Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

اللہ نے ایمان کو شرک سے طہارت کےلئے اور نماز کو تکبر سے محفوظ رکھنے کےلئے واجب کیا ہے

نئی دہلی ،25دسمبر (میرا وطن ) اللہ نے ایمان کو شرک سے طہارت کے لئے اور نماز کو تکبر سے محفوظ رکھنے کے لئے واجب کیا ہے۔و ا لد ین کے ساتھ نیکی ( احسان ) کرنے کو عذاب سے بچنے کے لئے واجب قرار دیا ۔احسان کا مطلب اپنے ماں باپ کی ضرورتوں کو […]

image

آپ کے قومی کنوینر اروند کجریوال سے امانت اللہ خان نے کی ملاقات

نئی دہلی ،25دسمبر (میرا وطن ) اوکھلا کے ایم ایل اے امانت اللہ خان نے جمعرات کو عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور سابق وزیر اعلیٰ اروند کجریوال سے ان کی نئی دہلی واقع پر رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔آپ ایم ایل اے نے ایکس پراس ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا […]

image

مسجد فیض الٰہی کے وجود پر چھائے ہیں خطرے کے بادل ،ایم سی ڈی کے دعویٰ پر اٹھ گئے ہیںسوال

نئی دہلی ،25دسمبر (میرا وطن ) مسجد فیض الٰہی کی بابت کارپوریشن کے محکمہ لینڈ اینڈ ایسٹیٹ میں فریقین کی سماعت کے دوران انکشا ف ہوا ہے کہ مسجد سے متعلق 1940کے لیز سمجھوتہ جو مرکزی سرکار کے ایل اینڈ ڈی او اور جامع مسجد منتظمہ کمیٹی کے درمیان ہوا تھا اس کے مطابق 0.195 […]

image

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ایک سمپوزیم کے ذریعے رامانوجن کی میراث کی یاد منائی

نئی دہلی،24دسمبر (میرا وطن ) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ ریاضی نے قومی یوم ریاضی کے موقع پر ایک روزہ سمپوزیم کا انعقاد کیا۔ یہ تقریب عظیم ہندوستانی ریاضی دان سری نواس رامانوجن کے یوم پیدائش کی یاد میں منائی گئی۔ اس کا مقصد ریاضیاتی شعور کو بڑھانا اور نوجوان محققین کو تحقیق کرنے کی […]

image

جامعہ سوشل ورک ڈپارٹمنٹ کے سوالیہ پرچہ پر اے بی وی پی کا احتجاج

نئی دہلی،24دسمبر (میرا وطن ) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں سوشل ورک ڈپارٹمنٹ کے امتحانی سوالیہ پرچہ کو لے کر تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) نے الزام لگایا ہے کہ 22 دسمبر کو بی اے (خصوصی) کے پہلے سمسٹر کے امتحان میں پوچھے گئے ایک سوال نے ہندوستانی سماج […]

image

ترکمان گیٹ واقع مسجد فیض الٰہی کے معاملے میں ایم سی ڈی کر سکتی ہے کوئی بڑی کارروائی !

نئی دہلی ،24دسمبر (میراوطن ) عدالت کے حکم کے بعد حالیہ میںدہلی میونسپل کارپوریشن کے محکمہ کے لینڈ اینڈ ایسٹیٹ نے مسجد فیض الٰہی کے متعلق دو میٹنگیں کی جن میں دہلی وقف بورڈ ،ڈی ڈی اے ،این ایل ڈی او اور مسجد منتظمہ کمیٹی کے نمائندے شامل ہوئے ۔گزشتہ میٹنگ میں تمام فریقین کو […]

image

ایم سی ڈی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ میں کونسلروں نے اٹھائے عوامی مدعے غیر قانونی ہوٹلوں، بارز اور ریستورانوں کے خلاف کارروائی کی جائے: ستیہ شرما

نئی دہلی،24دسمبر (میرا وطن ) دہلی میونسپل کارپوریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی ایم سی ڈی ہیڈ کوارٹر سوک سینٹر میں منعقدہ میٹنگ میں حکمرا ں جماعت کے نمائندوں نے جہاںعوامی مدعوں کو اٹھا کر افسروں کی گھیرا بندی کی ۔ وہیں اپوزیشن لیڈ ر انکش نارنگ نے کہا کہ بی جے پی کی چار انجن […]

image

کھڑگے کی جانب سے عمران پرتاپ گڑھی نے درگاہ پر پیش کی چادر

اجمیر،24دسمبر (میرا وطن) خواجہ غریب نواز کے 814 ویں عرس کے موقع پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کی جانب سے سلطا ن الہند غریب نواز کی درگاہ پر چادر پیش کی گئی۔ واضح رہے کہ راجدھانی سے کانگریس اقلیتی محکمہ کے قومی صدر اور راج سبھا ایم پی عمران پرتاپ گڑھی اس روایتی چادر کے […]

image

دہلی اسمبلی اسپیکر نے رشاٹر پتی بھون میں صدر جمہوریہ سے کی ملاقات

نئی دہلی، 24 دسمبر(میرا وطن) دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے معروف جین روحانی رہنما آریکا شریمتی پورنمتی ماتا جی کے ساتھ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے بدھ کو راشٹرپتی بھون میں بشکریہ ملاقات کی۔ملاقات کے دوران آچاریہ شری ودیا ساگر جی مہاراج سے آریکا شریمتی پورنمتی ماتا جی نے عوامی زندگی کی اخلاقی […]

image

وزیر اعلیٰ نے دلشاد گارڈن میںراجیو گاندھی سپر اسپیشلٹی اسپتال کا معائنہ کیا

نئی دہلی، 24 دسمبر(میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کو دلشاد گارڈن میں راجیو گاندھی سپر اسپیشلٹی اسپتال کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں کا معائنہ کیا، ساتھ ہی طبی سہولیات، مریضوں کی سہولیات اور انتظامی نظام کے بارے میں دریافت کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے مریضوں سے بات چیت کی اور […]

image