وزیراعظم نریندر مودی نے آج صبح انڈونیشیا کی راجدھانی جکارتہ میں 20 ویں آسیان- بھارت سربراہ کانفرنس میں شرکت کی۔ سربراہ کانفرنس کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بھارت-آسیان شراکتداری چوتھی دہائی تک پہنچ گئی ہے اور یہ اُن کے لئے ایک اعزاز ہے کہ وہ سربراہ کانفرنس […]
:نئی دہلی سونیا گاندھی نے 18 ستمبر کو شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس سے 12 دن پہلے وزیر اعظم کو خط لکھا ہے۔ جس میں سونیا نے 9 ایشوز اٹھائے۔ کانگریس چاہتی ہے کہ حکومت مہنگائی، بھارت چین سرحدی تنازعہ اور منی پور جیسے سنگین معاملات پر بات کرے۔ کانگریس پارلیمانی پارٹی (سی […]
محمد محفوظ قادری مکرمی!دین اسلام کی حفاظت کا وعدہ تاقیامت اللہ رب العزت نے خود فرمایا ہے جیساکہ فرمان باری تعالیٰ ”بیشک یہ ذکر عظیم (قرآن کریم)ہم نے ہی اتارا ہے اور یقیناً ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے“۔(قرآن۔سورۂ حجرآیت9)دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت کا تاقیامت وعدۂ الٰہی اور ساتھ ہی […]
نئی دہلی :نیشنل گیلیری آف ماڈرن آرٹ میں، جی ٹوئنٹی سربراہ کانفرنس سے الگ ملک بھر کے نوادرات کی نمائش کی جائے گی، جس کا عنوان ہے رُوٹس اینڈ رُوٹس یعنی جڑیں اور راستے۔ اِس نمائش میںمرکزی حکومت کے مختلف میوزئمز اور گیلیریز کے بھارتی نوادرات اور مجسمے پیش کیے جائیں گے۔ اِس نمائش کا […]
نئی دہلی :ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی کے چیف سلیکٹر اجیت اگرکر نے ہندوستانی وقت کے مطابق دوپہر 1.30 بجے ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا۔ سری لنکا کے شہر کینڈی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں اجیت اگرکر کے […]
بریلی: اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں فاضِل بریلویؒ کا 105واں عرس متھراپور واقع جامعۃ الرضا بریلی شریف میں 10، 11، 12 ستمبر کو منایا جائے گا جہاں بڑے پیمانے پر عرس کی تیاریاں چل رہی ہیں۔ اعلیٰ حضرت سے عقیدت رکھنے والے عقیدت مند عرس کے ایام میں لاکھوں کی تعداد میں سرزمین بریلی […]
اسٹاک ہوم :سوئیڈن میں ایک احتجاج کے دوران قرآن پاک کے نسخے نذر آتش کرنے پر پْرتشدد ہنگامہ آرائی کے بعد پولیس نے 2 افراد کو گرفتار اور تقریباً 10 افراد کو تحویل میں لے لیا۔ میڈیا میں رپورٹ کے مطابق اس احتجاج کا اہتمام عراقی پناہ گزین سلوان مومیکا نے کیا تھا، جس میں […]
لندن: برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک نے ہندوستان کے ساتھ فوری طے شدہ تجارتی معاہدے(کوئک فکسڈ ٹریڈڈیل) کے امکان کو مسترد کر دیا ہے، جس سے نہ صرف دہلی میں اس ہفتے ہونے والے جی 20 سربراہ اجلاس کے دوران بلکہ اگلے سال کے انتخابات تک معاہدہ ناممکن ہو گیا ہے – میڈیا کی […]
بنگلورو:اترپردیش اور دہلی کے بعد اب کرناٹک کے ایک اسکول میں مسلمانوں سے نفرت کا دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شیموگا میں ٹیپو نگر کے گورنمنٹ اردو میڈیم اسکول کی خاتون ٹیچر پر مسلم طلبہ کے ساتھ نفرت انگیز سلوک کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔ خاتون ٹیچر نے نعوذباللہ اللہ ٰ […]
سنگاپور: ہندوستانی نژاد سنگاپور میں پیدا ہونے والے ماہر معاشیات تھرمن شانموگرتنم نے جمعہ کو سنگاپور کے صدارتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے اپنی فتح درج کی ہے، سنگاپور میں 2011 کے بعد یہ پہلا صدارتی انتخاب تھا۔ — مالائی امیدواروں کے لیے مخصوص 2017 میں ہونے والا آخری انتخاب — بلامقابلہ ہواتھا۔ ہندوستانی نژاد […]