Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

ممبئی کےاین جی آچاریہ اینڈ ڈی کے مراٹھا کالج میں پردہ نشیں مسلم طالبات کو نہیں ملی انٹری

ممبئی: کرناٹک کے بعد اب مہاراشٹرکی مسلم طالبات کے سامنے برقع اور حجاب کا مسئلہ سامنے آیاہے۔باوثوق ذرائع سے ملی خبر کے مطابق ممبئی کے چیمبور علاقہ واقع این جی آچاریہ اینڈ ڈی کے مراٹھا کالج میں مسلم بچیوں کے برقع و حجاب پہن کر کالج میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔صدر دروازے […]

image

نوح اور گروگرام میں تشدد کے بعد دہلی اور اتر پردیش کے سرحدی اضلاع الرٹ

نئی دہلی: ہریانہ کے نوح اور گروگرام میں تشدد کے بعد مرکزی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دہلی اور اتر پردیش کے سرحدی اضلاع کو الرٹ کر دیا ہے۔ پچھلے 18 گھنٹوں میں دہلی اور یوپی کو تین ان پٹ بھیجے گئے ہیں۔ پولیس کو تجویز دی گئی ہے کہ وہ مذہبی مقامات کی سکیورٹی بڑھائے۔ […]

image

راہل گاندھی اچانک دہلی واقع آزاد پور منڈی میں پہنچے

نئی دہلی: راہل گاندھی نے ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے دوران ہر شعبۂ حیات سے وابستہ عام لوگوں سے ملاقات کا جو سلسلہ شروع کیا تھا وہ لگاتار جاری ہے اور اب انہوں نے دہلی کی آزاد پور منڈی میں پہنچ کر سبزی اور پھل بیچنے والوں اور تاجروں سے ملاقات کر کے ان سے بات […]

image

گیان واپی مسجد پراترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدیتہ ناتھ کا متنازعہ بیان

لکھنئو: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدیتہ ناتھ نے گیان واپی مسجد پر متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں سوال پوچھنے پر کہا کہ اگر ہم اسے مسجد کہیں گے تو تنازعہ ہوگا۔یوگی آدیتہ ناتھ نے کہا کہ وہ سوچتے ہیں کہ جسے بھگوان نے بینائی دی ہے اسے دیکھنا چاہیے… ترشول […]

image

اسرو بیک وقت 7 سیٹلائٹوں کو خلا میں بھیجنے میں کامیاب

شری ہری کوٹا:انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن یعنی اسرو نے آج صبح بیک وقت 7 سیٹلائٹوں کو کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر کے ایک اور تاریخ رقم کر دی۔ ان میںایک ہندوستانی اور 6 سنگاپور کے سیٹلائٹ شامل ہیں۔ ان سیٹلائٹوں کو پی ایس ایل وی-سی56 راکٹ کے ذریعے آندھرا پردیش کے شری ہری […]

image

اترپردیش میں علم کے جلوس کے دوران بڑا حادثہ

سنبھل : اترپردیش کے سنبھل سے بڑی خبر سامنے آرہی ہے ، جہاں علم کے جلوس کے دوران بڑا حادثہ پیش آیا ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ علم بارش کی وجہ سے بھیگا ہوا تھا اور جیسے ہی علم جلوس ریلوے ٹریک کے پاس پہنچا تو وہاں الیکٹرک لائن سے علم کے ٹکرانے سے […]

image

جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں میڈیکل کالج کے قیام کا کام شروع

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں کم از کم 150 نشستوںپر مشتمل میڈیکل کالج کے قیام کا کام شروع ہو چکا ہے اور اگلے سال داخلےسے شروع ہو جائیں گے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلرمحترمہ نجمہ اختر نےپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل کالج کے منصوبوں کے حوالے سے ایک […]

image

دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں شدید بارش کا الرٹ

نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی سمیت آس پاس کے علاقوں کو اگلے دو دنوں تک ہونے والی موسلادھار بارش سے راحت نہیں ملنے والی ہے۔ محکمہ موسمیات نے 27 اور 28 جولائی کو ان علاقوں میں بھاری سے بہت زیادہ بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ گزشتہ دو دنوں سے مسلسل بارش کی وجہ سے غازی آباد، […]

image

اپوزیشن پارٹیوں کے اتحاد ’انڈیا‘ کامودی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی : پارلیمنٹ میں جاری رسہ کشی کے درمیان 26 اپوزیشن پارٹیوں کے اتحاد ’انڈیا‘ نے مودی حکومت کے خلاف آج تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ نوٹس کا مسودہ تیار ہے اور بدھ صبح 10 بجے سے ا بجے کے درمیان لوک […]

image

اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اتحاد “انڈیا”پروزیراعظم مودی کی شدیدتنقید

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے 26 اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اتحادانڈیاپر شدید حملہ بولا ہے۔ بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ کے دوران وزیراعظم مودی نے کہا کہ جب ایسٹ انڈیا کمپنی ہندوستان آئی تو اس کے نام میں بھی انڈیا کا لفظ تھا۔ اسی طرح انڈین مجاہدین میں بھی انڈیا کا […]

image