Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

اترپردیش میں علم کے جلوس کے دوران بڑا حادثہ

سنبھل : اترپردیش کے سنبھل سے بڑی خبر سامنے آرہی ہے ، جہاں علم کے جلوس کے دوران بڑا حادثہ پیش آیا ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ علم بارش کی وجہ سے بھیگا ہوا تھا اور جیسے ہی علم جلوس ریلوے ٹریک کے پاس پہنچا تو وہاں الیکٹرک لائن سے علم کے ٹکرانے سے […]

image

جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں میڈیکل کالج کے قیام کا کام شروع

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں کم از کم 150 نشستوںپر مشتمل میڈیکل کالج کے قیام کا کام شروع ہو چکا ہے اور اگلے سال داخلےسے شروع ہو جائیں گے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلرمحترمہ نجمہ اختر نےپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل کالج کے منصوبوں کے حوالے سے ایک […]

image

دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں شدید بارش کا الرٹ

نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی سمیت آس پاس کے علاقوں کو اگلے دو دنوں تک ہونے والی موسلادھار بارش سے راحت نہیں ملنے والی ہے۔ محکمہ موسمیات نے 27 اور 28 جولائی کو ان علاقوں میں بھاری سے بہت زیادہ بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ گزشتہ دو دنوں سے مسلسل بارش کی وجہ سے غازی آباد، […]

image

اپوزیشن پارٹیوں کے اتحاد ’انڈیا‘ کامودی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی : پارلیمنٹ میں جاری رسہ کشی کے درمیان 26 اپوزیشن پارٹیوں کے اتحاد ’انڈیا‘ نے مودی حکومت کے خلاف آج تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ نوٹس کا مسودہ تیار ہے اور بدھ صبح 10 بجے سے ا بجے کے درمیان لوک […]

image

اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اتحاد “انڈیا”پروزیراعظم مودی کی شدیدتنقید

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے 26 اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اتحادانڈیاپر شدید حملہ بولا ہے۔ بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ کے دوران وزیراعظم مودی نے کہا کہ جب ایسٹ انڈیا کمپنی ہندوستان آئی تو اس کے نام میں بھی انڈیا کا لفظ تھا۔ اسی طرح انڈین مجاہدین میں بھی انڈیا کا […]

image

گیانواپی مسجد میں اے ایس آئی سروے پر سپریم کورٹ کی جانب سے بدھ شام 5 بجے تک روک

نئی دہلی: گیانواپی مسجد احاطے میں جاری اے ایس آئی کے سروے کے خلاف مسلم فریق کی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عرضی سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بینچ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران بینچ نے گیانواپی مسجد احاطے میں جاری سروے پر بدھ کی شام 5 […]

image

سیما حیدر سے برآمد دستاویزات تصدیق کیلئے پاکستانی سفارت خانہ کو بھیجےگئے

نئی دہلی : اپنے ہندوستانی عاشق کے ساتھ رہنے کیلئے نیپال کے راستے ہندوستان میں غیر قانونی طریقہ سے داخل ہونے والی پاکستانی خاتون سیما حیدر سے برآمد سبھی دستاویز کو نوئیڈا پولیس نے اس کی شناخت کی تصدیق کیلئے دہلی میں واقع پاکستانی سفارت خانہ کو بھیج دیا ہے ۔ سیما حیدر مئی میں اپنے […]

image

ہند-پاک میچ دیکھنے کے لیے ہوٹل کی بجائے اسپتال کی بکنگ شروع

نئی دہلی. پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ہونے والے میچ کا شائقین کوبے صبری سے انتظار رہتا ہے۔ ون ڈے عالمی کپ میں دونوں ٹیموں کے درمیان 15 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں مقابلہ ہوگا۔ اسٹیڈیم کی گنجائش ایک لاکھ سے زائد ہے۔ اسی لیے شائقین کی بڑی تعداد کے میچ […]

image

دہلی کی دو مساجد بنگالی مارکیٹ اور تکیہ ببر شاہ کو ریلوے کانوٹس

نئی دہلی: دہلی کی دو مساجد بنگالی مارکیٹ اور آئی ٹی او میں واقع تکیہ ببر شاہ کو نوٹس ملا ہے۔ نوٹس میں ریلوے نے دونوں مساجد کی انتظامیہ سے 15 دن میں تجاوزات ہٹانے کا کہا ہے۔ بصورت دیگر کارروائی کرنے کا بھی انتباہ دیا ہے۔ ریلوے کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا […]

image

راہل گاندھی کی عرضی پر گجرات حکومت اور شکایت کنندہ کو نوٹس جاری

نئی دہلی: مودی سرنام کیس میں گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف راہل گاندھی کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے آج گجرات حکومت اور اس معاملے میں شکایت کنندہ کو نوٹس جاری کیا۔ راہل گاندھی کا ساتھ دیتے ہوئے سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے سپریم کورٹ سے درخواست کی کہ وہ […]

image