Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

نئی نسل کے ایمان کا تحفظ وقت کا اولین تقاضہ: مولانا محمود اسعد مدنی

نئی دہلی ،29دسمبر (میرا وطن ) دینی تعلیمی بورڈ، جمعیت علماءہند کے زیر اہتمام آئی ٹی او واقع صدر دفتر کے مدنی ہال میں ایک روزہ تعا رفی و تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف اضلاع کے ذمہ داران، معلمین اور وابستگان مکاتب نے شرکت کی۔ اجلاس میں شرکاءکو اس امر کی طرف توجہ […]

image

مسجد فیض ا لٰہی کے معاملے کو لے کر دہلی کے وزیر داخلہ سے ملاقات

نئی دہلی ،29دسمبر (میرا وطن ) مسجد فیض الٰہی پر دہلی میونسپل کارپوریشن کی ممکنہ کی جانے والی کاروائی کو روکنے کی غرض سے علاقائی افرا د کے ایک وفد نے دہلی کے وزیر داخلہ و تعلیم آشیش سود سے ملاقات کی۔وفد میں شامل قاری ہارون ، حافظ اسلام الدین، سماجی کارکن نواب الدین ، […]

image

میجر دھیان چند اسٹیڈیم میں 2 سے 4 جنوری تک تین روزہ ’دہلی شبدوتسو‘کا انعقاد کیا جائے گا

نئی دہلی، 29 دسمبر(میرا وطن ) وزیر فن، ثقافت اور زبان کپل مشرا نے دہلی سکریٹریٹ میں منعقد پریس کانفرنس میں باضابطہ طور پر تین روزہ عظیم الشان ثقافتی اور ادبی میلے ’دہلی شبدوتسو 2026″ کا اعلان کیا۔ میلے کی افتتاحی تقریب 2 جنوری کو دوپہر 2بجے سے 3:30بجے تک منعقد ہوگا،جس میں نائب صدر […]

image

آل انڈیا یونانی طبی کانگریس راجستھان کی تشکیل نو کا اعلان

نئی دہلی، 29 دسمبر(میرا وطن ) آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے قومی صدر پروفیسر مشتاق احمد کی منظوری کے بعد تنظیم ہذا کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سید احمد خاں نے آل انڈیا یونانی طبی کانگریس راجستھان اسٹیٹ کی حسب ضابطہ تشکیل نو کا اعلان کیا ہے۔ جس میں ڈاکٹر سیدپرویز وارثی (سکریٹری، راجستھان یونانی […]

image

خواجہ غریب نواز کی تعلیمات کسی ایک دور یا برادری تک محدود نہیں بلکہ ہر دور کےلئے رہنما ہیں: سید محمد علی حمزہ میاں چشتی

نئی دہلی ،29 دسمبر (میراوطن) سلسلئہ چشتیہ کے معروف بزرگ سلطان الہند حضرت خواجہ سید معین الدین حسن چشتی سنجری اجمیری رحمتہ اللہ علیہ کے 814ویں عرس کے موقع پر منعقد سیمینارمیں حضور خواجہ غر یب نوا ز ر حمتہ اللہ علیہ کو آسمان ولایت کا ماہ در خشاں قرار دیتے ہوئے جہاں ان کی […]

image

میونسپل کمشنر کے پیش کردہ بجٹ تجاویز پر زون سطح پر ہوگی بجث

نئی دہلی، 28 دسمبر(میرا وطن ) بی جے پی کے زیر اقتدار میونسپل کمشنر اشونی کمار کے پیش کردہ بجٹ تجویز پر تمام زون کے چیئر مین اور چیئر پرسن اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے تجاویز پیش کریں گے ۔ انتظامیہ نے بجٹ پر بحث کے لئے 29اور 30 دسمبر کے دن مقرر کئے […]

image

شکور بستی اور پنجابی کیمپ میں بھی اٹل کینٹین محض کاغذوں پر چل رہی ہیں :سوربھ بھاردواج

نئی دہلی، 28دسمبر(میرا وطن ) عام آدمی پارٹی کے پردیش کنوینر سوربھ بھاردواج نے کاغذوں میں چل رہی اٹل کینٹینوں کو لے کر بی جے پی پر حملہ بولا ہے۔ اٹل کینٹینوں کے فیکٹ چیک کے دوران اب شکور بستی اور پنجابی کیمپ میں بھی کاغذوں میں کینٹین چلتی ہوئی پائی گئی ہے۔ آپ نے […]

image

راجدھانی میں آلودگی سے نمٹنے کےلئے دہلی سرکار امکانات تلاش کر رہی ہے

نئی دہلی، 28 دسمبر (میرا وطن) دہلی سرکارمصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی ہوا کے معیار کی ذہانت اور ڈیٹا سے چلنے والی آلودگی پر قابو پانے کے حل کو نافذ کرنے کے لیے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) کانپور کے ساتھ تعاون کرنے کے امکان کو تلاش کر رہی ہے۔ محکمہ […]

image

دہلی قانون ساز اسمبلی کا سرمائی اجلاس 2026 میں جوابدہی کی سمت طے کرے گا:اسپیکر

نئی دہلی، 28 دسمبر(میراوطن) جب دہلی اسمبلی جنوری کے اوائل میں اپنے سرمائی اجلاس کے لیے جمع ہوگی، یہ ایک ایسے وقت میں ہو گا جب حکمرانی اور انتظامیہ سے جوابدہی کی توقعات پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہوں گی۔ 2026 کے اس پہلے قانون ساز اجلاس کو محض ایک رسمی کیلنڈر مشق کے بجائے […]

image

کانگریس پارٹی کے 140ویں یوم تاسیس کے موقع پر ریاستی دفتر پرچم کشائی

پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے انڈین نیشنل کانگریس کے 140 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ریاستی دفتر راجیو بھون میں سیوا دل کے کارکنوں کے وندے ماترم کے گانے کے ساتھ پارٹی پرچم لہرایا۔ قبل ازیں، انہوںنے کانگریس ہیڈکوارٹر، اندرا بھون میں منعقدہ کانگریس یوم تاسیس کی تقر یبات میں بھی شرکت کی، […]

image