلی، 23 دسمبر(میرا وطن) دہلی کابینہ نے منگل کو ماحولیاتی تحفظ اور آلودگی پر قابو پانے سے متعلق کئی اہم فیصلوں کو منظوری دی ہے ۔ ان فیصلوں کا مقصد دہلی کو صاف، صحت مند اور آلودگی سے پاک بنانا ہے۔ان فیصلوں کی جانکار ی وزیر ماحولیات منجندر سنگھ سرسا نے کہا کہ یہ […]
نئی دہلی ،23 دسمبر (میرا وطن) جمعیت علماءہند نے راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ کےجنرل سکریٹری( سرکاریہ وا ہ)دتاتریہ ہوسبالے کے اس بیان پر سخت تنقید کی ہے جس میںانہوں نے مسلمانوں کو سورج، ندی اور درخت کی پوجا کا مشورہ دیا ہے۔ صدر جمعیت مولانا محمود اسعد مدنینے کہا کہ ہندو اور مسلمان اس ملک […]
نئی دہلی، 23 دسمبر (میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور ایم سی ڈی میں اپوزیشن لیڈر انکش نارنگ نے بی جے پی سرکارکو دہلی میں آلودگی کو کم کرنے میں مکمل ناکام قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ آج دہلی والے زہریلی ہوا میں رہنے پر مجبور ہیں۔ دہلی میں آلودگی اتنی […]
نئی دہلی، 23 دسمبر(میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی صدارت میں منگل کو ہوئی کابینہ کی میٹنگ میں راجدھانی کی ترقی اور عوامی بہبود سے متعلق کئی اہم فیصلے لیے گئے۔ میٹنگ نے ہولمبی کلاں میں ای ویسٹ ایکو پارک کے قیام، دہلی ٹرا نسپو رٹ کارپوریشن (ڈی ٹی سی) کی بس خدمات کے […]