
نئی دہلی : نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) میں جنوبی ہند کی سب سے بڑی ساتھی اور تمل ناڈو کی اہم اپوزیشن پارٹی اے آئی اے ڈی ایم کے نے آج بی جے پی سے اتحاد توڑنے کا اعلان کر دیا۔ اے آئی ڈی ایم کے کے اس فیصلے کے بعد ریاست میں پارٹی […]
نئی دہلی: کانگریس پیر کو 21 شہروں میں پریس کانفرنس کرے گی جس میںخواتین کے ریزرویشن کے معاملے پر 21 خواتین لیڈران “الگ الگ مقامات پرمودی حکومت کو بے نقاب کریں گی۔ممبر پارلیمنٹ رجنی پاٹل احمد آباد میں پریس کانفرنس کریں گی جبکہ مہیلا کانگریس کی سربراہ نیتا ڈی سوزا حیدرآباد میں پریس کانفرنس کریں […]
نئی دہلی :وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت نے جی20- رہنماوؤں کی حالیہ سربراہ کانفرنس کے دوران افریقی یونین کو مکمل ممبر کی حیثیت سے جی20- میں شامل کرا کر اپنی قیادت کا دَم خم ثابت کردیا ہے۔ آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہاکہ […]
نئی دہلی 23ستمبر:قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے بیرون ملک موجود خالصتانی دہشت گردوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔اس آپریشن کے تحت NIA نے کالعدم تنظیم سکھ فار جسٹس (SFJ) کے کینیڈا میں مقیم دہشت گرد گروپتونت سنگھ پنو کی بھارت میں جائیدادیں ضبط کر لی ہیں۔ این آئی اے نے امرتسر […]
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے قانون دانوں پر زور دیا کہ وہ سائبر دہشت گردی اور کالے دھن کو جائز بنانے کی لعنت سے نمٹنے کی غرض سے ایک عالمی قانونی فریم ورک تیار کریں۔ نئی دلّی میں آج صبح وکیلوں کی ایک دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے، […]
سری نگر: حریت کانفرنس کے صدر میر واعظ عمر فاروق کو چار سال بعد نظربندی سے رہا کر دیا گیا ہے۔ میر واعظ کو سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ میں شرکت کی اجازت دی گئی۔ جب میر واعظ مسجد پہنچے تو یہ لوگوں کے لیے اور خود میر واعظ کے لیے […]
سہارنپور:سہارنپور کے لوک سبھا رکن حاجی فضل الرحمان نے نئی پارلیمنٹ میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوری کے بی ایس پی رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کے خلاف نازیبا اور توہین آمیز زبان استعمال کرنے کے واقعہ کو شرمناک قرار دیا۔ اس واقعہ کے بعد ایم پی حاجی فضل الرحمن نے رکن اسمبلی […]
یروشلم۔ اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عربیہ او راسرائیل کے درمیان میں سفارتی تعلقات قائم کرنے کے لئے ایک تاریخی معاہدہ جلدہوسکتا ہے۔وزیراعظم کے دفتر کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے زنہو نیوز ایجنسی کی خبر کے مطابق اقوام متحدہ کی 78ویں جنرل اسمبلی کے […]
نئی دہلی : ناری شکتی وندن بل (خواتین ریزرویشن بل) 2023کو آج راجیہ سبھا سے منظوری مل گئی ،ایوان میںموجود تمام 215ممبران نے بل کی حمایت کی،کسی نے مخالفت نہیں کی ۔اب یہ بل صدر جمہوریہ کے دستخط کے بعد قانون کی شکل اختیار کر لیگا کیونکہ لوک سبھا اس بل کو کل ہی اپنی […]
نئی دہلی :ہندوستان کی حکومت نے کناڈا میں ہند مخالف سرگرمیوں اور سیاسی اغراض کے نفرتی جرائم اور تشدد میں اضافے کے پیش نظر ہندوستانی باشندوں اور ہندوستان کے طلبا کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ کناڈا میں سبھی ہندوستانی باشندوں اور کناڈا کے سفر کا ارادہ رکھنے […]